Shaz Group retweeted
ہماری مہم اس وقت تک نہیں رکے گی جب تک عمران خان کو ان کا قانونی حقِ علاج فراہم نہیں کیا جاتا اور وہ باوقار طریقے سے رہا ہو کر اپنے عوام کے درمیان واپس نہیں آ جاتے۔
آئیے، حق اور سچ کی اس جنگ میں اپنا حصہ ڈالیں اور اس آواز کو پوری دنیا میں گونجنے دیں۔
ٹھیک آج 4:00 بجے سب تیار رہیں
TEAM IMRAN X FIGHTERS
عمران خان صرف ایک سیاسی رہنما کا نام نہیں، بلکہ وہ پاکستان کے کروڑوں عوام کی امید، ملک کے سابق منتخب وزیراعظم اور ایک عالمی سطح کے قومی ہیرو ہیں۔ آج جب وہ اڈیالا جیل میں اسیر ہیں، تو ان کی صحت اور فوری رہائی کا معاملہ محض ایک سیاسی مطالبہ نہیں، بلکہ بنیادی انسانی حقوق، آئینِ پاکستان اور بین الاقوامی قوانین کا ناگزیر تقاضا ہے۔
ایک ایسے لیڈر کو، جس نے کینسر کے مریضوں کے لیے شوکت خانم جیسے عالمی معیار کے اسپتال بنائے اور غریبوں کو صحت کارڈ کے ذریعے علاج کی مفت سہولیات دیں، آج اس کے اپنے بنیادی حقِ صحت سے محروم رکھنا تاریخ کا سب سے بڑا ظلم ہے۔ کسی بھی قیدی، اور بالخصوص ملک کے مقبول ترین رہنما کو مرضی کے معالج اور طبی معائنے کی سہولت نہ دینا ملکی قوانین اور جنیوا کنونشنز کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ تحریکِ انصاف کے بانی کی بگڑتی ہوئی صحت پر خاموشی اختیار کرنا عدل و انصاف کے جنازے کو کندھا دینے کے مترادف ہے۔
ٹیم عمران ایکس فائٹرز (Team Imran X Fighters) یہ واضح کرتی ہے کہ خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ہم سوشل میڈیا پلیٹ فارم "X" (ٹوئٹر) پر ظلم اور ناانصافی کے اس نظام کے خلاف ایک بھرپور، منظم اور توانا آواز بلند کریں گے۔ ہماری مہم اس وقت تک نہیں رکے گی جب تک عمران خان کو ان کا قانونی حقِ علاج فراہم نہیں کیا جاتا اور وہ باوقار طریقے سے رہا ہو کر اپنے عوام کے درمیان واپس نہیں آ جاتے۔
آئیے، حق اور سچ کی اس جنگ میں اپنا حصہ ڈالیں اور اس آواز کو پوری دنیا میں گونجنے دیں۔
ٹھیک آج 4:00 بجے سب تیار رہیں
Shaz Group retweeted
جو ساتھی کبھی Team IVF کی طاقت ہوا کرتے تھے، انہیں آج پھر آواز دے رہے ہیں۔ آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے! آئیے دوبارہ متحد ہوں، اپنی آواز کو طاقت دیں اور X پر ایک نئی تاریخ رقم کریں۔ ٹیم کی اصل طاقت اس کے ممبرز ہوتے ہیں۔ Welcome Back Old Members
Shaz Group retweeted
اسلام علیکم
Team IVF صرف ایک نام نہیں بلکہ ایک جذبہ، ایک برینڈ ہے۔ جوکہ اپنے وقت کی سب سے کامیاب ٹیم تھی۔ اب وقت ہے دوبارہ میدان میں آنے کا۔ پرانے ساتھی آئیں یہ سفر پھر سے شروع کرتے ہیں۔ اور دوبارہ IVF کو نئی منیجمنٹ کے تحت فعال کرتے
follow کریں اور کمنٹ میں yes لکھیں
Shaz Group retweeted
علامہ محمد اقبالؒ نے ایک خوددار، آزاد اور باوقار قوم کا خواب دیکھا تھا۔ آج یومِ اقبال پر ہمیں ان کے پیغامِ خودی، اتحاد اور بیداری کو زندہ رکھنے کا عہد کرنا چاہیے۔
اقبالؒ کا شاہین کبھی غلامی قبول نہیں کرتا، وہ ہمیشہ آزادی اور خودداری کی پرواز بھرتا ہے۔
9 November | Iqbal Day
#FreeImranAndFamily
Shaz Group retweeted
مریم نواز صاحبہ کی انگریزی سن کر لگتا ہے کہ گرامر نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے
#FreeImranAndFamily
Shaz Group retweeted
عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر علامہ اقبال کے حوالے سے یہ ویڈیو شیئر ہوئی ہے ♥️
Shaz Group retweeted
آج علامہ اقبال ڈے پر علامہ اقبال کی بہو کی یہ ویڈیو ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
Shaz Group retweeted
سیاست اور اختلافات اپنی جگہ، مگر صحت پر سودے بازی انسانیت کے خلاف ہے۔ عمران خان کروڑوں عوام کے محبوب رہنما ہیں، ان کی سلامتی اور مکمل علاج کا حق چھینا نہیں جا سکتا۔ انہیں فوری اپنے ماہر معالجین سے معائنے کی اجازت دی جائے۔
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Shaz Group retweeted
”ملکی معیشت کی صورتحال یہ ہے کہ بیرونی قرضہ ڈبل ہے، 90% آبادی کی ماہانہ آمدن غربت کی شرح سے نیچے جا چکی ہے۔ گزشتہ 4 سال کے دوران ملک کے تمام اداروں کا بیڑا غرق کر دیا گیا، معیشت بدترین حالت میں ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔ اسٹیبلشمنٹ اپنی تمام کوتاہیاں، غلط پالیسیز، مینڈیٹ چوری، دھونس اور کرپشن کو دوسروں کے کھاتے میں ڈال رہی ہے۔ بلوچستان میں بدامنی ہو یا خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال، اس پر بھی بیرونی سازش کا چورن بیچا جاتا ہے۔“
سبی کاظمی
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
Shaz Group retweeted
عمران خان کی زندگی انتہائی اہم ہے، ان کے تحفظ کو یقینی بنانا اور بنیادی انسانی حقوق کا احترام کرنا ضروری ہے۔
#فسطائیت_بند_کرو
عمران خان کی زندگی انتہائی اہم ہے، ان کے تحفظ کو یقینی بنانا اور بنیادی انسانی حقوق کا احترام کرنا ضروری ہے۔
#فسطائیت_بند_کرو
Shaz Group retweeted
پاکستان کے عوام عمران خان کی خیریت جاننا چاہتے ہیں، ان کی صحت اور سلامتی سے متعلق تمام خدشات دور کیے جائیں۔
#فسطائیت_بند_کرو
پاکستان کے عوام عمران خان کی خیریت جاننا چاہتے ہیں، ان کی صحت اور سلامتی سے متعلق تمام خدشات دور کیے جائیں۔
#فسطائیت_بند_کرو
Shaz Group retweeted
قید کا مطلب علاج سے محرومی نہیں...آرٹیکل 9، 14 اور 10-A زندگی، انسانی وقار اور منصفانہ قانونی عمل کے ضامن ہیں۔
نیلسن منڈیلا رولز بروقت طبی نگہداشت کا تقاضا کرتے ہیں؛ عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اور اپنے معالج، وکلا اور اہلِ خانہ تک رسائی دی جائے۔
صحت احسان نہیں...قانون اور ہر قیدی کا بنیادی حق ہے۔
بیرسٹر سارا علی سید،
Shaz Group retweeted
عمران خان نے وکلا کو متحرک کرنے کا پیغام دیا ہے، عمران خان کی ہدایت کے باوجود وکلا کو متحرک نہیں کیا جا رہا، حالانکہ 10 نومبر کی سماعت پر سینکڑوں وکلا کی موجودگی عدالتی دباؤ بڑھا سکتی ہے - شہزاد اکبر
Shaz Group retweeted
عمران خان صاحب کی صحت سیاست سے ہٹ کر ایک انسانی معاملہ ہے۔ عمران خان نے 50 سے 60 سال اس قوم کی خدمت کی ہے۔ اب وقت ہے کہ انسانیت کے اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے ہر شخص ان کے حق میں آواز بلند کرے۔تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہیں، سڑکوں پر، مسجد میں، اپنے گھروں میں، سیاست سے بالاتر ہو کر، اپنے قومی ہیرو کے لیے آواز اٹھائیں۔ ”عمران خان صاحب کے بلڈ پریشر کا 192 تک جانا انتہائی خطرناک ہے۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فی الفور عمل کیا جائے۔ ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی دی جائے اور انکے تمام ٹیسٹ ایسی لیبارٹری سے کروائے جائیں جس پر خان صاحب اور ان کے خاندان کو اعتبار ہو۔“- @salmanAraja #StopRiskingKhansLife
#ShiftImranKhantoHospital
Shaz Group retweeted
Replying to @Shaz_Group
Power should protect people, not intimidate them. #فسطائیت_بند_کرو















