Sami Ullah ↙️ retweeted
UN Human Rights Chief calls for Imran Khan’s immediate release ift.tt/Lpw8YRE
Sami Ullah ↙️ retweeted
From bakeries to vests, Pakistan's army now has its eye on the mines | After making and selling everything from bakery items to vests, Pakistan's military establishment has found a new source of economic and political leverage, the country's mineral wealth. Military chief Field Marshal Asim Munir has courted US President Donald Trump. He has also promoted American investment in Pakistan's mining sector. Together with the military's growing involvement in mineral deals, this points to a strategy that goes beyond attracting foreign capital. Last month's imposition of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa (KP), a province with considerable mineral resources, has added a contentious political dimension to this push.
📑 FULL STORY ➠ ow.ly/tYRf510882c
#Pakistan #World #Politics #Mining #Economy
Sami Ullah ↙️ retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
Sami Ullah ↙️ retweeted
سیاسی انتقام بند کرو۔۔۔خیبر پختون خوا سے کھلواڑ بند کرو۔۔
کیا خیبرپختونخوا میں امن و امان بحال ہو چکا ہے کہ یہاں سے قابل اور عوام دوست افسران کو ہٹایا جا رہا ہے؟ رفعت اللہ، وقاص رفیق اور دیر میں خدمات انجام دینے والے تیمور خان کی کارکردگی کے گواہ وہاں کے عوام ہیں۔
ان تبادلوں سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ ان افسران کو میرٹ پر کام کرنے اور غیر سیاسی رہنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ کیا قانون کی بالادستی اور سیاسی دباؤ قبول نہ کرنے کا صلہ تبادلہ ہے؟
بلوچستان میں خدمت سزا نہیں، لیکن تبادلوں کو سیاسی سزا کا ذریعہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔ یہ فیصلے فوری واپس لیے جائیں؛ خیبرپختونخوا کو امن بھی چاہیے اور میرٹ پر کام کرنے والے افسران بھی!
Sami Ullah ↙️ retweeted
مبارک ہو، تم کامیاب ہو!
ایک ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک کو زیرو کرنے میں ۔۔ تم کامیاب ہو
ایک اچھے بھلے ترقی کرتے پاکستان کو بدحال کرنے میں ۔۔ تم کامیاب ہو
ایک ترقی کرتا ملک ۔ 4 سال میں مقروض، بھوکا اور بے روزگار کرنے میں ۔۔ تم کامیاب ہو
مبارک ہو !
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Sami Ullah ↙️ retweeted
Appreciate @AbdulElSayed for speaking the truth. This Pakistani dictatorship have thrown democracy to the wayside. They use violence and intimidation to enforce their agenda and to cling onto power.
Those in charge of Pakistan have sold their souls for wealth and power.
If my father dies in this isolation, let it be remembered that Asim Munir and his cronies have made it so - simply because they fear the threat he poses to their purses. Cowards.
Thank you, @AbdulElSayed, for your vital leadership in exposing the stark realities facing Pakistan today. Your willingness to speak truth to power challenges a system where democratic rhetoric is used to shield a repressive, authoritarian regime. By cutting through this political facade, your voice provides essential clarity and a powerful platform for those striving for genuine justice and accountability.
Sami Ullah ↙️ retweeted
Pakistan 🇵🇰 diaspora in USA 🇺🇸 is hurting because of the fascist regime back home, and agree with you @AbdulElSayed
Sami Ullah ↙️ retweeted
کتنی ماؤں کی آہیں اور سسکیاں لینی ہیں ،یااللہ قہر نازل کر ظالموں پر ، یااللہ برباد کر ان ظالموں کو ہماری آنکھوں سامنے💔
یزید بلوچستان سے کشمیر تک ماؤں کے کلیجے چبا رہے ہیں
Sami Ullah ↙️ retweeted
یہ ہے ہارڈ سٹیٹ۔۔۔
ہارڈ سٹیٹ تکبر،فاشزم اور رعونت کے انتہاوں پر۔۔۔
راوالاکوٹ/کشمیر میں شہادتوں،ماتم اور سوگ کے باوجود بےحسی،ظلم اور گولی کی پالیسی جاری،شہ رگ کوزبردستی کاٹا جارہا ہے۔
عمران خان اور ان کی بہنیں ،لیڈرشپ قید میں،شدید بیماری،علاج کی عدم دستیابی سے شدید خطرات میں اورقانونی وزیر اعلیٰ جبری گمشدہ،عدالتوں کا انصاف سے انکار،۔لیکن یہ بے حس اور جبر کے روئیے پر قائم،
مولانا فضل الرحمان،ان کے بیٹوں اہلِ خانہ کے خلاف گھٹیا،غلیظ کردار کشی کی مہم ان کی حمایت یافتہ سوشل میڈیا بریگیڈ سے،
ملک ایک طاقتور،فاشسٹ طبقے کے قبضے میں ہے،
جمہوریت، انسانی حقوق، آزادی اظہار رائے اب غداری بن چکا ہے اور جو لوگ یہ بات کرینگے ان کو قید کیا جائے گا،سزائیں دلوائی جائینگی،کردارکشی کی جائیگی اور ذلیل کیا جائے گا۔
ہم اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے خواہ اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
Sami Ullah ↙️ retweeted
ان بے شرموں کی موجیں لگی ہوئ ہیں اس فوجی سسٹم میں۔ کیوں نہیں کریں گے سپورٹ ایسے سسٹم کو۔ ان کو کیا لگے پاکستان کی تباہی سے
Sami Ullah ↙️ retweeted
کشمیر کے لوگ اپنے حقوق کی بات کر رہے ہیں لیکن یہ چاہتے ہیں سب کشمیری خودمختاری کی بات کرے جو کام بنگالیوں کے ساتھ کیا اور وہ الگ ہوگئے وہی کام کشمیریوں کے ساتھ کیا جارہا آپ کیا چاہتے ہیں کشمیری الگ ہوجائیں، مولانا فضل الرحمن*
Sami Ullah ↙️ retweeted
افسوس اس بات کا ہے خان صاحب عاطف خان
@AtifKhanpti جیسے آستین کے سانپ پال رکھے تھے۔۔۔۔
Sami Ullah ↙️ retweeted
ایک طرف قاتل پاکستانی فورسز کی ظلم و بربریت جاری اور دوسری جانب مزاحمتکار ثابت قدم ہیں-
اے پی سی والے دہشتگرد
اے ایف سی والے دہشتگرد
اے پولیس والے دہشتگرد
اے رینجرز والے دہشتگرد
#KashmirUnderFascism
#RightsMovementAJK
#گولی_کیوں_چلائی
Sami Ullah ↙️ retweeted
گولیاں بھی چلائی جا رہی ہیں ہمارے سب کور ممبر عوام کے درمیان موجود نعروں کی گونج سے راولاکوٹ بول دہا ہے
Sami Ullah ↙️ retweeted
#UnitedKingdom 🇬🇧 #Pakistan 🇵🇰 To the UK authorities: Pakistan does not respect the rule of law. Genuine security cooperation must therefore exclude any complicity in the repression of legitimate democratic opposition and peaceful dissent. – at London, England
Dear UK Government, counterterrorism cooperation must not become a convenient cover for transnational repression.
Pakistan's Foreign Office proudly announces cooperation with the UK on combating online propaganda, social media activity and emerging technologies.
But whose definition of “propaganda” and “terrorism” are we talking about?
When a state is accused of criminalising dissent, intimidating journalists, persecuting political opponents and targeting critics abroad, its demands for cooperation on online speech deserve exceptional scrutiny.
Will British authorities distinguish genuine terrorist threats from peaceful political criticism? Will they safeguard UK-based journalists, dissidents and human rights defenders against politically motivated allegations originating from Pakistan?
The UK must never allow legitimate counterterrorism cooperation to become a backdoor mechanism for surveillance, censorship or intimidation of people exercising their fundamental rights.
Fighting terrorism is a legitimate responsibility. Silencing critics of those in power is not.
And if Pakistan's authorities want to discuss online propaganda, perhaps they should first explain why criticism of powerful generals is so often treated as a national security threat.
Request to the British Pakistanis:
Please tag your MP and the Home Office
Sami Ullah ↙️ retweeted
فوج اور پولیس اہلکاروں کا یہ مؤقف کہ انہیں ’’اوپر سے حکم ملا تھا‘‘، آخرت میں قابلِ قبول عذر نہیں ہوگا۔ انہوں نے فضائیہ میں گزارے گئے اپنے 20 سالہ دور کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ 1975 میں لوئر ٹوپہ میں تربیت کے پہلے ہی روز انہیں سکھایا گیا تھا کہ کسی بھی غیر قانونی حکم کی تعمیل نہیں کرنی۔۔
احد خان
Sami Ullah ↙️ retweeted
آزاد کشمیر ضلع باغ کے علاقے پندی میں پاکستانی سیکیورٹی
فورسز نے بیلاروس کے جدید MM-60 راکٹ لانچر استعمال کیا جس سے ایک گھر کے چار افراد شہید ہو گے۔
Sami Ullah ↙️ retweeted
بھارتی زیر قبضہ مقبوضہ جموں کشمیر میں مظاہرین کی جانب سے کل تک جو پاکستانی جھنڈا لہرا کر احتجاج کیا جاتا تھا وہاں آج صرف آزاد کشمیر کا جھنڈا ہاتھوں میں نظر آیا۔۔
Sami Ullah ↙️ retweeted
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔
ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔
بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔
فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔
ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں
آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟
میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
Sami Ullah ↙️ retweeted
2000 روپے کا چالان ہونے پر رکشہ ڈرائیور نے نہر میں چھلانگ لگا دی!
مریم نواز صاحبہ! یہ بات یاد رکھیے گا کہ اس دفعہ شاید لوگ آپ کو بھاگنے کا موقع بھی نہ دیں۔
یہ ظلم کی انتہا ہے کہ ایک غریب مزدور دن بھر میں بمشکل 1700 سے 1800 روپے کماتا ہے، مگر اس کے رکشے کا چالان 2000 روپے کر دیا جاتا ہے۔ اوپر سے 400 روپے کا پٹرول الگ!
سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں ایک شہری کے رکشے کا 2000 روپے چالان ہونے کے بعد نہر میں چھلانگ لگا دی
مریم نواز صاحبہ! کیا غریبوں کو اس لیے زندہ رہنے کا حق نہیں ۔

























