کوہِ سلیمان/تمن قیصرانی میں، کے پی اور بلوچستان کی سرحد پر، پنجاب کی آخری چیک پوسٹ چتروٹہ کے ساتھ واقع موبائل فون ٹاور کو مسلح افراد نے دھماکے سے اڑا دیا۔
بریکنگ نیوز
بارکھان: تحصیل بغاؤ میں تھانہ میران ربانی پر مسلح افراد کا کنٹرول
اطلاعات کے مطابق بارکھان کی تحصیل بغاؤ میں مسلح افراد نے تھانہ میران ربانی کو اپنے کنٹرول میں لے لیا اور وہاں موجود اسلحہ اپنے ساتھ لے گئے۔
#بلوچستان
17 نومبر کو خضدار کے علاقوں لاکھُریان، جیوا اور زہری کے علاقے انجیرا میں بلوچ آزادی پسندوں اور پاکستانی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں، جن میں بلوچ خواتین جنگجوؤں کی نے بھی بڑی تعداد میں حصہ لیا ۔
لاکھُریان کے مقام پر آر سی ڈی شاہراہ پر کئی گھنٹوں تک ناکہ بندی کی گئی۔