Khan khan 🇵🇰 (@Stylo313) header
Khan khan 🇵🇰 (@Stylo313) profile picture

. ░▒▓█ 丨 𝐀м '' ⓓ𝐔𝐬ᵗ'' █▓▒░ ℝ𝕖𝕥𝕨𝕖𝕖𝕥𝕤 𝕣 𝕟𝕠𝕥 𝔼𝕟𝕕𝕠𝕣𝕤𝕖𝕞𝕖𝕟𝕥𝕤

Joined April 2017
علامہ ناصر عباس کی دعوت پر محمود اچکزئی، بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، مولانا عطا الرحمان اور سینیٹر کامران مرتضی کی جامعہ ولایہ آمد ۔۔ اپوزیشن اتحاد کے اجلاس میں سیاسی و آئینی صورتحال، موجودہ قومی معاملات اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی مشاورت جاری
221
6
1,478
13,551
Khan khan 🇵🇰 retweeted
سیاسی رہنماؤں کو بغیر ٹھوس شواہد کے مقدمات اور سزاؤں کا سامنا ہے۔ کسی سیاسی رعایت یا خصوصی سلوک کا مطالبہ نہیں، آئین کی بالادستی اور بنیادی حقوق کا تحفظ چاہتے ہیں، کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط۔ سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan #ImranKhan
215
673
5,317
Khan khan 🇵🇰 retweeted
ہم یہ سمجھ رہے ہیں 9 مئی جیسے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کی جارہی ہے اور اسکا وکٹم جے یو آئی کو بنانے کی سوچ کہیں موجود ہے کامران مرتضی سینیٹر جے یو آئی ف
45
529
6
2,791
22,491
Khan khan 🇵🇰 retweeted
فلک جاوید خان کے مطابق، گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت شدید خراب ہوگئی، مگر انہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔ ایک بزرگ خاتون، کینسر کی مریضہ، جو طویل عرصے سے قید ہیں، کیا انہیں علاج کی بنیادی سہولت حاصل کرنے کا بھی حق نہیں؟ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر انسانیت، اخلاقیات اور بنیادی انسانی حقوق کا تقاضا ہے کہ انہیں فوری طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ کیا اس معاملے پر بھی انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش رہیں گی؟
32
1,456
12
3,594
18,967
Khan khan 🇵🇰 retweeted
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 1202 دن ہو گئے۔ #ImranKhan
6
119
2
287
2,857
Khan khan 🇵🇰 retweeted
چلو اب ۔۔ بلاول کے خلاف بھی ویڈیوز کا گندا دھندا شروع۔۔ یہ کیا بے غیرتی ہے بھئی!
61
402
11
3,318
38,335
Khan khan 🇵🇰 retweeted
ملاقات کے دوران تین مواقع پر عمران خان نے ایک ہی جملہ بولا تھا: "زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔" بیرسٹر سلمان صفدر #pakistan @BrSalmanSafdar خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
8
37
1,691
Khan khan 🇵🇰 retweeted
ایک ماں کی دعا انسان کو ڈوبنے نہیں دیتی تو جس شخص کے ساتھ سینکڑوں ماؤں کی دعائیں ہوں وہ کیسے ناکام ہو سکتا ہے؟ اور جس شخصیت کے ساتھ سینکڑوں ماؤں کی دعائیں ہیں اس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے۔
28
420
3
2,208
12,289
Khan khan 🇵🇰 retweeted
60 روز ہو گئے، میری والدہ علیمہ خان کو لاہور ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں بار بار درخواستیں دینے کے باوجود اپنے خاندان/وکلا سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، اپنے ماموں عمران خان کی طرح اب میں بھی دیکھ رہا ہوں کہ عدالتی اور قانونی طریقہ کار کی رکاوٹوں کا ایک دانستہ جال بچھایا جا رہا ہے، جس کا مقصد میری والدہ کو جیل میں رکھنا ہے۔ شیر شاہ سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @KhanShershah
3
490
1,221
6,123
Khan khan 🇵🇰 retweeted
عمران خان صاحب کی ہدایات کے حوالے سے یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ جو خط میں نے ان کے لیے تحریر کیا، وہ محض میری یادداشت کی بنیاد پر نہیں تھا۔ بلکہ ان کا ہر لفظ، ہر جملہ جو وہ ملاقات کے دوران ادا کر رہے تھے، میں اسے دستاویزی شکل لکھ رہا تھا۔ سردار لطیف کھوسہ صاحب، جو ایک سینئر کونسل ہیں، وہ بھی ہر لفظ نوٹ کر رہے تھے۔ خط کا جو متن تھا، وہ لفظ بہ لفظ ایک امانت ہے جو ایک مؤکل اپنے وکیل کے سپرد کرتا ہے۔ انہوں نے جس انداز میں، جو کچھ کہا، میں نے تمام حالات کو اسی طرح امانت کے طور پر قلم بند کیا۔ عمران خان صاحب نے واضح اور دوٹوک ہدایت دی کہ میرا یہ خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو دیں، میرا خط چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو دیں اور میرا خط ایف سی سی کے چیف جسٹس کو بھی دیں، جہاں بشریٰ عمران صاحبہ کا معاملہ اور میرے علاج کا معاملہ اس وقت زیرِ التوا ہے۔ عمران خان صاحب نے اپنی تمام تر قید و بند کی تفصیلات بہت وضاحت سے بیان کیں۔ انہوں نے اپنے دورانیۂ قید تنہائی کی قید Solitary Confinement میں گزارے جانے والے وقت، دستیاب سہولیات اور غیر دستیاب سہولیات کے بارے میں بتایا۔ جس چیز پر خان صاحب نے اس مرتبہ سب سے زیادہ زور دیا، وہ ان کا بلڈ پریشر تھا، جو مسلسل بے قابو ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا۔ یہ لوگ مجھے بتا رہے ہیں کہ دوائیاں بھی اثر نہیں کر رہیں۔ بلڈ پریشربالترتیب 150، 160، 170، 190، 192 تک پہنچ چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے اور 200 کی طرف جا رہا ہے۔ انہوں نے 193 کی ریڈنگ بتائی، جو گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس حوالے سے انہوں نے تین جملے کہے، جو میں لفظ بہ لفظ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں: "I am prone and vulnerable to brain hemorrhage." "I am prone and vulnerable to heart attack." اور ڈاکٹروں کے مطابق مسلسل بلڈ پریشر ہائی رہنے کی وجہ سے کسی حد تک میرا دل پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے۔ یہ ان کے اپنے الفاظ تھے۔ اس بات پر انہوں نے ہماری تقریباً ایک گھنٹہ پانچ منٹ کی گفتگو کے دوران تین مختلف مواقع پر ایک ہی جملہ دہرایا: "زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔" لہٰذا میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ میری یہ بات ججز تک پہنچائیں کہ مجھے اور میری بیگم، میری اہلیہ کو اس وقت سخت علاج کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اپنی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ کتنے ہسپتالوں میں کتنے لوگوں کو ان کی وجہ سے علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، لیکن جب ان کی باری آئی تو انہیں نہ کوئی ہسپتال میسر ہے، نہ کوئی ڈاکٹر اور نہ ہی اچھا علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
41
820
14
2,934
79,664
Khan khan 🇵🇰 retweeted
ملاقات کے دوران تین مواقع پر عمران خان نے ایک ہی جملہ بولا تھا " زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا " ۔ سلمان صفدر @BrSalmanSafdar ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
12
744
4
2,540
15,761
Khan khan 🇵🇰 retweeted
ملاقات کے دوران تین مواقع پر عمران خان نے ایک ہی جملہ بولا تھا " زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا " سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو
7
851
9
4,269
24,059
Khan khan 🇵🇰 retweeted
Pick of Bilawal's explosive 'Meet The Press.' Imran Khan is a political prisoner Re-set of system politically, Fear of blood in Karachi, Provinces issue not even discuss in the Fed. cabinet and Mualana has a right to dissent. Where PPP go from here ?
50
50
14
487
19,532
Khan khan 🇵🇰 retweeted
وہ میرے والد کو توڑ نہیں سکے تو اب وہ اُنہیں مارنا چاہتے ہیں، اور مار رہے ہیں۔ قاسم خان @Kasim_Khan_1999 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
14
875
5
2,270
11,943
Khan khan 🇵🇰 retweeted
ایک لمحے کیلئے تصور کریں ُآپ کو جیل نہیں اپنے گھر میں بند کر دیا جائے، جہاں آپ ہفتے میں 6 دن کسی سے گفتگو نہ کر سکیں، نہ TV ہو نہ اخبار، نہ انٹرنیٹ۔ سال بھر کسی سے ملاقات نہ ہو ۔ ہفتے میں ایک بار 30 منٹ کیلئے اہلیہ سے گفتگو کا موقع ملے، آپ کی ذہنی حالت کیا ہو جائے گی تصور کریں
56
311
13
1,127
61,332
Khan khan 🇵🇰 retweeted
عمران خان کا گزشتہ روز خط سامنے آیا جس میں انہوں نے چیف جسٹسز کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش کی ۔۔ لیکن اس کے باوجود آج صبح سے ٹھنڈ ماحول ہے ، نواز شریف کی زندگی کی ضمانتیں مانگنے والی عدالتیں خاموش ہیں ،جج صاحبان نے نوٹس نہیں لیا۔ حکومت نے ایک تردیدی بیان جاری کر کے ہاتھ جھاڑ لئے ہیں اور پی ٹی آئی تو پہلے ہی مری پڑی ہے۔ ایسے میں عمران خان کا کہنا بنتا ہے کہ ”اب میں شاید زندہ واپس نہ لوٹ سکوں“
2
122
362
2,299
Khan khan 🇵🇰 retweeted
When @ImranKhanPTI was PM he prayed for the good health of @NawazSharifMNS in 2019
Political differences notwithstanding, my sincere prayers are with Nawaz Sharif for his health. I have directed all concerned to ensure provision of the best possible health care and medical treatment to him.
113
1,134
23
5,146
119,161
Khan khan 🇵🇰 retweeted
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
461
4,402
170
16,295
387,206
Khan khan 🇵🇰 retweeted
عمران خان کی بہادر بہنیں رہائی ملتے ہی بھائی سے ملنے آ گئیں ۔ ورنہ یہاں ہم نے دیکھا ہے کہیں سے اشارہ آتا تھا تو مہینوں مہینوں کے لیے ٹوئٹر بند ہو جاتا تھا
5
679
4
2,447
12,403
Khan khan 🇵🇰 retweeted
اربوں روپے کی جھوٹی اشتہاری مہم، تمام طاقت، سارے ادارے، بھونکتے کتوں کی بارات، ایک جسم دو جان تک کرڈالا۔ دوسری طرف ایک خط، صرف ایک خط، صرف ایک خط۔
800
30
3,155
20,987