Actor

Joined June 2022
یوں ہی چوم کر مت چھوڑ دینا تم مجھے ✨ رات تیری آغوش میں بسر کرنی ہے مجھے ✨ @PTI5_
24
41
122
6,607
Tashvi💕💞 retweeted
Who’s ready to catch some gems and grow together? 👀🎙️ We’re live here, come pull up and let’s gain! 😊❤️🥰 xitter.cf/i/spaces/1aKbdEjobOBJX

21
80
2
83
1,022
Lets connect and grow togather Hurry up do repost and share it. xitter.cf/i/spaces/1aKbdEjobOBJX

35
128
1
100
927
السلام علیکم شام بخیر اللہ آپ کی شام کو سکون سے بھر دے۔ اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیے گا۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا 🤲
3
10
28
292
Tashvi💕💞 retweeted
अपनी पहचान खुद बनानी पड़ती है चाहो तो आजमाकर देख लो xitter.cf/i/spaces/1aKbdEjobOBJX

38
116
2
100
707
Join your own active user gain space ane grow together xitter.cf/i/spaces/1aKbdEjobOBJX

50
191
163
1,827
Tashvi💕💞 retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌷🌺 Good morning 🌄 Happy Wednesday everyone
2
2
4
36
Tashvi💕💞 retweeted
Good morning guys Show up, stay consistent, support good people, and keep building even when nobody is watching. 🫡 xitter.cf/i/spaces/1yxBePXpywkJN

57
84
3
79
929
They are giving single dad Vibes 🥰
56
116
2
140
2,912
ایک نئی صبح، ایک نئی امید 🥀 السلام علیکم صبح بخیر! اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ نئی صبح آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور برکتیں لے کر آئے۔ اللہ آپ کو ہر شر سے محفوظ رکھے اور آپ کی جائز خواہشات پوری فرمائے۔ آمین۔
11
7
36
438
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔ آمین
14
بس ایک وصل کا لمحہ نہیں بنا، ورنہ زمینیں سات بنیں، آسماں سات بنے
6
18
41
608
Tashvi💕💞 retweeted
نبھانا ہی تو مشکل ہے💯 چاہنا تو ہر کسی کو آتا ہے💖💝
1
6
6
74
میں جہاں رہوں رہیں گے میرے ساتھ ساتھ ہر دم تیری گفتگو کے موسم ، تیرے ذکر کے زمانے
3
9
142
خوش رہیں اور لوگوں کو خوش رکھیں، ورنہ غمگین رہنا تلخئ حیات کو مٹاتا نہیں ہے۔
1
1
8
76
﷽ رَبَّنَا ظَلَمْنَـآ اَنْفُسَنَاۜ وَاِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَـرْحَـمْنَا لَنَكُـوْنَنَّ مِنَ الْخَاسِرِيْنَ ° اے ہمارے رب ! ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تُوں ہمیں نہ بخشے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا تو ہم ضرور گھاٹا پانے والوں میں سے ہوجائیں گے ° الاعراف : 23
1
8
12
195
السلام عليكم و رحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخير یا اللہ رب العالمین، ہم سب كو صحت و سلامتی ، دنیا و آخرت کی خیر و عافیت نصیب فرما اور ہر قسم کے شر، بیماری، حسد اور برائی سے ہماری حفاظت فرما. آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن
4
5
11
96