
| 🇵🇰 میری زمین میرا آخری حوالہ | MSCS from @ITUPunjab | AI & Digital Marketing | #MediaActivist | Resistance till end ✌|
Lahore, Pakistan
Joined October 2015
- Tweets9.6K
- Following451
- Followers1.6K
- Likes5.8K
عمر سعد کا جہنم سے ٹرمپ کو پیغام:
احمق!
حسین نے مجھے ری شہر کا ایک کلو گندم بھی نہیں لینے دی،
تو تم کیسے امید رکھتے ہو کہ حسینی تمہیں 400 کلو افزودہ شدہ یورینیم دے گا؟
#
#MiddleEastConflict
1
67
یہ مسجدوں میں نمازی جو قتل ہوتے ہیں
یہ رسم کب سے چلی ابتدا تلاش کرو
#IslamabadBlast
1
103
"Red Heifer"
Zionis believes that it is necessary to slaughter the red cow and purify the site with its ashes. Only after that 3rd temple will be built. Slaughter of the red cow is going to happen in April 2024.
I thought Pakistani government banned social media 😂
But the whole world is facing #Facebookdown #instagramdown
#meta
آیت اللہ سید علی السیستانی کا تازہ فتوی۔
حسن اللہ یاری دورِ جدید کا بڑا فتنہ ہے اس کو سننے اور شئیر کرنے سے پرہیز کریں.
لاہور کے علاقے اچھرہ میں عورت کو لوگوں نے توہین قرآن کے الزام لگا کر گھیر لیا۔
پورے ملک میں مذہبی کارڈ تیز ہو رہا ہے۔ آنے والے دنوں میں اس سے زیادہ واقعات کی توقع کریں کیونکہ ہم پاکستانی مسلمان اپنے دماغ سے زیادہ شدت پسند ذہنیت کو ترجیح دیتے ہیں
1
1
490
کچھ علما مسلکی بنیادیں بنا کر مسلمانوں کو فرقہ بندی پر اکساتے ہیں۔ پھر ہم آہنگ نوجوان تنظیموں پر دباؤ ڈال کر مخصوص سیاسی طبقے کی حمایت کروائی جاتی ہے۔ پھر سادہ لوح عوام کی جان و خون کا سودا کر کہ اپنے ذاتی اھداف کو خدائی رنگ دے کر پتلی گلی سے نکل لیتے ہیں۔
1
114
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
جسے اس کے اعمال پیچھے ہٹا دیں اسے حسب و نسب آگے نہیں بڑھا سکتا۔
نہج البلاغہ حکمت 22
1
126
پاکستان میں مذہبی منافرت پھیلانےوالے اتنے اندھے ہوچکے ہیں کہ ان سے کچھ بعید نہیں کہ کسی دن سورہ لہب بلند آواز سے پڑھنے پر بھی توہین کی کوئی شق لگادیں
3
134
جنہوں نے ساری زندگی مذہب کی توہین کر کے اربوں روپے بنائے ہیں آج وہ توہین مذہب کے فتوے لگا کر اپنی سیاست چمکا رہے ہیں، یاد رکھیں، تاریخ میں اچھے برے دونوں کردار ساتھ ہیں آپ اپنی پسند کے لوگ اور سوچ کسی پر مسلط نہیں کر سکتے۔
اللہ کا واسطہ ہے مذہبی انتشار پھیلانا بند کردو
1
3
170
At least 67 Palestinians were killed in Israeli air and sea attacks on Rafah early on Monday.
#RafahUnderAttack
2
239
Why West Support Israel. Shame on Israel and its supporters who are killers of innocent lives.
#RafahUnderAttack
1
400
This is how PMLN Faisalabadi accepts their defeat in elections. That’s how it should be. Don’t take elections so seriously. Laugh in critical situations and stay humble.
#ResultsUpdate
#PakistanElections2024
3
295
رانا ثناءاللہ کی ہار نے تو دل ہی جیت لیا۔ ❤️
#ElectionResults #Election2024pakistan
1
138
Vigo dala bhej k is ko bhi utha lo
#ElectionResults
#ResultsUpdate
1
336








