Pinned Tweet
Imran Khan’s vision gave Pakistan a spine. His resistance gave the people a voice. His sacrifice will give the nation its freedom.
"افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر"
#HappyBirthdayImranKhan @Teamipians
Summayyah retweeted
ایل پی جی کی ذخیرہ اندوزی ہورہی ہے۔ مارکیٹ میں سٹے باز یہ توقع کرکے بیٹھے ہیں کہ یہی صورتحال رہی تو دسمبر جنوری میں ایل پی جی ایک ہزار روپے فی کلو بھی نہیں ملے گی۔ پاکستان کا چار ہزار ٹن کا ایک کارگو لوڈ ہوا اور آبنائے ہرمز میں پھنس گیا، ہم وہ کارگو نہیں نکلوا سکے، اس پرائیویٹ کمپنی نے وہ انڈیا کو بیچ دیا اور انڈین وہ کارگو نکال کر لے گئے۔
ماہر توانائی امور سہیل اقبال بھٹی کی گفتگو
Summayyah retweeted
انشروا وافضحوا جرائم هؤلاء النازيين قاتلين النساء والأطفال، لعنهم الله وأعوانهم والمطبعين.
Summayyah retweeted
عمران خان برسوں پہلے بتا گئے تھے کہ جرنیلوں کو کوئی پہاڑی دے دو تو سر کر لیں گے، ملک چلانا ان کا کام نہیں۔ پہاڑی البتہ آج تک کسی کو الاٹ نہیں ہوئی، ملک ہو گیا۔
فتح نامہ اب ہر مہینے بجلی کے بل کی صورت گھر گھر تقسیم ہوتا ہے۔
Summayyah retweeted
السلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان
تاریخ گواہ ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ آئین وقانون عدل انصاف کی بالادستی کا پیغام دیا ہمیشہ پوری قوم کو اتحاد اتفاق اور تنظیم کا درس دیا۔ اور تمام جماعتوں کو حقیقی جمہوریت اور شرعی اصولوں کو اپنانے کا درس دیا۔ مگر پوری قوم نے دیکھا کہ ساری سیاسی جماعتیں مفاد پرست اور آئین فروش ثابت ہوئیں ۔
صرف اور صرف عمران خان ذندہ باد
@TeamInqilab_
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Summayyah retweeted
آپ خود فیصلہ کریں اس طرح یے لوگ عمران خان کو رہا کروائیں گے؟اسد قیصر،بیرسٹر گوہر حنیف عباسی کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے وقت خواجہ سعد رفیق سے جس طرح پرجوش انداز میں گلے ملے لگتا ہے کہ یے ایک دوسرے کہ مخالف ہیں۔
Summayyah retweeted
آج کے دن شہید صحافت و جمہوریت ارشد شریف کو سپرد خاک کیا تھا۔
#JusticeforArshadSharif
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صَبَاحُ الْخَيْرِ وَالنُّورِ 💕
🌿 زندگی کا اصل سرمایہ — وقت، ایمان اور نیک اعمال
اللہ تعالیٰ سورۃ العصر میں ارشاد فرماتا ہے:
وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ
ترجمہ: زمانے کی قسم! بے شک انسان خسارے میں ہے۔
(سورۃ العصر: 1–2)
زندگی کا ہر گزرتا لمحہ ہمیں ہماری آخری منزل کے قریب لے جا رہا ہے۔ کامیاب وہ نہیں جس نے صرف دنیا کما لی، بلکہ اصل کامیاب وہ ہے جس نے اپنے ایمان کی حفاظت کی، نیک اعمال کیے، حق کا ساتھ دیا اور صبر و استقامت کے ساتھ دوسروں کو بھی حق اور صبر کی نصیحت کی۔ وقت ایک ایسی نعمت ہے جو واپس نہیں آتی، اس لیے اسے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے استعمال کریں، کیونکہ اصل کامیابی آخرت کی کامیابی ہے۔ 🤍
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں بہت سے لوگ خسارے میں ہیں: صحت اور فراغت۔
(صحیح البخاری: 6412)
🍃اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان، اخلاص اور عملِ صالح کی دولت سے مالا مال فرمائے، حق کو پہچاننے اور اس پر ثابت قدم رہنے، صبر کے ساتھ ہر آزمائش کا سامنا کرنے اور دوسروں کو حق و صبر کی تلقین کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہمارے وقت، زندگی اور اعمال میں برکت عطا فرمائے، اور ہمیں دنیا و آخرت کی حقیقی کامیابی نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻
#quran_alkarim
#Inspiration
#صباح_آلخيــــر
Summayyah retweeted
پاکستان کا نوحہ:
مرا دیس میرِ سپاہ کا،
مرا شہر مالِ غنیم ہے
شاعر: احمد فراز
🤖 Made with AI
Summayyah retweeted
جب جان لبوں پر ہو
خان تو سامنے آ جانا
تجھ سے ملے بنا دنیا سے نہیں جانا
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Summayyah retweeted
آئیں آپ کو ایماندار لیڈر کی کہانی سناؤ
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا دور حکومت (اگست 2018 سے اپریل 2022ء تک) تقریباً ساڑھے تین سال پر محیط رہا۔
غریب عوام کے لیے مالی امداد کا سب سے بڑا فلاحی نیٹ ورک شروع کیا۔
قومی صحت کارڈ کا اجراء کیا گیا
پناہ گاہیں اور لنگر خانے۔
ڈیموں کی تعمیر
تعمیراتی صنعت کو ترقی دی
ٹیکسٹائل ملز کو ترقی دی
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Summayyah retweeted
اتنی دردناک ویڈیو بنا دی ہے لیکن بہت کمال!
اپنوں سے دور،
دنیا سے دور،
صبر کا شیر ہمارا عمران خان۔۔!!✊🏼
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Summayyah retweeted
السلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان
آئیں سب دعا میں مشغول ہو جائیں
اور جہدوجہد جاری رکھیں !!!
اے اللہ! جو شخص ہماری امت کے کسی معاملے کا ذمہ دار بنے اور پھر وہ رعایا پر سختی اور ظلم کرے، یااللہ تو بھی اس پر سختی فرما، اور جو شخص ذمہ دار بنے اور وہ ان کے ساتھ نرمی کرے، تو بھی اس کے ساتھ نرمی فرما۔" (صحیح مسلم) آمین یارب العالمین
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Summayyah retweeted
غریب شہر تیرا خیر خواہ جبری قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے ۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Summayyah retweeted
A marvellous DrYasmin Rashid is wasting her enthusiastic social services due to the ignorant , lawless,and clueless rugged people, locking her down in jail for the last three years .alas .
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد whatsapp.com/channel/0029Va9…
Summayyah retweeted
ماں شوکت خانم کی تربیت، بیٹے کا عزم اور بہنوں کی بےمثال ثابت قدمی—یہ حوصلے کی ایسی داستان ہے جسے قید کی دیواریں محدود نہیں کر سکتیں۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Summayyah retweeted
نہ رشتوں کی محبت قید کی محتاج ہے، نہ اصولوں پر ثابت قدمی کسی خوف کی۔ شوکت خانم کی شیر اولاد کو سلام، اور عمران خان سمیت تمام گرفتار افراد کے لیے انصاف و رہائی کی امید!
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Summayyah retweeted
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
بہت خاموشی کے ساتھ تحریک انصاف پر دہشت گردی کی حمایت یافتہ جماعت ہونے کا لیبل لگایا جا رہا ہے جس کو کاؤنٹر کرنے کیلئےپارٹی کی کوئی حکمت عملی نظر نہیں آ رہی۔۔
Summayyah retweeted
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
رانا ثناء اللہ کا بیان۔عمران خان کی بہنوں کو جیل میں اس لئے رکھا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف لڑنے کی راہ میں رکاوٹ تھیں۔
فیصل کریم کنڈی کا بیان۔مراد سعید دہشت گرد ہے اس لئے اس کی ماں کو اور سامان کو باہر پھینک دیا۔






















