Pinned Tweet
يَا سَرِيعَ الرِّضَا اغْفِرْ لِمَنْ لَا يَمْلِكُ إِلَّا الدُّعَاءَ
: اے جلد راضی ہونے والے! اسے بخش دے جو دعا کے سوا کسی چیز کا مالک نہیں ہے۔
O He whose pleasure is quickly achieved, forgive him who owns nothing but supplication!
Good morning
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
"We demand the release of @ImranKhanPTI , my mother @DrUzma_KhanPK & aunts. We reject the facist government & its sham courts"
@oxwali (Wali Khan, Dr. Uzma Khan’s son)
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
میرے لئے اللہ ہی کافی ہے اور وہ اچھا کارساز ہے
English:
Allah is sufficient for us, and He is the best Disposer of affairs.
Reference:
(سورة آل عمران: 173)
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
ایک نئی صبح، ایک نئی امید 🥀
السلام علیکم
صبح بخیر!
اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ نئی صبح آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور برکتیں لے کر آئے۔ اللہ آپ کو ہر شر سے محفوظ رکھے اور آپ کی جائز خواہشات پوری فرمائے۔ آمین۔
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
پتہ نہیں یہ کس ملک کی ویڈیو ہے لیکن اگر یہاں پیرا فورس والے ہوتے تو وہ اس شخص کی کیا حالت کرتے؟
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
پاکستانیوں کا خیر خواہ، ان کا لیڈر، ان کا دردمند، ان کا حقیقی وزیر اعظم!
عمران احمد خان نیازی
#ReleaseImranKhan
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!
یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!
میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_كى_جيت_ہو_گى
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ! ہماری صبح کو رحمتوں سے بھر دے۔
ہمارے دلوں کو سکون اور ایمان کو مضبوطی عطا فرما۔
ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے۔
ہماری آنکھوں کو خوشیوں اور دلوں کو امید سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین!
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
Good morning!
May God fill your day with peace, brighten your path with hope, and bless your heart with love. Like these hydrangeas, may your life bloom beautifully in His grace.
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
When darkness found Eddie Brock, it didn’t just change him it unleashed the monster within.🖤
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
کیا رانجھے نے بھی ہیر سے کہا ہو گا
پک سینڈ کرو دیکھ کہ ڈیلیٹ کر دوں گا ۔۔🤏😦
🙂🤎
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
When it’s cold and you have to take a bath, would you try this technique? 🥶😂🚿
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
السلام علیکم شام بخیر
اللہ آپ کی شام کو سکون سے بھر دے۔
اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیے گا۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا 🤲
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
السلام علیکم
دعا ہے رب سے کہ وہ آپ کو ہمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے
ایمان کی سلامتی ، عزت اور صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے
اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے.
آمین الہی آمین
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ )
(وہی اللہ ہے، پیدا کرنے والا، جان ڈالنے والا)
یا اللہ! اس خوبصورت صبح ہمارے تمام بگڑے ہوئے کام اپنی رحمت سے سنوار دے۔
ہمارے دل اور زندگی کو اپنے ذکر کے نور سے ہمیشہ منور رکھنا.
آمین!
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
دنیا کا مہنگا ترین ہیرا. 💎🌍
عمران احمد خان نیازی جسے دنیا کی کوئ طاقت نہ خرید سکی























