قمر (@ShQamar9) header
قمر (@ShQamar9) profile picture

آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں. https://xitter.gq/t.co/CvHeG1EzsV

Joined September 2014
Photo by قمر (@ShQamar9)Photo by قمر (@ShQamar9)Photo by قمر (@ShQamar9)Photo by قمر (@ShQamar9)Photo by قمر (@ShQamar9)Photo by قمر (@ShQamar9)Photo by قمر (@ShQamar9)Photo by قمر (@ShQamar9)Photo by قمر (@ShQamar9)Photo by قمر (@ShQamar9)
سالوں پرانے انٹرویو میں وہ لمحہ جب اینکر نے پوچھا "یحیی کیا آپ محسوس کرتے ہیں کہ عربوں نے آپ کو دھوکا دیا" شیخ یحییٰ سنوار لائیو ٹی وی پر رو دیے آنسو بہ نکلے عرب و مسلم ممالک کا خذلان جنہوں نے غزہ کو بھیڑیوں کے نرغے میں اکیلا چھوڑ دیا اس دھوکے اور خیانت نے شیخ کو رلایا 💔💔
1
16
ان دلوں کو سکون دے یااللہ جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا ۔۔۔ آمین یارب العالمین 🥺💯✨🌸
1
14
میرا اکاؤنٹ پھر رپورٹ ہو رہا ۔۔۔۔۔😥 ایک ایک کمنٹ کر دیں
1
7
امریکہ نے جب سے غزہ کا قتل عام شروع ہوا ہے اسرائیل کو 21.7ارب ڈالر کی امداد فراہم کی ہے جس میں تقریبا 20 ارب ڈالر ٹرمپ نے دئیے ۔ مسلمان بچوں عورتوں اور بوڑھوں کے ظالمانہ قتل کے مدد گار ٹرمپ کو نوبل انعام دینا انسانیت کی توہین ہے ۔ پاکستان اپنی حمایت واپس لے ۔
1
10
عربوں کو پاکستان کی ضرورت ہے اور پاکستان کو اربوں کی ضرورت ہے
1
5
ہم سوئے نہیں کئی راتوں سے اے جانِ وطن سو چاند بجھے ہمیں نیند___ اسی دن آئے گی جب دیکھیں گے___ آباد تجھے #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
528
2,711
114
16,229
آڈیو لے آؤ ، وڈیو لے آؤ یا فلم بنا لو ۔۔ لیکن یاد رکھو کہ یہ 70s کا پاکستان نہیں ہے، عوام باشعوربھی ہے اور باخبر بھی۔۔ ہنسی آتی ہے تمہاری گھبراہٹوں پر #سازش_ہی_تھی – at Brisbane, Queensland
80
1,482
25
5,133
آج سے یہ ٹرینڈ پھر سے شروع ہو گیا ، کپتان کا حکم سر آنکھوں پے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
96
2,724
55
6,147
👈ہار جانا شکست نہیں -- بِک جانا ٫ ضمیر بیچنا ٫ اُصولوں اور کردار کا سودا کرنا دراصل شکست ہے - مسٹر پرائیویٹ بغلول !! تُم جتنا مرضی دھمکا لو لیکن یہ یاد رکھنا , اِس جنگ میں بھلے ہم شکست خوردہ ٹھہرائے جائیں 👈مگر نہ تو ہم بِکیں گے اور نہ ہی کردار کا سودا کریں گے ✊
256
2,701
68
10,679
اتنے سارے غدار۔۔۔ توبہ توبہ
1,845
16,383
532
58,180
عون چوہدری صاحب ڈرگ سپلائر ہیں اور آج شہباز شریف کے مشیر ہیں یہ عطا تارڑ صاحب فرما رہے تھے جبکہ مریم صفدر ایک سپلائر کی الیکشن کیمپین اور اس کے لئے ووٹ مانگتی نظر آ رہی ہیں
859
6,861
358
14,755
عطا تاڑر کو #ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا کا لقب دینے پر ہم @SHABAZGIL کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ قبول کریں۔ 😂😂
161
3,879
62
14,013
Just Retweet For Chitrol King 🔥
394
5,188
105
17,961
آج کی تقریر کے بعد میں پھر دعا دوں گا کہ کروڑوں رحمتیں نازل ہوں شوکت خانم کی قبر پر جس نے خان صاحب جیسے بہادر بیٹے کو جنم دیا پاکستان زندہ باد
565
5,671
120
24,447
عطا تاڑر جیسے لوگ شیخوپورہ اور لاہور کی بسوں میں جھوٹی قسمیں کھا کر سانڈے کا تیل بیچ رہے ہوتے ہیں 🤣 ڈاکٹر شہباز گل #ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا
8
213
3
690
قمر retweeted
شکریہ پاکستان !! اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی جلسہ!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
48
524
15
2,418
جن کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ کمنٹ کریں اور ریٹویٹ کریں، میں نے ان عظیم لوگوں کو فالو کرنا ہے...😊
1,492
2,481
92
5,852
قمر retweeted
امریکی غلامی میں غلاموں کا پردہ نہیں رکھا جاتا ، انہیں ذلیل کیا جاتا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اب امریکہ کا خود اعتراف عدم اعتماد کیوں کامیاب ہوئی. آڈر اگیا چائنہ سے تعلقات ختم کرو یوکرین کے ساتھ جاؤ
1
1
امریکی غلامی میں غلاموں کا پردہ نہیں رکھا جاتا ، انہیں ذلیل کیا جاتا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اب امریکہ کا خود اعتراف عدم اعتماد کیوں کامیاب ہوئی. آڈر اگیا چائنہ سے تعلقات ختم کرو یوکرین کے ساتھ جاؤ
1
1