Saba 🇵🇰💚 (@SyedaSaba12) header
Saba 🇵🇰💚 (@SyedaSaba12) profile picture

Researcher|Humble Human-being| & A Patriotic Pakistani|Born to work ForPak Sarzameen|Lover of Pak Army&ISI | Respect Humanity| 4everPakistan 🇵🇰

Gujranwala, Pakistan
Joined September 2014
Photo by Saba 🇵🇰💚 (@SyedaSaba12)Photo by Saba 🇵🇰💚 (@SyedaSaba12)Photo by Saba 🇵🇰💚 (@SyedaSaba12)Photo by Saba 🇵🇰💚 (@SyedaSaba12)Photo by Saba 🇵🇰💚 (@SyedaSaba12)Photo by Saba 🇵🇰💚 (@SyedaSaba12)Photo by Saba 🇵🇰💚 (@SyedaSaba12)Photo by Saba 🇵🇰💚 (@SyedaSaba12)Photo by Saba 🇵🇰💚 (@SyedaSaba12)Photo by Saba 🇵🇰💚 (@SyedaSaba12)
A very Thought Provoking Message for ALL MuslimUmmah In Deep Slumber😰 WakeUp Before Its Your Turn Be United Stay United Stop Petty Fighting each Other Gather AtLeast For A Cause Work Beyond Personal Issues #RejectTrumpPolicy #Palestine #Jerusalem #HumanRightsDay #WinterThoughts
154
199
9
507
اختلافِ رائےپرگرفتاری انصاف نہیں ⚖️ یہ انسانی آواز کودبانےکی کوشش ہے تمام فرقوں کواس طرح کےہتھ کنڈےکرنےکی بجائےدلائل دینےچاہیں #عشق_کے_نام_پر_دہشتگردی_بند_کرو #EMAM #NoToMurderIdeology #EngineerMuhammadAliMirza ✊ #iSupportEMAM #ReleaseAliMirza #JusticeForAliMirza @BeTruthLover
لوگ بدلنا ہی نہیں چاہتےسب اپنے اپنے فرقوں میں خوش ہیں فرقہ پرستی نے اتنے مضبوط پنجے گاڑےہوئے ہیں کہ کوئی عام شخص بھی کسی دوسرے کی بات برداشت نہیں کرتاتو علماء توبہت دور کی بات ہے۔ اللہ پاک موحدین کی جان کی حفاظت فرمائے🤲 #AlmadadYaRaab #EMAM #EngineerMuhammadAliMirza #قومی_زبان
12
15
30
1,607
نام نہاد اسلامی نظریاتی کونسل قوم کے ساتھ ایک ظالمانہ مذاق کے سوا کچھ نہیں۔ یہ انصاف فراہم کرنے کے بجائے، مولویوں کا ایک بے کار، رجعت پسند ادارہ بن کر رہ گئی ہے جو مذہب کو صرف سیاست کے لیے استعمال کرتا ہے۔ #ReleaseEngineerAliMirza #قومی_زبان
1
6
11
323
اسلامی نظریاتی کونسل غنڈہ گردی پر اتر آئی ادارہ اپنےقیام ہی سےاسی سمت گامزن ہے ملائیت جیسی لعنت نےوطن عزیز کوکھا لیا💔😭 افسوسناک خدا کاخوف نہیں آتاظالموں کولفظ پر پکڑکرتےھوئے؟ فرقوں کی دکانیں کیاانسانی جان سے زیادہ قیمتی ھیں؟ #EngineerMuhammadAliMirza xitter.gq/SyedaSaba12/status/197…
Replying to @qaiseraraja
استغفرُللہ💔 یعنی فقط لفظ کوٹ کرنے پر پکڑ یہ اچھی نہیں انتہائی گھٹیا روایت ہے قیصر صاحب۔ یہ انسان ھیں یادرندے اچھائی برائی بےحیائی کےپیمانے ھی تبدیل کردینے لگےھو آپ لوگ؟ یعنی ایک انسان پر ھی حملہ آورھوکرسزا سنادیتے💔😭 بدمعاشی کونسل #قومی_زبان #EngineerMuhammadAliMirza #سوچیے
1
7
7
417
Another Fatwa the Lion will soon back insha ALLAH #EMAM #ReleaseEngineerMirza
2
4
6
299
ایمان خدا کی موجودگی کوپالینے کا دوسرانام ہے۔ایمان یہ ہے کہ آدمی خدا کی عظمتوں میں گم احساس خداوندی میں سرشار ہوجائے۔ایمان آدمی کے جذبات کاعملی طور پر بندہ بن کررہنے کی کوشش کانام ھے The emotions of love&fear are inherent in man #Marifat #قومی_زبان #FloodsInPakistan #Gujrat #LHR
6
10
22
1,242
The Test Of Adversity Present world is a testing ground for us Here,fear of loss & hope of gain arouse ignoble feelings.The desire to exploit one’s fellowmen,sensual enticements,misunderstanding clash of interests,anger&niggardliness incite one to fall into evil ways. #قومی_زبان
3
8
8
207
Ego is the great obstacle which bars the way to justice and purity. But God has endowed man with nobility of character. Man is required to rise above such base impulses and prove himself worthy of his noble image. inshaALLAH #TurnToALLAH #SlaughterEgo
4
8
12
215
آخر کب تک اختلاف رائے کو گستاخی کا لبادہ پہنا کر لوگوں کی جان لی جائے گی؟ جو فیصلے رب تعالیٰ نے کرنے وہ مسلمان کیوں کرتے ہیں؟ جسٹ سوچنگ.🤔 جامعہ مدرسہ عثمانیہ و مدرسہ عثمانیہ صوت القرآن کی طرف سے انجینئر محمد علی مرزا کے حق میں فتویٰ جاری. #JusticeForEngineerAliMirza #قومی_زبان
2
3
5
179
Every Sane Muslim condems Harming People (upon mere disagreements)Violence and bloodshed ideology.. #EngineerMuhammadAliMirza #ReleaseEngineerMirza
2
6
8
334
Charity is a continuous process towards self-purification and is the real form of worship. abdul Sattar Edhi 🫶🏻 LegendS of My Pak😍💚🇵🇰 #ReleaseEngineerMirza #RabiUlAwal #PakistanZindabad #sng #SKuotes #قومی_زبان
2
7
10
371
کسی شوق کا امتحان زندگی ھے___ 🎀🧬 #ST #ReleaseEngineerMirza xitter.gq/JKDubai1/status/196693…
This Post is from a suspended account. Learn more
1
1
2
120
وقت کی قید عارضی ھے فکر وعمل ھمیشہ زندہ رہتا ھے انشاء اللہ خیر یا رب العالمین المدد 🤲 #EngineerMuhammadAliMirza #ReleaseEngineerMirza #NoToMurderIdeology #قومی_زبان
5
13
412
It's better to be hanged for loyalty and love than be rewarded for betrayal..... B Kind b pUrE... #msng #SKuotes
5
3
2
9
397
ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہماری وفا وخلوص سے لبریز آنکھوں کی نمی کسی کو نظر نہیں آتی لیکن ھمارا کوئی لفظ سب کو نظر آجاتا ہے!✨ #قومی_زبان
4
6
14
221
جو مخلص ہیں بیوقوف تصور کئیے جاتے ہیں یہاں مطلب پرست عقلمند کہلائے جاتے ہیں۔ #قومی_زبان
3
4
7
119
“the intimacy of being understood” #msng #ST
2
86
ہر ادارے اور مزھب کا امیون سسٹم ہوتا ہے جو ہر سازش کا مقابلہ کرتا ہے لہذا اداروں اور مذاھب کو باھر سے ختم نہیں کیا جا سکتا، ان کا immune system فوری طور پر حرکت میں آ جاتا ہے۔ ☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️ #AntiQuranConcepts #SufismResearchCentre @Syed_Ali_9 #TurnToQuran 🤲 👇
74
87
4
110
مگر انسان فطری طور پر سسپینس پسند ھے آج بھی جادو ٹونے کے چکر میں رہتا ھے #سوچیے #سوچ_کا_سفر
2
1
5
98
ذرا ان مزار پرستوں کی جہالت کا اندازہ لگائیے کہتے ھیں قبر والا سنتا ھے تو ڈائریکٹ سنتا ھے مزار والا سنتا ھے تو ڈائریکٹ سنتا ھے اور جس نے یہ کائنات بنائی ھے وہ وسیلے سے سنتا ھے ٹیکنالوجیا 🤒🤧😄 خود سوچیے #WaseelaMisconceptions #اللہ_اکبر_کبیرا
2
4
6
117
سلام ہے آپکو مرزا محمد علی اپناسب کچھ داؤ پہ لگاکہ پاکستانیوںکو اس دور کے سب سےبڑے فتنے فرقہ واریت سے آزاد کرایا۔۔۔حق کا ساتھ دوہمیشہ فتوے لگتے ہیں تو لگنے دو ہم رہے یا نہ رہے لیکن یہ بات یادرکھنا کہ بس اپنی نسبت اس کے ساتھ مضبوط کروجسکی قبر مدینے میں ہے #ReleaseEngineerAliMirza
6
8
19
254