Shamshéér Sháh (@ShamshrShah) header
Shamshéér Sháh (@ShamshrShah) profile picture

Journalist

Balóchistán
Joined November 2026
Photo by Shamshéér Sháh (@ShamshrShah)Photo by Shamshéér Sháh (@ShamshrShah)Photo by Shamshéér Sháh (@ShamshrShah)Photo by Shamshéér Sháh (@ShamshrShah)Photo by Shamshéér Sháh (@ShamshrShah)Photo by Shamshéér Sháh (@ShamshrShah)Photo by Shamshéér Sháh (@ShamshrShah)Photo by Shamshéér Sháh (@ShamshrShah)Photo by Shamshéér Sháh (@ShamshrShah)Photo by Shamshéér Sháh (@ShamshrShah)
خضدار، کراڑو میں ناکہ بندی کے دوران پیش قدمی کرنے والے پاکستانی فورسز پر مسلح حملہ جبکہ دورانِ ناکہ بندی مسلح افراد نے تین تجارتی گاڈیوں کو بھی نذد آتش کر دیا
6
94
9,893
بریکنگ بارکھان کے علاقے بغاؤ میں داماد تھانے کو مسلح افراد نے کنٹرول میں لینے کے بعد اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اسلحہ ضبط کر لیا
19
2,974
چاغی: نوکنڈی مائننگ کمپنی پر مسلح افراد کا کنٹرول، متعدد گرفتار، مائننگ کمپنی کے سیکورٹی پر موجود پاکستانی فورسز ایف سی و رینجرز کے 5 اہلکاروں سمیت جیولوجسٹ گرفتار افراد میں شامل
1
19
2,055
بریکنگ خضدار: کراڑو کے مقام پر آر سی ڈی شاہراہ پر مسلح افراد کا ناکہ بندی ⁦
2
19
1,624
بریکنگ نیوز سرلٹ کے علاقے سوختہ میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے زیرِ استعمال ایک پوسٹ کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔
1
17
2,682
بی ال A نے ھکل میڈیا میں اپنے پانچ ارکان کے تفصیلات اور تصاویر جاری کر دی ہیں۔تنظیم کے مطابق،بلیدہ میں عاصم راز عرف رُژن، دشت میں معراج عرف دودا اور رحیم جان عرف زبیر جبکہ نوشکی محاذ میں گوریلہ جنگجو التاف عرف قمبر اور زبیر عرف زگرین نے جام شہادت نوش کی ہے۔
3
2
109
19,681
بریکنگ نیوز نصیر آباد: نوتال کے قریب سکیورٹی فورسز کے نئے چیک پوسٹ تعمیر کرنے والے اہلکاروں پر ڈرون حملہ
1
17
3,165
بی ال A کے ترجمان،جیئند بلوچ نے اسٹیٹمنٹ جاری کرتے ہوئے بلوچستان بھر میں 44 کاروائیوں کی زمہ داری قبول کرنے کا علان کیا۔ ترجمان کے مطابق، ان حملوں میں 38 پاکستانی فورسز اہلکار ہلاک جبکہ نوشکی،دشت اور بلیدہ میں جھڑپوں کے دوران، تنظیم کے 5 سرمچاروں نے جامِ شہادت نوش کی ہے۔
2
21
7,805
بلوچستان سبی کے علاقے لمجی کے کا مقام پر ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ
1
1
10
2,461
بریکنگ نیوز جہل مگسی کے علاقے، گندواہ میں نامعلوم مسلح افراد تین افراد اغواہ کرکے اپنے ساتھ لے گئے جن کے شناخت ریاض التازئی، تریل لاشاری اور تارق لاشاری کے ناموں سے ہوئے ہیں
2
7
2,555
نوشکی صورتِ حال
نوشکی اپڈیٹ نوشکی، اسٹیڈیم کے قریب پاکستانی فورسز کے کیمپ اور چوکیوں پر مسلح افراد راکٹوں و دیگر ہتھیاروں حملہ، فورسز کی جانب سے بلاتفریق مختلف اطراف آبادیوں پر مارٹر گولہ باری جاری #بلوچستان
1
3
18
3,153
بریکنگ نیوز خضدار کے علاقے لاکھریان میں پاکستانی فورسز اور مسلح کے درمیان شدید جھڑپیں جاری
1
1
12
1,868
بریکنگ نیوز خضدار قے علاقے جیوا میں مسلح افراد کا بڑی تعداد میں پاکستانی فورسز پر شدید نوعیت کا حملہ جاری
2
2
19
2,323
نوشکی اپڈیٹ نوشکی، اسٹیڈیم کے قریب پاکستانی فورسز کے کیمپ اور چوکیوں پر مسلح افراد راکٹوں و دیگر ہتھیاروں حملہ، فورسز کی جانب سے بلاتفریق مختلف اطراف آبادیوں پر مارٹر گولہ باری جاری #بلوچستان
نوشکی شہر میں فائرنگ کی آوازیں
1
1
12
4,611
بریکنگ نیوز خاران شہر میں کراچی اسٹاپ پر، کستانی فورسز کی تین گاڈیوں پر مسلح افراد کا حملہ، بازار میں شدید فائرنگ کی آواز سنی گئی۔
1
15
1,659
بریکنگ خضدار: زہری کے علاقے انجیرہ میں پاکستانی فورسز کی گاڈیوں کا بڑا قافلہ پر مسلح افراد کا حملہ، جانی اور مالی نقصانات کی اطلاعات
1
9
1,286
نوشکی شہر میں فائرنگ کی آوازیں
1
4
2,873
بی ال A نے " قہر" یونٹ کی ڈرون حملے کا ویڈیو شائع کی جن میں میجر عمر منہاس کو ٹارگٹ کیا گیا تھا
4
15
1
137
22,861
بریکنگ بی ال A کے ترجمان،جیئند بلوچ نے پاکستانی فورسز پر چار ڈرون حملوں کی زمہ داری قبول کرلی ہیں۔ترجمان کے مطابق، یہ کاروائیاں تنظیم کے فضائی یونٹ،"قہر" نے سرانجام دی ہیں جبکہ ان حملوں میں میجر عمر،حوالدار عدنان سمیت چھ اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
2
3
66
7,094
اپڈیٹ پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ کو نشانہ بنایا گیا، علاقائی ذرائع کے مطابق، بیس منٹ تک شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، چار گاڈیوں کا حملے کی زد میں آنے کا اطلاعات
بریکنگ نیوز واشک: بسیمہ کے علاقے پٹک میں مسلح افراد کا پاکستانی فورسز پر حملہ ہلاکتوں کی اطلاعات
8
2,011