Tribal Youth Forum Pakistan (@TYF_Pak) header
Tribal Youth Forum Pakistan (@TYF_Pak) profile picture

TYFP a biggest platform of the tribal youth across Pakistan, working on Social Awareness, Youth Empowerment, Education & FATA reforms. #BuildBetterTribals 📖

Tribal Areas, Khyber Pakhtunkh
Joined September 2018
جب ہماری لاشیں گرتی ہیں، انکو ہم یاد آجاتے ہیں . چیئرمین ریحان زیب خان @RehanZeb21 #Bajaur #BajaurBlast #StopPashtunGenocide
1
1
9
260
چیئرمین ٹرائبل یوتھ فورم @RehanZeb21 کا ضلع کرم کے بدترین صورتحال پر ردعمل۔ ہم قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کو ضلع کرم پارہ چنار میں امن و امان کی بدترین صورتحال پر گہری تشویش ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے جاری لڑائی میں اب تک کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ لڑائی زمین کی تقسیم پر۔۔ 3/1
1
11
30
680
اس وقت یہ افغان پناہ گزین انتہائی سخت سردی اور مہنگائی میں شدید مشکلات کا سامنا کررہے ہیں دوستوں سے درخواست ہے کہ ان لوگوں کے ساتھ تعاون کرے۔۔۔ 2/2
2
6
44
چیئرمین @RehanZeb21 کا اسلام آباد جی 6 میں موجود افغان پناہ گزین کیمپ کا دورہ، 25 خاندانوں کےبچوں میں گرم کپڑے، سویٹرز، جرابے، ٹوپیاں اور چادر تقسیم کی۔ ریحان زیب خان نےکہا کہ تصاویر شیئر کرنے کا مقصد صرف دوسرےلوگوں کو موٹیویٹ کرنا تھا تاکہ ان بیچارےلوگوں کے ساتھ تعاون کرے۔۔2/1
3
7
1
21
948
اظہار تشکر اسلام آباد پریس کلب میں امن کیلئے ہماری احتجاج میں شرکت کرنے والے تمام دوست حضرات کا تہہ دل سے شکریہ۔ آج چیئرمین @RehanZeb21 کے زیر قیادت باجوڑ امن مارچ سے اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد پریس کلب میں احتجاج منعقد ہوا۔ جس میں سینکڑوں نوجوان شریک ہوئے۔ #باجوڑ_امن_مارچ
12
15
281
بریکنگ نیوز باجوڑ میں منعقدہ امن مارچ شرکاء سے اظہار یکجہتی اور بدامنی کی خلاف چیئرمین یوتھ @RehanZeb21 کا 5 جنوری دوپہر 2:00 بجے اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج کا اعلان۔ ایکشن کمیٹی کے ممبران سے مشاورت کے بعد ہم نے اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج ۔۔ 3/1
2
2
1
15
1,093
ٹرائبل یوتھ فورم کے مرکزی صدر @khalid_k25 کا اے وی ٹی خیبر مارننگ شو میں شرکت۔ خالد خان نے فاٹا انضمام کے بعد درپیش مسائل پر بات کی۔ انہوں قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کیلئے ٹرائبل یوتھ فورم کے سرگرمیوں پر بھی روشنی ڈالی۔ @AvtKhyberTv
1
5
165
اسلام آباد بنی گالہ: چیئرمین @RehanZeb21 کے ساتھ ٹرائبل یوتھ فورم کے مرکزی صدر @khalid_k25 کے ملاقات۔ ملاقات میں @TYF_Pak کے آئندہ سرگرمیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال. قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کو ٹیکنیکل اور وکیشن ٹریننگ سنٹرز کے قیام کیلئے پختونخواہ حکومت کو مجوزہ پروفوزل پر بات چیت۔
3
6
3
19
583
ریحان زیب خان کا اے وی ٹی خیبر مارننگ شو میں بحثیت مہمان شرکت، انکے ہمراہ توسیف خان صافی( نائب صدر ٹرائبل یوتھ فورم ) بھی شریک تھے۔ ریحان زیب خان نے اینکر ماہ جبین کے ساتھ لائیو شو میں خیبرپختونخوا اور خصوصاً قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کو درپیش مسائل پر بات چیت کی۔ 2/1
3
8
33
اسلام آباد: چیئرمین @RehanZeb21 کے ساتھ ضلع خیبر کے یوتھ نمائندوں کی ملاقات۔ ملاقات میں ٹرائبل یوتھ فورم ضلع خیبر کے رہنماء معاذ @MaazShinwari3 اور عابد خان آفریدی شریک تھے۔ ملاقات میں ٹرائبل یوتھ فورم کی آئندہ سرگرمیوں اور نوجوانوں کی مصروفیات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
2
4
1
15
خصوصی اہلیت کے حامل افراد ہمارے معاشرے کی اہم رکن ہے، انکے تمام ضروریات کا خیال رکھا جائے اور انکے قابلیت کو سراہا جائے۔ میں تمام خصوصی افراد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ چیئرمین ریحان زیب خان کا پیغام @RehanZeb21 #SpecialPersonsDay
5
17