Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris) header
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris) profile picture
Ile-de-France, France
Joined March 2010
Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
This footage is not from Russia, Ukraine or the Middle East. It comes from Pakistan’s Balochistan province, where an insurgency has been ongoing for decades. Baloch armed groups, including the Balochistan Liberation Army (BLA), continue to target Pakistani security forces, while the military conducts counterinsurgency operations against them. The BLA has released footage attributed to its specialised drone warfare unit, QAHR, showing coordinated kamikaze drone attacks on Pakistani military posts and convoys across Balochistan. The drones can be seen striking their targets and exploding on impact. The footage highlights how drone warfare is spreading beyond the Russia-Ukraine and Middle East conflicts, with armed groups in Pakistan also incorporating the technology into their operations. However, the extent of the damage and the success of the claimed attacks have not been independently verified. #Balochistan #Pakistan #drones #DroneStrike #drone
48
126
3
615
45,393
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
مقبولیت 🤪
24
265
13
936
14,056
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
قاسم خان کی اپیل🚨 ایک 70 سالہ شخص قید تنہائی میں ایک چھوٹے سے کمرے میں بند ہے، بجلی اور ڈاکٹر کی سہولت نہیں۔ اس کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرکے ٹارچر کیا جا رہا ہے انٹرنیشنل کمیونٹی کمیونٹی اس پر ایکشن لیں
11
684
6
1,368
9,230
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
قاسم خان کی گفتگو 🚨 میرے والد کو جیل میں مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے میں ناکام ہو گئے ہیں
13
1,054
6
2,496
13,204
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
#PAKWatch🇵🇰: WELCOME TO PAKISTAN, WHERE THE MILITARY RUNS THE SHOW. FREE IMRAN KHAN.
28
347
11
758
16,205
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
کشمیر میں فوج بھیجنے سے انکار کیا جمہوریت آنے نہیں دی ملک دولخت کروادیا کارگل پر مار کھالی سندھ طاس معاہدہ معطل ہے بلوچستان میں قلعہ بند رہ گئے کشمیر میں گولیاں ماررہے ہیں یہ تھے لمبڑ ون فوج والے
39
642
2
2,037
12,913
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
ایل پی جی اور بجلی کی قیمتوں میں کمی نہیں ہو سکتی کہ یہ بزنس بھائی لوگوں کے ہیں یا بھائی لوگوں کا حصہ ہو گا
ایل پی جی لاہور میں قیمت 620 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، سرکاری قیمت 295 روپے فی کلو ہے۔ آپ کے شہر میں کیا قیمت ہے؟ شہر کا نام بھی لکھ دیں۔
1
5
33
650
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
غیر فطری مہنگائی نے گھروں کا سکون چھین لیا ہے ، اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگوں کے رویوں میں تلخیاں آ گئی ہیں، پاکستان پہ مسلط انسانیت کے دشمنوں کو مگر ذرا اندازہ نہیں ہے کہ ان کے غیر قانونی تسلط نے کس طرح معاشرے کو تباہ کر دیا ہے
لاہور میں ایک اور افسوناک واقعہ رائیونڈ میں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے بیوی اور 9 سالہ بیٹی کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ سے ملزم کا شوہر بھی زخمی ہوا، ہوبہو ایسا واقعہ چند روز قبل ستوکتلہ کے علاقہ میں پیش آیا تھا۔
1
5
24
368
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
فلسطینی بچوں کی یہ حالت معمول کی بات نہیں💔 یہ فلسطینی بچے بھی آپ کے بچوں کی طرح تمام بنیادی سہولتوں اور محفوظ زندگی کے حقدار ہیں ذرا تصور کریں کہ آپ کا اپنا بچہ بارش میں بے یار و مددگار پھنس گیا ہو خدارا، ان بچوں کی تکلیف کو معمول سمجھنا بند کریں
Readers added context they thought people might want to know
ویدئو با ai ساخته شده و واقعی نیست leadstories.com/hoax-alert/202…
14
348
2
450
3,868
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے.. مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی! افکار علوی کو بہت سلام! سمندر کو کوزے میں بند کرنے کر دیا
151
980
10
2,825
58,225
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
عمران خان جیل میں ہے۔ 11 مہینوں سے بدترین قید تنہائی میں ہے۔ ایک آنکھ سے بینائی 85 فیصد تک جا چکی ہے۔ بلڈ پریشر 190 تک پہنچا دیا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ ان دماغ اور دل دونوں خطرے میں ہیں۔ اور تحریک انصاف کے لیڈرز رنگ رلیاں منا ریے ہیں۔ کچھ دنوں بعد نیا تماشہ لگنے والا ہے۔ یہ سب تحریک انصاف میں تماشے لگانے کے لئے ہی گھسائے گئے تھے۔
13
357
3
934
7,974
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
ایک لمحے کے لیے رک جائیے!اس تصویر کو ذرا غور سے دیکھیے، شاید آنکھیں نم اور دل لہولہان ہو جائے۔ یہ کوئی عام شخص نہیں، یہ علم و وقار کا ایک پورا عہد ہے، جو آج بھوک کے سامنے ہاتھ میں خالی دیگچہ لیے کھڑا ہے۔ یہ شمالی غزہ کے 77 سالہ پروفیسر عبداللہ ایوب ہیں۔ مکینیکل انجینئرنگ کے استاد، مصر کے فارغ التحصیل، وہ شخصیت جن کی آمد پر محفلیں احتراماً کھڑی ہو جایا کرتی تھیں۔ جن کے گھر آنے پر بچے فخر سے کہتے تھے: ’’ہمارے والد، ہمارے استاد گھر آگئے!‘‘ مگر آج دنیا کا کیسا ستم ہے! وہی استاد، جو کبھی دوسروں کو علم و شعور بانٹتا تھا، آج ایک امدادی کیمپ میں دھوپ تلے قطار میں کھڑا ہے۔ ہاتھ میں خالی برتن ہے، نگاہیں کھانے کی باری پر جمی ہیں اور دل میں بس ایک آرزو ہے کہ چند مٹھی چاول یا دال مل جائے، تاکہ اپنی اہلیہ کے ساتھ بھوک کا ایک اور دن کاٹ سکے۔ ذرا سوچیے! جس عمر میں انسان کو اولاد کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے، اس عمر میں یہ بوڑھا باپ اپنے دو جوان بیٹوں کو اپنے ہاتھوں سے دفنا چکا ہے۔ اس نے صرف گھر نہیں کھویا، مال و دولت نہیں کھوئی،اس نے اپنے جگر کے دو ٹکڑے کھوئے، اپنی زندگی کی خوشیاں کھوئیں، اپنا آسرا کھویا۔ آج اس کے ہاتھ میں کتاب نہیں، خالی برتن ہے،اس کے سامنے شاگردوں کی محفل نہیں، بھوکوں کی قطار ہے؛ اور اس کے استقبال کے لیے بچے نہیں، موت اور محرومی کے سائے ہیں۔ اے دنیا کے ضمیر! ذرا بتاؤ، آخر اس بوڑھے استاد کا قصور کیا تھا؟ کیا اس کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ غزہ میں پیدا ہوا؟ خدا کے لیے! اس تصویر کو محض ایک تصویر نہ سمجھیے، یہ انسانیت کے ماتھے پر وہ بدنما داغ ہے جسے تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
53
668
11
1,060
25,605
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
جو گالیاں دیتے ہیں وہ صدر، وزیر اعظم اور ہیں اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ جیل میں بند ہے۔ مولانا فضل الرحمان
12
130
491
6,949
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
یہ وہ ضروری لوگ ہیں جن پر بات ہونی چاہئیے، پھر آزاد کشمیر میں چل رہے معاملات پر بات ہونی چاہئیے، انسانی حقوق بھول کر مرچ مصالے کے لئیے غیر ضروری معاملات پر بحث کرنا کوئی عقلمندی نہیں ہے۔ آپ سرکس کے بندر نہیں ،اشرف المخلوق ہیں۔ضروری معاملات پر دھیان رکھنا سیکھئیے۔
10
413
2
884
7,190
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال شفٹ کرو۔۔۔
10
290
6
686
4,232
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
انتہائی احم 🚨🚨🚨 عمران خان صاحب 70 سال کی عمر میں پاکستان کے ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے عاصم منیر اور عدالتوں کی ایماں پر اغوا کیا تھا اور اب انہیں زہر کھلایا جا رہا ہے کیا کھلایا جا رہا ہے سلو پوزیشننگ ہو رہی ہے کسی کو نہیں پتہ اور عمران خان کو مینٹلی ٹارچر کیا جا رہا ہے انہیں بیمار کیا جا رہا ہے
14
460
1
891
8,599
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
اسٹبلشمنٹ کی طرف سے مولانا کے ڈنگ ڈانگ پر حملے کے بعد اب ان کے بیٹے کی مبینہ نازیبا ویڈیو جاری کر دی گئی
146
544
18
2,003
510,719
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
مسلم حکمران سارے یہ مطالبہ کرے 👍
9
161
456
3,003
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
آزاد کشمیر میں جنازوں کے مناظر سوشل میڈیا انہیں ضرور کوریج دیں 💔
122
4,010
42
7,569
53,263
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
عمران خان کو مینٹلی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ عمران خان کو کیا کھلایا جا رہا ہے؟ وہ بالکل صحت مند اور تندرستتھے جب عاصم نے اغوا کیا تھا ۔ اگر عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور مریم نواز زرداری خاندان ہیں۔عاصم منیر ہوگا
12
219
2
780
5,582