#فتوے_نہیں_حساب_دو
*تہلکہ خیز ، بریکنگ اور ایکسکلوزیو* 🔥🔥🔥
فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود کی بے نامی جائیدادوں کے مزید ہولناک انکشافات — اسلام آباد کی ایک ہی گلی میں دو عالی شان اربوں روپے کے مکانات، اصل مالکان کون؟
فضل الرحمٰن جو آئے روز سیاسی معاملات پر دوسروں سے سوالات کرتے ہیں، ان کے لیے اب ضروری ہے کہ وہ اپنے اور اپنے صاحبزادے سے منسوب ان جائیدادوں کے حوالے سے اٹھنے والے سوالات کا جواب عوام کو فوری دیں
امان اللہ کون ہیں؟ جاوید اقبال کون ہیں؟ اور آخر فضل الرحمٰن اور
ArielIntel retweeted
مولوی عبدالستار (قلعہ سیف اللہ، جے یو آئی ف نے مولانا فضل الرحمان کی حمایت میں فرطِ جذبات میں انہیں “عصرِ حاضر کا پیغمبر” اور “اللہ کا نبی” قرار دے دیا، اور ریاست کو اسلام کا دشمن کہا۔
العیاذ باللہ!
پوری زندگی ختمِ نبوت کا کریڈٹ لیتے رہے، اب مرزا غلام قادیانی کے ہمسایہ بن گئے
ArielIntel retweeted
"ٹھپے پہ ٹھپہ , شیر پر ٹھپہ"
NA-77 نامزد امیدوار (پاکستان مسلم لیگ (ن) چوہدری راشد بشیر ورک ایڈوکیٹ
8 نومبر کو انشاءاللہ شیر دھاڑے گا
@TararAttaullah
ArielIntel retweeted
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے گوجرانوالہ میں عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں کی جھلکیاں!
تعلیم، صحت، مساجد، سکولز، سڑکوں اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے کیے گئے اقدامات، ترقی کے سفر کی عکاسی کرتے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان کی ترقی کی ضمانت۔
@TararAttaullah
ArielIntel retweeted
این سی سی آئی اے نے آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او اور اہلِ خانہ کو دھمکیاں دینے کے الزام میں کارروائی کی۔ جے یو آئی (ف) سے وابستہ بتائے جانے والے دو ملزمان گرفتار، جبکہ مزید 9 افراد کی تلاش جاری ہے۔ صحافیوں کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی قابلِ تحسین ہے۔
#sstvi





