
Central Media Committee Member @OfficialMqm, led by @AltafHussain_90 🇧🇬
Joined August 2023
- Tweets102K
- Following79
- Followers1.6K
- Likes107K
Shujaa_Mir_90 retweeted
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
#LiftBanOnAltafHussain
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کا بروز ہفتہ ۔
31 اکتوبر 2026 کو ہونے والی
492 ویں فکری نشت سےخطاب
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
👇👇👇👇👇
Shujaa_Mir_90 retweeted
Replying to @AltafHussain_90
بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین
وعلیکم السلام رحمتہ اللہ وبرکاتہ
تسلیمات ونیاز
رہبر کامل! آپ کافیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب کو ویڈیو پیغام وطن کی محبت سے لبریز ہے
منتشر نہیں متحد ہو جاؤ
بانی وقائد@AltafHussain_90عائد پابندیاں ختم کرو
@OfficialDGISPR
#LiftBanOnAltafHussain
Shujaa_Mir_90 retweeted
Replying to @AltafHussain_90
الطاف حسین سچا لیڈر
@AltafHussain_90
#LeftbanonAltafHussain
Shujaa_Mir_90 retweeted
Replying to @AltafHussain_90
آداب قائد محترم جناب الطاف بھائی
الطاف بھائی آپ نے جناب فیلڈ مارشل آصم منیر صاحب سے ایک بار پھر درخواست کی ہے کہ ملک کے حالات بہت خراب ہیں توہماری آصم منیر صاحب آپ سے درخواست ہے کہ آپ ملک کی سلامتی کے کے لئے کچھ سوچے اور مہاجروں کے اصلی لیڈر بھائی کو اجازت
Shujaa_Mir_90 retweeted
Replying to @AltafHussain_90
انتہائی اہم ویڈیو پیغام فیلڈ مارشل جنرل حافظ منیر صاحب کو مخاطب کر کے جناب الطاف حسین نے جو پیغام دیا ہے وہ ملک کے لیے بہت ضروری ہے ملک کی بقا کے لیے بہت ضروری ہے ملک کی سلامتی بہت ضروری ہے
عوام کی آرزو اور خواہش ہے
#LiftBndOnAltafHussain
Shujaa_Mir_90 retweeted
Replying to @AltafHussain_90 @QasimAliRaza90
بھائی آداب
پاکستان کی بقا و سلامتی کے لئے اس سے بہتر کوئی اور تجویز ہو نہیں سکتی
اللہ آپ کو صحت کے ساتھ عمر دراز عطا کرے آمین
Shujaa_Mir_90 retweeted
Replying to @AltafHussain_90
آداب قائد محترم
کراچی کو قائد تحریک
الطاف حسین بھائی
کی قیادت واپس کرو
آزادی رائے کا حق دیا جائے
اہلیانِ کراچی
جئے الطاف حسین بھائی ✌️
Shujaa_Mir_90 retweeted
جناب الطاف حسین سےپابندیاں ہٹائی جائیں، تمام لاپتہ و اسیر کارکنان کو بازیاب اور رہا کیا جائے اوحسنات احمدکو بازیاب کرایا جائے
#LiftBanOnAltafHussain
#ReleaseAllMQMWorkers
@AltafHussain_90
Shujaa_Mir_90 retweeted
A CALL FOR NATIONAL RECONCILIATION | ALTAF HUSSAIN ONLY LEADER OF MQM
Altaf Hussain Bhai appeals to Gen. Asim Munir to lift the unconstitutional ban ❗️
At a time of rising global tensions, Pakistan needs unity, stability, reconciliation and ending political victimisation.
National stability begins with public trust, justice and freedom of expression.
@AltafHussain_90 @OfficialDGISPR @ImranKhanPTI @NawazSharifMNS
#کچھ_تو_کیا_ہوگا
انسان کو یاد رکھناچاہیے مکافاتِ عمل اسی دنیامیں ہوتاہے اور یہ بڑا بےرحم ہوتاہے۔ہماری فطرت میں نہیں کہ کسی کے آنسوؤں پہ خوش ہوں پر میری قوم کے گھروں سےہزاروں لاشےاٹھےاور آپ اُس وقت متحدہ قومی موؤمنٹ پرجاری ظلم و بربریت کو جائزاور اُس کے کارکنان کو دہشت گرد قراردیتےتھے۔ یاد آیا ۔۔؟؟
ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
Shujaa_Mir_90 retweeted
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
#LongLiveAltafHussain
#الطاف_حسین_ضروری_ہے
#LiftBanOnAltafHussain
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
#LiftBanOnAltafHussain
ارےظلم کب دل سےمحبت کوختم کرتاہے
شہر جاں آج بھی الطاف کا دم بھرتاہے۔۔۔!!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
Shujaa_Mir_90 retweeted
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
#LongLiveAltafHussain
#الطاف_حسین_ضروری_ہے
#LiftBanOnAltafHussain
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
#LiftBanOnAltafHussain
زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی، نہ ہم نے قافلہ بدلا
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آئے، نہ ہم نے رہنما بدلا۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
#LiftBanOnAltafHussain
ارےظلم کب دل سےمحبت کوختم کرتاہے
شہر جاں آج بھی الطاف کا دم بھرتاہے۔۔۔!!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
#LiftBanOnAltafHussain
زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی، نہ ہم نے قافلہ بدلا
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آئے، نہ ہم نے رہنما بدلا۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
Shujaa_Mir_90 retweeted
فطرت کاتقاضا ہے کہ فطرت کا ہو اظہار
اور
حالات کے جبر کے باوجود @AltafHussain_90 کے چاہنے والےوفاپرست اپنی فطرت کااظہار کررہے ہیں
مہاجروں سمیت مظلوم کارکنان وعوام کا عزم اور
پُرزور مطالبہ نوشتہ دیوار ہے
#LiftBanOnAltafHussain
Shujaa_Mir_90 retweeted
فوجی جرنیلوں کے احکامات کے زیراثر پارلیمنٹ کو آزاد اورخودمختار پارلیمنٹ قرارنہیں دیا جاسکتا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیاسی جماعتیں اپنے ملک میں ترقیاتی کاموں اور عوام کی فلاح وبہبود کیلئے منشور دیتی ہیں اورانتخابات کے مواقع پر اپنے منشور کے نکات میں اضافہ بھی کرتی رہتی ہیں، سیاسی جماعتوں کا منشور Country bound ہوتا ہے۔ ایسانہیں ہوتا کہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں کا منشور کسی اور ملک میں چلے اور کسی اورملک کی کسی سیاسی جماعت کا منشور پاکستان میں چلے جبکہ سچی نظریاتی تحریکوں کانظریہ کسی بھی ملک کی جغرافیائی حدود کا پابند نہیں ہوتا۔کسی ملک میں نظام کی تبدیلی کیلئے جو نظریہ دیا جاتا ہے وہ سرحدوں کا محتاج نہیں ہوتا۔ سچے انقلابی نظریئے کو کسی ایک ملک کی جغرافیائی حدود میں قیدنہیں کیاجاسکتا، نظریہ ایک جغرافیے کی حدود سے نکل کر دوسرے جغرافیے اور پھر تیسرے جغرافیے میں پہنچ جاتا ہے
نظریاتی تحریکوں کامقصد کسی بھی ملک میں رائج ظالمانہ نظام اور طرز حکومت کو چیلنج کرکے وہاں تبدیلی لانا ہوتا ہے اورتحریکیں ہمیشہ نظام کو تبدیل کرنے کیلئے چلائی جاتی ہیں۔ پاکستا ن میں قیام پاکستان سے لیکرآج کے دن تک فرسودہ جاگیردارانہ اورچند مخصوص خاندانوں کا موروثی نظام قائم رہا ہے۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے زمانے سے آج تک سیاسی جماعتیں، سیاسی جماعتوں کے اتحاد اور ان کی جو مخلوط حکومتیں بنتی رہی ہیں،جو صدوراور وزرائے اعظم بنتے رہے ہیں اورجو سویلین حکومتیں قائم ہوتی رہی ہیں وہ فوجی جرنیلوں کے اثرورسوخ، ان کے دباؤاوران کی پسند ناپسند کی بنیاد پر چلتی رہی ہیں۔ایسی صورتحال میں کسی بھی انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والی مقننہ (Legislative body) اگراجتماعی فیصلہ نہ کرسکے یاان کا اجتماعی فیصلہ فوجی جرنیلوں کے احکامات کے زیراثر ہو تو ہم ایسی پارلیمنٹ کو آزاد اورخودمختار پارلیمنٹ قرارنہیں دے سکتے۔
یہ صرف پاکستان کا ہی مسئلہ نہیں ہے، دنیا کے جن ممالک کی منتخب حکومتیں فوج کے جرنیلوں کے ماتحت ہوتی ہیں ان ممالک کی خارجہ پالیسی بھی پارلیمنٹ نہیں بلکہ فوج بناتی ہے۔ مثال کے طورپر جب اسرائیل نے فلسطین پر حملے شروع کیے اوربمباری کرکے غزہ سمیت فلسطین کے مختلف علاقوں کے انفرااسٹرکچر کو تباہ کرکے گراؤنڈ زیرولیول کردیا تو کتنے اسلامی ممالک نے ان اسرائیلی حملوں کی مذمت کی؟ اسرائیلی بمباری کوروکنے کیلئے فلسطین کے عوام کی مدد کی؟ یقینا کسی نے بھی نہیں کی۔
تازہ ترین مثال ایران پر امریکہ اوراسرائیل کے مشترکہ حملوں کی ہے جب دونوں ملکوں نے ایران پر بموں، میزائلوں اورڈرونوں سے حملہ کیاتو 50 سے زائد اسلامی ممالک میں سے کسی نے بھی امریکہ اور اسرائیل کے ان حملوں کی کھل کرمذمت نہیں کی اورایران کاکھل کر ساتھ نہیں دیا۔غورطلب بات یہ ہے کہ ایسا کیوں ہوا؟اس لئے کہ جن جن ممالک میں بادشاہت اور موروثیت کے تحت حکمرانی چلتی ہو، آمریت ہو، فوج کی برتری ہواس ملک کی خارجہ پالیسی عوام کے ووٹوں سے آنے والی حکومتیں طے نہیں کرتیں بلکہ اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ طے کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے پاکستان سمیت کوئی بھی اسلامی ملک ایسا نہیں ہے جسے آزاد اورخودمختار ملک کہاجائے۔
میں نے فکری اورنظریاتی بنیادوں پرسیاسی کارکنوں کی تربیت کاسلسلہ ابتداء میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی Gen Z اورMillennials کیلئے شروع کیاتھا، پی ٹی آئی کے رہنماؤں کیلئے نہیں کیاتھاکیونکہ عمران خان صاحب، انکی اہلیہ اور انکے وفادار رہنما وکارکنان گزشتہ تین برسوں سے جیل میں قید ہیں اوراب عمران خان کی بہنوں کو بھی جیل میں بند کردیا گیا ہے، ایک صوبہ KPK جہاں دوتہائی اکثریت سے پی ٹی آئی کی حکومت قائم تھی وہاں کے منتخب وزیراعلیٰ کو اغوا کرکے صوبے میں گورنرراج اور ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ بظاہر پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری نے گورنرراج کے حکمنامے پر دستخط کیے ہیں اگر وہ پاکستان کے صدر ہوتے تو گورنرراج کے احکامات پر دستخط نہ کرتے اسی طرح میاں شہبازشریف بھی ن لیگ کے وزیراعظم ہیں جوفارم 47 کے تحت وزیراعظم بنے وہ اپنی پارٹی کے مفاد ات کیلئے ڈکٹیشن لیکر صوبہ KPK میں گورنرراج کے نفاذ کی تجویز پیش کرتے ہیں جس پر صدرزرداری دستخط کرکے عملدرآمد کرتے ہیں۔ پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ن) دونوں کا پاکستان سے کوئی واسطہ نہیں ہے یہ دونوں جماعتیں اپنے اپنے خاندان اورپارٹی کے مفادات کو عزیز رکھتی ہیں اوران کا پاکستان اوراس کے عوام کے مفادات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
تحریک انصاف کے جتنے رہنما ہیں ان کی اکثریت کمپرومائزہے جبکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اسٹیبلشمنٹ کی ڈکٹیشن لینے سے انکار کردیاتھا اورجب انہوں نے اپنے سربراہ عمران خان کی رہائی کیلئے لانگ مارچ کاآغاز کیاتو انہیں اغوا کرلیاگیا اور صوبے کی اسمبلی تحلیل کرکے وہاں گورنر راج اورایمرجنسی نافذکردی گئی۔
1/2


















