Awais Shah (@SyedPST) profile picture

Pst sunni power

Joined December 2019
#HBDIlyasQadri 1981ء میں جب علما کرام اہلسنت کی دینی اصلاحی تنظیم بنانے کے لیے تگ و دو کر رہے تھے۔ اس وقت بھی مفتی وقارالدین نے آپ کا نام اس کام کے لیے پیش کیا، کیونکہ الیاس قادری پہلے سے ہی خود ہی اس طرز پر کام کر رہے تھے
1
1
#HBDIlyasQadriآپ نے علم دین کسی مدرسے میں باقاعدہ حاصل نہیں کیا بلکہ مفتی اعظم پاکستان علامہ مفتی وقارالدین کی خدمت میں 22 سال مسلسل جاتے رہے۔[5] مفتی مرحوم سے کتنا علم حاصل کیا اس کا اندازہ صرف اس بات سے لگایا جا سکتا کہ علامہ الیاس قادری پوری دنیا میں ان کے واحد خلیفہ ہیں
#HBDIlyasQadriمولانا الیاس قادری کے والد 1370ھ میں ادائیگی حج کے دوران میں بیماری کی وجہ سے وفات پا گئے۔ اس وقت مولانا کی عمر صرف ایک سال تھی۔ آپ کے بڑے بھائی اور والدہ بالترتیب 1396ھ اور 1398ھ میں وفات پا گئے
#HBDIlyasQadriآپ کے والد کا نام حاجی عبد الرحمان تھا جو ایک نیک اور پارسا انسان تھے۔ انھوں نے سری لنکا کی حنفی میمن مسجد کی بہت سال تک خدمت کی وہاں اس وقت لوگوں نے قصیدۂ غوثیہ پڑتے ہوئے آپ کی کرامت بھی دیکھی
#HBDIlyasQadriThe number of your mixture is in millions. Those who write Attari with their names. Ilays Qadri's established organization invitation has left his caravan in more than 200 countries. Invitation is divided into more than hundreds
Your bacterial "Abu Balal" and the "Attraction" is "." 3-19 Muhammad ilyas Qadri has permission to take allegiance to many slaughter, but only in allegations in allegations. #HBDIlyasQadri
1
Mohammad ilyas Qadri is a Pakistani Memon of Muslim Muslims who founded the movement of Islamic Republic of Islamabad. [1] Mohammad ilyas Qadri 26 Ramadan 1369 H. 1950 was born in Karachi city Karachi #HBDIlyasQadri
1
1
دنیا میں سب سے اُونچا میرا نام ہو جائے اُلفتِ نبی ﷺ میں اگر یہ زندگی تمام ہو جا ئے۔ #HBDIlyasQadri
1
جا نشینِ سیّد ابرار کی با تیں کریں مصطفٰے کے پہلے پہلے پیا ر کی با تیں کریں۔ #HBDIlyasQadri
1
دل میں کسی اور کو بسا یا نہ جا یا گا ذکرِ رسولِ پاک بُھلایا نہ جا یا گا۔ #HBDIlyasQadri
1
جو اپنی تنہائیوں کو اللہ کے خوف سے مزین کر لے اللہ اس کی محفلوں کو بھی اچھا کردے گا #HBDIlyasQadri
1
قادیانی کافر ہے اورکافررہے گا قیامت کے دن تک #قادیانیت_سے_پاک_پاکستان
1
1
لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ سلم تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد #قادیانیت_سے_پاک_پاکستان
1
1
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد #قادیانیت_سے_پاک_پاکستان
1
1