Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms) header
Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms) profile picture

Rana Sikandar Hayat, Minister Education Punjab, is a visionary PMLN leader dedicated to reforms in education, healthcare, and women’s empowerment.

Punjab, Pakistan
Joined November 2025
Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور وزیرِتعلیم رانا سکندر حیات کی قیادت میں سرکاری سکول ایک نئے دور میں داخل 🚀 اب یہ صرف تعلیم نہیں، بلکہ تربیت، نظم و ضبط اور خوبصورتی کی مثال بن چکے ہیں۔ اساتذہ کی محنت قابلِ تحسین 👏 @RanaSikandarH @MaryamNSharif @ReshamSaleem3
19
27
1
47
4,286
یومِ اقبال کے موقع پر آئیے فلسفۂ خودی کو اپنائیں، بلند خواب دیکھیں اور اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھیں۔ نوجوانوں کو خود اعتمادی، آزادانہ سوچ اور علم و عمل سے آراستہ کرکے پاکستان کا روشن مستقبل تعمیر کریں۔ 🇵🇰 #یوم_اقبال #فلسفہ_خودی #RanaSikandarHayat
1
1
25
اپنے والدین کی خدمت کریں- جتنی کر سکیں کم ہے-والدین ہی آپ کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں - اللّٰہ کریم میرے والد کو صحت اور تندرستی عطا فرما-
1
3
6
329
Punjab introduces Smart Syllabus for Grades 9–11, with a 30–35% reduction for BISE Exams 2027! 📚🇵🇰 A promise delivered by the Punjab Government under @RanaSikandarH leadership, making learning more focused and student-friendly. 📥 Download: pectaa.edu.pk/curriculum-com…
2
1
8
711
🎉 31K followers and growing! Thank you for your continued love and support. Together, we’re building a brighter and stronger Punjab through better education. 💙🇵🇰 #31KFollowers #RanaSikandarHayat #EducationReforms
🤖 Made with AI
2
3
10
552
اٹک میں ہونہار اسکالرشپ تقریب کے دوران رانا سکندر حیات صاحب کا ایک معذور طالبہ کے پاس خود جانا، شفقت سے سر پر ہاتھ رکھنا اور اپنی نگرانی میں وزیراعلیٰ @MaryamNSharif سے ملاقات کروانا انسانیت، احساس اور حقیقی قیادت کی خوبصورت مثال ہے۔ ❤️🙏🏻 #RanaSikandarHayat #HonhaarScholarship
7
15
979
Inshallah Smart Syllabus For Grade 9,10,11 & 12 Will Be Issued By Tomorrow. Inshallah
14
16
1
60
3,054
Honhaar Scholarship & Laptop Distribution Ceremony | Attock Empowering talented students through scholarships and digital opportunities under the leadership of CM Punjab @MaryamNSharif . @RanaSikandarH is committed to a brighter, educated and empowered Punjab.
1
3
1
5
872
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
Beautiful moments❤️ Seeing this special child enjoying every moment at a Sarkaari Miyaari School is what real educational progress looks like. Every child deserves quality education, equal opportunities and a happy learning environment. Maryam Ka Punjab,where every child matters @MaryamNSharif ❤️❤️
49
48
436
Attended the 29th UMT Convocation, celebrating academic excellence and the achievements of graduating students. A step towards empowering youth and shaping Pakistan’s future. #RanaSikandarHayat #UMT29thConvocation #HigherEducation #YouthEmpowerment
6
5
7
658
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
محبتاں سچیاں نے!
وزیر ہو تو ایسا!🏆❤️🇵🇰 صوبائی وزیر تعلیم پنجاب، رانا سکندر حیات خان صاحب گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر کے طلبہ کے درمیان موجود، ان کے مستقبل، تعلیمی مسائل اور کالج کی ضروریات کے بارے میں براہِ راست گفتگو کرتے ہوئے.! طلبہ کی آواز سننے والا،نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے فکر مند وزیر.
10
34
1
114
2,352
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
شاباش محترمہ ڈپٹی کمشنر
جب پنجاب میں مریم نواز وزیر اعلیٰ ہو تو پھر ڈپٹی کمشنر ایسے ہی سکول کے بچوں سے سکول میں موجود سہولیات کا پوچھتے ہیں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ڈپٹی کمشنر ماہم آصف ملک کا سکول کا دودہ بچوں نے سکول کے بارے میں سب بتا دیا انشاء اللہ بچوں سب سہولیات ملیں گی کیونکہ یہ مریم نواز کا پنجاب ہے
8
76
387
5,709
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
اس سے بہتر سکول پورے پاکستان میں نہیں ہو گا! دیکھیں پنجاب کے بدلتے سرکاری سکول-معیاری سکول
Spoken like someone who prefers a quiet palace full of old ghosts over actual energy of Young Students. History knows a king who acted like a clown and ruined their kingdom(2019-2022).Change is loud, Women empowerment is Visible and The First Female Chief Minister is bringing young people together. Stop The Jealousy, Enjoy the Celebrations & Pass on the Popcorn 🍿 Cheers !
4
38
76
708
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
شکر الحمدللہ! تعلیم کا انقلاب
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کچا فیروز پور روڈ LOS سٹاپ انسٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز والی گلی ۔ ۔ تاہم محترم سر اس سے بہتر سکول لاہور میں موجود ہے گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول شاہدرہ ٹاؤن گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول صدیق کالونی واپڈا ٹاؤن لاہور ۔ شاہدرہ ٹاؤن میں ون کلاس کی ٹیچر کو ملئے گا۔ آپ کو فخر ہوگا شیخوپورہ میں گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول رضا آباد نزد نوری بوری سٹاپ فیروزوالہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ابوالخیر
12
27
80
3,046
RT @RanaSikandarH: Spoken like someone who prefers a quiet palace full of old ghosts over actual energy of Young Students. History knows a…
This quoted post is unavailable.
40
4
مریم نواز شریف کی سالگرہ، خوشیوں اور حوصلہ افزائی کے رنگ- صوبائی وزیر سلمیٰ بٹ کے ہمراہ پینٹنگ مقابلے کی کامیاب طالبات میں انعامات تقسیم کیے۔
4
5
397
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
محدود وسائل کے باوجود اپنی دونوں بیٹیوں کو اے آئی کی تعلیم حاصل کرتے دیکھ کر ایک باپ کی آنکھوں میں اطمینان: ہونہار سکالرشپ کی اصل کامیابی ایسے ہی خوابوں کی تعبیر ہے! @MaryamNSharif
12
52
2
180
2,813
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
Chief Minister Punjab @MaryamNSharif announces expanded higher education opportunities in Mandi Bahauddin, electric bike distribution from November 5, & merit-based laptops and Honhaar Scholarships. Making education more accessible for Punjab’s youth.
3
24
1
56
1,751
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
ظلم کے خلاف خاموش نہ رہیں، آواز اٹھائیں؛ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا واضح پیغام کہ ہر شہری کی جان، مال اور عزت کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے اور قانون کی نظر میں سب برابر ہیں۔ @MaryamNSharif
22
52
4
120
2,316
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
Rising enrolment, more teachers & improved facilities in public schools under the Public School Reorganization Programme reflect the impact of Chief Minister Punjab @MaryamNSharif’s education reforms & effective public-private partnerships.
6
37
4
88
3,023
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
"اور کوئی امیر زادہ کوئی سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والا اگر عوام پر ہاتھ اٹھائے گا تو قانون اس کو نہیں چھوڑے گا۔ چاہے وہ کتنا بھی امیر کیوں نہ ہو، کتنا بھی بااثر کیوں نہ ہو۔ میں آپ کو یہ بتانا چاہتی ہوں، میں آپ کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ آپ کے ساتھ، خدانخواستہ اگر کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو رپورٹ کرو! کسی اور بچی کے لیے یا کسی اور بچے کے لیے اس درندے کو کھلا مت چھوڑو، رپورٹ کرو! مریم نواز آپ کے ساتھ کھڑی ہے، آپ کی پولیس ڈیپارٹمنٹ آپ کے ساتھ کھڑی ہے، آپ کی حکومت آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ مجھے کہا تمہارے پہ مقدمے بن جائیں گے، تو میں نے جب ابھی کچھ بھی نہیں کیا تھا، جب میں وزیر اعلیٰ نہیں بھی تھی تب بھی میرے پہ مقدمہ جھوٹا بن گیا تھا۔ میرا مقدمات کا خوف اتر گیا ہے۔ اگر کچھ نہ کیے ہوئے مقدمہ بن سکتا ہے تو کچھ کر کے اگر میں اس عوام کے لیے کچھ کر کے جیل میں جاؤں گی تو میرے لیے تو بڑی فخر کی بات ہو گی۔"
20
146
5
424
5,616