شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh (@ShamimSheikh19) header
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh (@ShamimSheikh19) profile picture

آ پھر سے روبرو کہ آئے مجھے قرار ………اب کے اداس یوں ہوں کہ جینا محال ہے …… (محسن نقوی)

jammu and kashmir, INDIA
Joined March 2013
Photo by شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh (@ShamimSheikh19)Photo by شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh (@ShamimSheikh19)Photo by شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh (@ShamimSheikh19)Photo by شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh (@ShamimSheikh19)Photo by شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh (@ShamimSheikh19)Photo by شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh (@ShamimSheikh19)Photo by شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh (@ShamimSheikh19)Photo by شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh (@ShamimSheikh19)Photo by شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh (@ShamimSheikh19)Photo by شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh (@ShamimSheikh19)
#اردو_زبان @urdu اپنے جذبات کی تدفین کیا کرتا تھا تیری ہر بات پہ آمین کیا کرتا تھا حالتِ ہجر میں جب سانس اکھڑتی تھی میری خود پہ دم سورۂ یٰسین کیا کرتا تھا طارق جاوید
17
#اردو_زبان @urdu گھر کے آنگن میں لگا پیڑ کٹا ہے جب سے ہم تیری بات پرندوں کو سنانے سے گئے !
13
#اردو_زبان @urdu ہونا تو وہی ہے جو مقدر میں لکھا ہے لیکن وہ مرے خواب، مرے خواب، مرے خواب آغا محمد ناصر
19
#اردو_زبان @urdu ہم سے اردو مزاج لوگوں میں آدھے جھگڑے تو بول چال کے ہیں تیرے خوابوں کی عمر سترہ برس میرے جگ راتے بیس سال کے ہیں
14
#اردو_زبان @urdu پھر لوگ آ گئے____میرا ماضی کریدنے____!! پھر مجھ سے اک سوال____تجھے دیکھ کر ہوا_____!!
4
1
26
#اردو_زبان @urdu مری زبان کی لکنت سے بدگمان نہ ہو جو تو کہے تو تجھے عمر بھر ملوں بھی نہیں احمد فراز
3
3
40
#اردو_زبان @urdu ہم نے ہر دکھ کو محبت کا تسلسل سمجھا ہم کوئی تم تھے کہ دنیا سے شکایت کرتے
5
2
29
#اردو_زبان @urdu فغاں ہے درد ہے سوز و فراق و داغ و الم ابھی تو گھر میں بہت مہربان بیٹھے ہیں ساغر صدیقی
5
1
40
#اردو_زبان @urdu تمام راہیں ہوئیں گردِ ممکنات میں گم مسافروں کو ترا نقشِ پا غنیمت ہے سلیم کوثر
1
6
3
61
#اردو_زبان @urdu جانے والا ہوں کسی اور زمانے کی طرف رونے والوں سے گزارش ھے ملاقات کریں.
5
1
26
#اردو_زبان @urdu تو جو کرتا ھے خریدی ھوئی چڑیاں آزاد یہ تو کفارہ نھیں پیڑ کی بربادی کا۔۔۔۔۔
1
20
#اردو_زبان @urdu ہر شخص کو لگتا ہے ٹھکانے پہ کھڑی ہے اور دنیا تباہی کے دھانے پہ کھڑی ہے حیرت ہے مجھے وہ بھی گرانے میں لگے ہیں وہ جن کی عمارت میرے شانے پہ کھڑی ہے عمران عامی
3
1
22
#اردو_زبان @urdu یاربے مہر تیری آگ میں جلنے کے لیے اب بھی کچھ لوگ ہیں، چپ چاپ پگھلنے کے لیے تم بھلا کیا نئی منزل کی بشارت دو گے تم تو رستہ نہیں دیتے ہمیں چلنے کے لیے قید کرتا ہے رہائی کے بہانے وہ اور پھر راہ نہیں دیتا نکلنے کے لیے
4
3
79
#اردو_زبان @urdu یاربے مہر تیری آگ میں جلنے کے لیے اب بھی کچھ لوگ ہیں، چپ چاپ پگھلنے کے لیے تم بھلا کیا نئی منزل کی بشارت دو گے تم تو رستہ نہیں دیتے ہمیں چلنے کے لیے قید کرتا ہے رہائی کے بہانے وہ اور پھر راہ نہیں دیتا نکلنے کے لیے
1
4
3
69
#اردو_زبان @urdu شاید اُس کا سُراغ مِل جائے اپنا ملبہ ہٹا رہا ہوں مَیں (سعید شارق)
6
4
53
#اردو_زبان @urdu اِک خوابِ حنا بار سے آنکھیں ہیں گلابی اِکــ دردِ دل آویــــز نگھبــان ھـــے میرا لازم ھے کہ ہر شام ہتھیلی پہ رکھوں دل وہ شخص ناں آ کر بھی تو مہمان ھے میرا،،
6
4
49
#اردو_زبان @urdu ایسی بے چین طبیعت سے کہیں بہتر ہے ہم کسی دشتِ بیاباں کی وحشت ہوتے!
5
2
31
#اردو_زبان @urdu مٹتی دھنک کو دیکھ، یہ پختہ دلیل ہے خوشیوں کی عمر تھوڑی ہے غم کی طویل ہے قد کاٹھ میں پہاڑ سے اونچا ہے وہ مگر بونا ہے عقل و فہم سے ذہنی علیل ہے شمائلہ فاروق
3
42
#اردو_زبان @urdu ﻣﯿﺮﺍ ﺩُﺷﻤن ___ میرے ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﭼُﮭﭙﺎ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ طرﻑ ﺗِﯿﺮ ﭼﻼﻧﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ _!
4
4
28
#اردو_زبان @urdu حدود ذات سے،،باہر نکل کے دیکھ ذرا نہ کوئی غیر ، نہ کوئی رقیب لگتا ہے یہ دوستی ، یہ ، مراسم یہ چاہتیں یہ خلوص کبھی کبھی مجھے یہ سب کچھ عجیب لگتا ہے
5
4
55