Joined March 2013
Dr Arif Alvi was sworn in as the 13th President of Pakistan in 2018. Mrs Alvi as First Lady started a nationwide campaign for Breast Cancer Awareness every October. (1/6)
2
4
2
24
7,519
This of course is a loss for the people of Pakistan but proves that there are intangible benefits that come with good governance. By 2023 Mrs Samina Alvi had incorporated awareness on mental health, and rights of people with disabilities and women empowerment in her program. 5/6
1
3
18
4,340
All these are heavily neglected areas in our society. She along with her team is continuing these efforts under the umbrella of Samina Alvi Foundation (6/6)
3
1
17
5,266
This October marks 5 years of our continuous efforts of promoting Breast Cancer Awareness. We aim to continue highlighting the issues and encouraging women to self-analyze themselves on monthly basis. Early diagnosis saves lives. Follow our campaign accounts for regular updates👇
30
14
1
112
38,705
ہماراعزم افراد باہم معزوری کو بااختیاربنانا، قومی دھارےمیں شامل کرنےکےلیے ہرممکن مددفراہم کرنا! اس مقصد کے حصول کے لیے الائیڈ بینک کی جانب سے ان افراد کو روزگار کا موقع فراہم کرنے کا عمل قابل تحسین ہے، جس سے مزید اداروں کی بھی اس امر میں آگے بڑھنے کے لئےحوصلہ افزائی ہوگی۔
11
32
3
141
60,287
آج میں نے عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمٰی خان سے فون پر بات کی۔ دونوں عمران خان کی گرفتاری، اُن کی صحت، سلامتی اور اُن کے ساتھ کیے جانے والے سلوک پر پریشان تھیں۔ انہوں نے کہا کہ اُن کی رہائی تک لوگ پُر امن احتجاج کریں۔ 1/2
29
152
4
644
30,963
میں نے انہیں تسلی دی اور میری اور صدر کی جانب سے فکر مندی، نیک تمناؤں اور دعاؤں کا پیغام دیا۔ میں نے انہیں یقین دلایا کہ صدر مملکت، عمران خان کی صحت اور سلامتی یقینی بنانے کے حوالے سے کوشاں ہیں۔ 2/2
12
50
1
182
14,336
World Autism Day is observed every year on 2nd April. It was an honor to be invited at one of the awareness events. CDC's 2023 reports 1 in 36 children is diagnosed with Autism. This video helps families & society to understand how to help. My speech 👇 fb.watch/jFADjGYxnX/
6
16
53
33,533
صدر مملکت نے ملک کی بہتری میں کردار ادا کرنے پر پاکستانی نژاد بیرون ملک مقیم طبی ماہرین کے کردار کو بھی سراہا شرکاء نے صدر کی طرف سے اٹھائے گئے اہم قدم اور پاکستان میں ذہنی صحت اور تندرستی کے بارے میں شعور اجاگر کرنے میں ان کی گہری دلچسپی کو سراہا
15
7
55
7,000
صدر مملکت نے برطانیہ میں پاکستانی نژاد تربیت یافتہ کونسلرز پر زور دیا کہ وہ پاکستان میں مریضوں کی آن لائن کونسلنگ کے لیے رضاکارانہ طور پر کام کریں ، صدر مملکت صدر مملکت نے اس مقصد کے لیے برٹش پاکستانی سائیکاٹرسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے تعاون پر بھی زور دیا
10
4
41
6,490
پاکستان میں چھاتی کے کینسر سے اموات کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے ، صدر مملکت بیگم ثمینہ علوی نے بیماری کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے خصوصی افراد کے حقوق اور سہولت کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی
2
3
1
31
3,465
صدر مملکت کا ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کرنے کی ضرورت پر زور خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے برطانیہ سے میٹنگ میں شرکت کی بریسٹ کینسر کی وجہ سے شرح اموات میں اضافہ اور خصوصی افرادکے لیے سہولیات کا فقدان پاکستان میں سماجی اور صحت کے اہم مسائل میں سے ہیں، خاتون اول
8
4
26
3,232
معیاری نظام تیار کرنے کیلئے مل کر کام کر کے عوام کو جدید اور معیاری صحت کی دیکھ بھال کی دستیابی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے، صدر مملکت موجودہ ہیلپ لائنز/چیٹ بوٹس کو ایک واحد قومی ذہنی صحت کی ہیلپ لائن/چیٹ بوٹس میں ضم کیا جائے گا، صدر مملکت
9
3
18
3,046
ذہنی امراض کےبارے میں آگاہی نہ ہونے کی وجہ سےنفسیاتی مریضوں کی اکثریت یا تو علاج سے محروم رہتی ہے یا روایتی اور مذہبی معالجوں سے رجوع کرتی ہے، صدرمملکت پاکستان میں تقریباً 2000 ذہنی صحت کے پروفیشنلز موجود ہیں جو 24% آبادی کو مناسب علاج اور مشاورت فراہم کرنےسے قاصرہیں، صدرمملکت
1
1
18
2,353
صدر مملکت کا پاکستان اور بیرون ملک افراد اور این جی اوزکے درمیان ذہنی صحت پر باہمی تعاون پر مبنی نیٹ ورکنگ کی ضرورت پر زور پاکستان میں ذہنی صحت سے متعلق افراد اور وسائل کی شدید کمی ہے، صدر مملکت
1
2
20
1,914
کالجز کے 60 سے 80 فیصد طلباء کاذہنی دباؤ کا شکار ہونا تشویش ناک امر ہے،صدرمملکت کالج کے طلباء کومشاورت اور رہنمائی فراہم کرکے ذہنی مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے،صدرمملکت حکومت لوگوں کو ذہنی صحت اور تندرستی سے متعلق مسائل کےبارے میں مشورہ اورتعلیم دینےکےلیے ہیلپ لائن تیارکررہی ہے
1
1
14
1,804