Nay, We hurl the truth against falsehood, and it crushes it, so it vanishes. And woe to you for what you describe."
(Qur'an 21:18)
how truth overpowers falsehood, and falsehood (which is often linked to Satanic influence) cannot stand before it. Those aligned with evil always try to resist or silence the truth, but Allah declares that truth will ultimately prevail....
نکتہ چیں retweeted
اللہ جب چاہے کسی کو سمجھ اور توفیق دے
اسٹرالوجر سامعہ شوکت خانم ہسپتال کیلئے فنڈز کی اپیل کر رہی ہیں۔ ان کا واسطہ پڑا ہے تو انہیں اندازہ ہوا ہے کہ عمران خان کے اس کام کی کیا اہمیت ہے
ہماری دعا ہے اللہ انہیں صحت عطا فرمائے
نکتہ چیں retweeted
بڑی بزدل عوام کے لئے وہ ساری زندگی قربانیاں دیتا رہا اور آج بھی اس بے حس ہجوم کے لئے کھڑا ہے جو اپنے محسنوں کے ساتھ ہمیشہ بے وفائی کرتی ہے 💔
نکتہ چیں retweeted
دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ، روس اور چائنہ کے صدر مل رہے ہیں، یہی عمران خان 30 سال سے کہہ رہے کہ ہر مسئلے کا حل مذاکرات ہے
نکتہ چیں retweeted
عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر سیاسی رونقوں اور آزادی کی تحریک کو دوبارہ بحال کردیا
نکتہ چیں retweeted
🚨🚨🚨 اس شخص کو بھاگنے سے پہلے گرفتار کر کے شامل تفشیش کریں-- ان سے پوچھا جائے کہ چار سالوں میں عمران خان کے صحت کے ساتھ کب کب کس کس نے کیسے کیسے کھیلا ہے اور کون سہولت کاری کرتا رہا 👇👇
نکتہ چیں retweeted
جب ہو گا تب ہی پاکستان ٹھیک ہو گا - اس ملک میں طاقتور کا احتساب کبھی ہوا ہی نہیں..!
نکتہ چیں retweeted
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🚨
نورین خان اور عظمٰی خان کو ناحق ایک کالے قانون کے تحت قید رکھا گیا۔ چھوڑ دینا، کوئی ریلیف یا کسی کا کوئی احسان نہیں
نکتہ چیں retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
نکتہ چیں retweeted
اہم ترین 🚨
رہائی کے بعد عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں، سوشل میڈیا بھرپور کوریج دیں
نکتہ چیں retweeted
چیئرمین عمران خان سے فیملی کی ملاقات کا دن اڈیالہ کی جانب جانے والے راستوں پر پولیس نے آج بھی ناکے لگا رکھے ہیں۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
نکتہ چیں retweeted
عمران خان کا ایک ایک لفظ میرے پاس امانت ہوتا ہے میں امانت میں خیانت نہیں کر سکتا عدالت کو میں نے ایک ایک لفظ جو عمران خان نے کہا وہ بتا دیا ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
#ImranKhansLifeIsAtRisk





















