
Former Federal Minister for Information and Broadcasting.Vice President @pmln_org https://xitter.gq/t.co/yK1TVU0ZFj Member of Senate of Pakistan
Lahore, Pakistan
Joined August 2019
- Tweets1.4K
- Following141
- Followers301K
- Likes36
اسلام آباد ! شناخت یلغار، لشکر کشی اور دھرنے ۔جہاں دوست ممالک کے سربراہوں کے دورے منسوخ ہو جاتے ۔ جن کے آمد سے پاکستان کو سرمایہ کاری میسر ہونی ہوتی ۔ اب اسی شہر کو دنیا “ شہر امن” قرار دیتی ہے۔ شہر وہی ہے قیادت بدل گئ ہے ۔ “چلو چلو اسلام آباد چلو “ شر نہیں ،خیر کیلۓ
10اپریل، 73 19 کو اسی اسلام آباد میں پاکستان کو “متفقہ آئین” ملا تھا اور آج 10 اپریل کو ہی یہیں سے دنیا کو “امن کا تحفہ” دینے کی تیاری ہے ۔
Pervaiz Rashid retweeted
Alhamdulillah!
Punjab’s Grade 8 Assessment 2026 results are out. This marks Punjab’s FIRST EVER AI-enabled, 100% machine-marked assessment.
Nearly one million students appeared in the examination, with an overall pass rate of 88%, the HIGHEST EVER. The pass percentage stands at 83% for boys and an impressive 92% for girls.
Results can be viewed on the PECTAA online portal from 3 PM onwards today: pectaa.edu.pk
I am immensely proud of the children of Punjab. Behind these numbers lie their hard work, the sincere dedication of our teachers, and the prayers of their parents.
I remain committed to ensuring better learning, fairness, transparency, and equal opportunities for every child in Punjab.
Congratulations to all my children 🇵🇰
بابا بلھے شاہ کے حقیقی انسان دوست کردار کو “ بُلھا” نامی فلم کے ذریعے مسخ کرنے کا جو گھٹیا کھیل رچانے کی ناکام کوشش کی گئ ہے ۔ وہ شرمناک اور قابل مذمت ہے جس کے لۓ فلم بنانے اور نمائش کی اجازت دینے والے” تمغہ جہالت “کے مستحق ہیں ۔
ذمہ دار ریاستیں جذبات کی رو میں نہیں بہتیں بلکہ اپنے جغرافیے کی حدود میں رہنے والوں کے مفاد کے تحفظ میں فیصلے انجام دیتی ہیں ۔ اسی کو” قومی مفاد کی حفاظت “کرنا قرار دیا جاتا ہے۔ جس کی حمایت ہر شہری پر لازم ہے۔
لڑتے لڑتے ہو گئ گُم۔ ایک کی چونچ، ایک کی دُم۔ صوفی تبسم صاحب کا بچوں کے لۓ سبق ، جو بڑوں کے لۓ سیکھنا بھی بہت ضروری ہے ۔
Pervaiz Rashid retweeted
نواز شریف حکومت نے 1990 مین آپٹیکل فائبر کیبل کی بنیاد رکھی تھی
2014 مین نواز شریف حکومت نے 3G/4G کا افتتاح کیا
اور اب موجودہ ن حکومت مین 5/G کا افتتاح
اس پرندے اور اس کے ماں باپ نے بھی اسی گملے میں جنم لیا تھا اور اب یہیں اس کے بچے بھی آنکھ کھولیں گے ، میرے گھر کی دیوار پر لگے اس گملے میں یہ انکی چوتھی نسل ہوگی جو لاہور کی فضاؤں میں پرواز کرے گی۔
دو دھرنوں کی کہانی! ایک لر ہنماؤں کا اور ایک پیروکاروں کا ۔ رہنماؤں کا پراٹھے کھا کے ختم ہوا اور پیروکاروں کا دھکے کھا کے وہ بھی اپنی ہی حکومت کے اہلکاروں کے، “ اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا”
ہار یا جیت کھیل کا حاصل ہے۔ اس لۓ اسے کھلے دل سے قبول بھی کیا جاتا ہے لیکن اگر ہار نے والے وقار اور عزت بھی کنوا دیں تو انکے طرفدار انہیں کبھی معاف نہیں کرتے۔













