اب یہ خبریں کون پھیلا رہا ھے ،
11 بڑے صوبے نیو ڈی ایج اے 1 سے 11
اور 1 بلڈی سویلین صوبہ بن رہا ھے ؟
6
وہ ملک کو والد صاحب کی جاگیر سمجھ کر تڑیاں دھمکیاں دلوا رہے ہیں منے کے منہ سے اور غلام پٹوار خانہ پھیلا رہا ھے !
حد ھے ان غلاموں کی جہالت کی
4
Remember "Corporate Agri Farming" the 4.8 mil acres land grab
Have they produced 1 KG of vegetables so far after over 2 years?
Asked for friend
SIFC to allocate 4.8 million acres of state land for military-run corporate farming initiative.
I report.
thenews.com.pk/amp/1222905-s…
14
S. Hayat retweeted
مسلم لیگ ن صوبوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے پیچھے چھپ رہی ہے۔
عاصمہ شیرازی
@asmashirazi
S. Hayat retweeted
"Las naciones no mueren por invasión; mueren por podredumbre interna"
Abraham Lincoln
S. Hayat retweeted
From bakeries to vests, Pakistan's army now has its eye on the mines | After making and selling everything from bakery items to vests, Pakistan's military establishment has found a new source of economic and political leverage, the country's mineral wealth. Military chief Field Marshal Asim Munir has courted US President Donald Trump. He has also promoted American investment in Pakistan's mining sector. Together with the military's growing involvement in mineral deals, this points to a strategy that goes beyond attracting foreign capital. Last month's imposition of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa (KP), a province with considerable mineral resources, has added a contentious political dimension to this push.
📑 FULL STORY ➠ ow.ly/tYRf510882c
#Pakistan #World #Politics #Mining #Economy
اب تو وہ رتی برابر شرم بھی نہیں آتی پٹوار خانے کو
وہی لائے تھے وہی ساتھ ہیں ان ہی کی اصل حکومت ھے وہی بچائیں گے
پنجاب حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ! عظمی ۔
پنڈی کے ساتھ معاملات ٹھیک ہیں ؟ منصور
سب اللہ کا کرم ہے اسی لیے ہم اتنے کانفیڈنٹ ہیں کہ جہاں سے فرق پڑتا ہے وہاں سے کوئی فرق نہیں ڈل رہا ! عظمی ۔۔
1
44
ایک صوبے،وفاق میں انکی حکومت
پختونخواہ میں بھی منتخب حکومت ہٹاکر گورنر راج/انکی حکومت
بلوچستان میں ہمیشہ کی طرح انہی کی حکومت
سندھ میں نا آگ نا "انکی"حکومت
جان بوجھ کرکیاجا رہاھےاور اس میں پنجاب نسل پرست علیحدگی پسند اور ڑفرز کاخاص کردارھے
جبکہ موجودہ نفرتوں کااندازہ سب کوھے
ریفرنڈم کی اتنی مخالفت کیوں؟ بلاول کو خدشہ ہے کہ اگر ریفرنڈم کروایا گیا تو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذریعہ اپنی مرضی کا نتیجہ حاصل کیا جائیگا اور کہا جائیگا کہ عوام نے نئے صوبوں کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ پھر زور زبردستی سے نئے صوبے بنا دیے جائیں گے جس کے نتیجے میں سندھ کے حالات بگڑ سکتے ہیں
jang.com.pk/news/1634693
13
پنجاب کے سارے بے روزگار، سیلیکٹڈ ، wana be selected سندھ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔
13 کروڑ کا پنجاب، ن لیگ اور آپ جیسے غلام، جرات کرو اپنے صوبے کا موقف بیان کرو۔
آپ نے پھر بھی سیلیکٹ نہیں کرنا کسی نے
اگر صوبے ہی بنانے ہیں تو سب سے پہلے سندھ کے صوبے بنائیں جہاں پیپلز پارٹی کے کھرب/ارب پتی جاگیردار/سرمایہ دار آج تک بھٹو کا نام لے لے کر میرے غریب سندھی ہم وطنوں کا مسلسل استحصال کر رہی ہے۔
12
نسل در نسل غلام ان dinosaurs زمانے کے چنتخب خاندان نے عمر کے اس حصے میں بھی غلامی ہی کرنی ھے اور 50 سالہ پرانی ڈفرز کے پروپیگنڈہ کے مطابق قبلہ ادھے ادھر کررے رہنا ھے
بڑے ہو جاو بھائ، حکومت میں ہو، پالش کرو، پوجا مت شروع کر دو
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
9















