Editor @thursday_times, views expressed here personal.

Joined August 2014
The Thursday Times was targeted by a calculated, major cyberattack stemming from India which penetrated our systems for weeks. We found this out during routine security maintenance. One thing is for sure: our reporting has ruffled some Indian feathers. thursdaytimes.com/2026/10/17…
2
747
تھرسڈے ٹائمز سروے؛ اسرائیل میں عام انتخابات: کیا نیتن یاہو کو ایک بار پھر وزیراعظم بننا چاہیے؟ کیا وہ اقتدار حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے؟ جانیے پاکستانی عوام کی رائے! #TTExclusive
6
9
441
The Calcutta High Court has ordered YouTube, X and Meta to take down Sabeer Bhatia's documentary on Gautam Adani and Narendra Modi, after Adani Enterprises sued the Hotmail co-founder for defamation. ✍🏼 Read: thursdaytimes.com/2026/10/27…
1
2
155
Pakistan and China have launched the China-Pakistan Information Corridor (CPIC), which Information Minister Ataullah Tarar called the "voice" of CPEC. ✍🏼 Read: thursdaytimes.com/2026/10/27…
1
3
197
چین نے ورلڈ اے آئی کوآپریشن آرگنائزیشن کی صورت میں اہم قدم اُٹھایا ہے، جو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا حصہ بن چکا ہے، جبکہ پاکستان اِس کا بانی رکن ہے۔ میں نے پاکستان کی جانب سے اِس پر دستخط کیے، اور اِس پر تیزی سے کام جاری ہے۔ پاکستان اے آئی آئی بی (ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک) کا بھی رکن ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار
2
3
237
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مجرموں کو پیغام: ’’جرم کی دنیا چھوڑ دو، ورنہ پھر شکوہ مت کرنا۔‘‘ @thursday_times instagram.com/reel/De_rD9tt8…
1
7
524
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز: ’’مجرموں سے کہنا چاہتی ہوں کہ جرم کی دنیا چھوڑ دو، ورنہ پھر شکوہ مت کرنا۔‘‘ ’’چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے بات کروں گی کہ مجرموں کو ایسی سزا ملنی چاہیے جو انہیں دوبارہ جرم کرنے سے روکے۔ اگر چیف جسٹس آف پاکستان سے بھی ملنا پڑا تو ملوں گی۔‘‘
2
6
233
Maryam Nawaz to criminals: “Quit crime, or don’t complain later.” The Punjab CM says she will approach the Chief Justice of the Lahore High Court, and the Chief Justice of Pakistan if needed, to ensure punishments that stop criminals from offending again.
1
3
181
سیکرٹری جنرل کی حالیہ رپورٹ میں جنگ میں پھنسے بچوں سے متعلق 38 ہزار سے زائد سنگین خلاف ورزیوں کا ذکر ہے، عالمی سطح پر مسلح تنازعات میں بچوں کے خلاف واقعات کا خطرناک حد تک بڑھنا انتہائی تشویشناک ہے۔ بین الاقوامی انسانی قانون کی مسلسل نظراندازی، بچوں کو اندھا دھند نشانہ بنانا، بعض صورتوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے لیس مہلک ہتھیاروں کا استعمال، دنیا بھر میں مسلح تنازعات کی تعداد اور شدت میں اضافہ، اور اُن تنازعات کو حل کرنے کیلئے کثیرالجہتی سفارتکاری اور مکالمے پر اعتماد کا فقدان اِس کی بڑی وجوہات ہیں۔ غیر ملکی قبضے کی صورتحال میں بچوں کی حالت بدستور سب سے زیادہ تشویشناک ہے۔ رواں سال کی رپورٹ میں مقبوضہ فلسطینی علاقے میں 12 ہزار سے تصدیق شدہ خلاف ورزیاں درج کی گئی ہیں، جن میں شہادتیں اور بچوں کو معذور کرنا شامل ہیں۔ بےشمار فلسطینی بچے زندگی بھر کے نفسیاتی صدمہ کا شکار ہیں، کئی بچوں کے اعضاء ضائع ہو چکے ہیں، ریڑھ کی ہڈی اور سر میں شدید چوٹیں ہیں۔ یہ واقعات دِل دہلا دینے والے ہیں۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون کا چلڈرن اینڈ آرمڈ کونفلِکٹ (سی اے اے سی) اجلاس میں بیان
3
5
187
Pakistan and China launch the China-Pakistan Information Corridor in Islamabad under CPEC 2.0. Information Minister Attaullah Tarar, Chinese Foreign Ministry spokesperson Mao Ning and Ambassador Jiang Zaidong launch the China-Pakistan Information Corridor in Islamabad, a new initiative under CPEC 2.0 marking 75 years of Pakistan-China diplomatic ties.
2
4
296
پاکستان اور چین نے سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت اسلام آباد میں پاک چین انفارمیشن کوریڈور کا آغاز کر دیا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ، چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ اور چینی سفیر جیانگ ژائیڈونگ کی موجودگی میں ہونے والی افتتاحی تقریب دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کی تقریبات کا حصہ تھی۔
2
3
175
یہ عوام کی حکومت ہے۔ مجرموں سے کہنا چاہتی ہوں کہ جرم کی دنیا چھوڑ دو، ورنہ پھر شکوہ مت کرنا۔ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے میں آخری حد تک جاؤں گی۔ سکوٹی سوار بچی اور پٹرول پمپ کے ملازم پر تشدد کرنے والے اگلے ہی دن ضمانت پر باہر آ جاتے ہیں۔ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے بات کروں گی کہ مجرموں کو ایسی سزا ملنی چاہیے جو انہیں دوبارہ جرم کرنے سے روکے۔ اگر چیف جسٹس آف پاکستان سے بھی ملنا پڑا تو ملوں گی۔ میری کوشش ہوگی کہ پنجاب کی ہر ماں، بہن اور بیٹی کی عزت و تحفظ یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
14
60
1,485
کسی غریب کی عزتِ نفس پر سمجھوتہ مریم نواز کو قبول نہیں۔ مریم نواز کے پنجاب میں امیر ہو یا غریب، سیاسی ہو یا غیر سیاسی، سب قانون کی نظر میں برابر ہیں۔ اگر کوئی جرم کرتا ہے تو چاہے وہ کتنا ہی بااثر ہو، کسی بھی پس منظر سے تعلق رکھتا ہو، حتیٰ کہ میری اپنی سیاسی جماعت سے ہی کیوں نہ ہو، مریم نواز اسے نہیں چھوڑے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
11
50
687
اگر خدانخواستہ آپ کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آتا ہے تو خاموش رہنے کے بجائے اسے ضرور رپورٹ کریں۔ مریم نواز، پنجاب حکومت اور پولیس آپ کے ساتھ کھڑی ہیں۔ ایسے ظالم شخص کو آزاد نہ چھوڑیں، تاکہ کوئی اور بچہ یا بچی اس کے ظلم کا نشانہ نہ بنے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
1
36
1
147
1,705
آج مجھ پر تنقید کرنے والے کہتے ہیں کہ خود کو بچاؤ، ورنہ کل تمہارے خلاف مقدمات بنیں گے۔ میں سب کو بتانا چاہتی ہوں کہ مریم نواز کو اس کی کوئی پرواہ نہیں کہ کل اس پر کون سا مقدمہ بنے گا۔ میں صرف اللہ تعالیٰ اور پھر عوام کو جوابدہ ہوں۔ عوام کی جان و مال کا تحفظ میری ذمہ داری ہے۔ اگر کوئی امیرزادہ یا سیاسی اثرورسوخ رکھنے والا شخص عوام پر ہاتھ اٹھائے گا تو مریم نواز اسے نہیں چھوڑے گی۔
1
26
3
114
2,423
ایک پٹرول پمپ پر بڑی گاڑی میں سوار شخص نے انتہائی رعونت اور تکبر کے ساتھ ایک ملازم کو صرف اس لیے بری طرح مارا کہ اُس نے آگ لگنے کے خطرے کے پیشِ نظر سگریٹ پینے سے منع کیا تھا۔ میں نے دونوں کو تھانے میں بٹھایا اور ملازم سے کہا کہ اُس شخص نے تمہیں جتنے تھپڑ مارے ہیں، تم بھی اُسے اتنے ہی تھپڑ مارو۔ آج پنجاب حکومت مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے۔ ظالم چاہے کتنا ہی طاقتور یا سیاسی اثرورسوخ رکھنے والا کیوں نہ ہو، حکومت مظلوم کا ساتھ دے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
1
32
99
1,468
جس بچی کو سکوٹی چلاتے ہوئے ایک امیر اور بااثر شخص نے تھپڑ مارے، میں نے اُس سے فون پر بات کی اور کہا کہ اُس شخص نے تمہیں جتنے تھپڑ مارے ہیں، تم بھی اُسے اتنے ہی تھپڑ مارو۔ لیکن بچی نے جواب دیا کہ میرے لیے یہی کافی ہے کہ ریاست میرے ساتھ کھڑی ہو گئی ہے اور اس حکومت نے مجھے تحفظ کا جو احساس دلایا ہے، وہی میرے لیے بہت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
1
72
2
238
3,762
یہ پہلا دور ہے کہ ظالم یا مجرم چاہے کتنا ہی بااثر اور طاقتور پس منظر کیوں نہ رکھتا ہو، اگر وہ کسی پر ظلم کرے تو قانون اور حکومت کے ہاتھ اس کے گریبان تک پہنچتے ہیں۔ آج بچیوں اور ان کے والدین کو یہ حوصلہ ملا ہے کہ وہ بلاخوف اپنی سکوٹی پر تعلیمی اداروں تک جا سکتی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
10
24
466
Chinese Foreign Ministry spokesperson Mao Ning calls on Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar in Islamabad.
2
4
200
مسئلہ کشمیر کے حل تک پاکستان جموں و کشمیر کے اپنے بہن بھائیوں کی حمایت میں سیاسی و سفارتی جدوجہد جاری رکھے گا اور ہر بین الاقوامی فورم پر ان کی آواز بلند کرتا رہے گا۔ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار
5
14
665
Pakistan and the US have discussed long-term energy supply contracts, with American companies showing interest in selling LNG to Pakistan. Petroleum Minister Ali Pervaiz Malik also pitched the refinery upgrade programme to US investors. ✍🏼 Read: thursdaytimes.com/2026/10/27…
1
1
4
307