ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76) header
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76) profile picture

A free man. Pet dad. Pakistan is my red line !!!

💚 سوھنی دھرتی
Joined December 2020
Photo by ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76)Photo by ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76)Photo by ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76)
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
بابا شیرا ہمیشہ کہتا ہے کہ نُ لیگی شیروں کی کمائی یا چوری کی ہوتی ہے یا موری کی ۔
سفینہ خان نے شہزاد نائی کو ڈنمارک میں موری مروانے والا ثابت کر دیا ۔
2
5
100
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ایک بھائی کے گردے واش ہوتے اور دوسرا نشئی ہے، میں پولیو زدہ ہوں اور ماں باپ فوت ہو چکے ہیں، سولہ ہزار بل آ گیا ہے اقراء کو پانچ ہزار مدد پہنچی
37
49
1,875
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ماں جتنی ہی بوڑھی بیٹی، خاوند نئی شادی کر لی اب ماں بیٹی رہتی ہیں اور دونوں ہی بیمار ہیں، کوئی مرد نہیں جو انکے لئیے کما سکے بڑی حقدار خواتین کو پانچ ہزار مدد پہنچج
1
21
31
495
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
بزرگ کی التجا - مجھے بیٹی رُخصت کرنی ہے، اگلے لوگ اچھے ہیں، بالکل ڈیمانڈ نہیں لیکن بیٹی دو چار بستر کچھ برتن مانگتی ہے پُتر میری مدد کر دو -
6
156
2
334
6,210
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
تیس سال سے اس ڈھارے میں رہتے ہیں، کبھی اتنے پیسے نہیں ہوئے کہ اسکی چھت اونچی کر لیں، شوہر غریب مزدور اور مکں شدید بیمار ہوں، بچی کی شادی ہے، ہمارے پاس تیس پینتیس لوگوں کو کھانا کھلانے کے پیسے بھی نہیں ہیں، ایک یا دو دیگ کھانا کوئی بیٹی سمجھ کے دے دے، احسانمند ہونگے 24 ہزار پہنچا
29
47
2,963
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
جب جب بھی جملہ کسی پلئیر کے بارے کہا گیا بعد میں اس کا نام کسی کو یاد نہیں رہا۔
HAMZA ZAHOOR!!! Remember the name
2
1
5
325
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
2
8
1
98
4,543
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ایک لاکھ قرضہ لیا تھا جب میرے شوہر بیمار تھے، سب اُنہی پر لگ گیا، گیارہ گیارہ ہزار کی قسطیں تھیں، آدھا قرض اتار چکی ہوں، اب میرے پاس بیچنے کیلئیے بھی کچھ نہیں بچا غلام فاطمہ بی بی کو بنک ساتھ لیجا کر حساب کیا گیا اور پچاس ہزار یکمشت ادائیگی کر کے غلام فامہ کی جان خلاصی ہو گئی
21
28
413
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
میرے سات بچے تھے، چھ فوت ہو گئے، تھیلیسیمیا کے مریض تھے، یہ آخری بچی ہے اسکو بھی خون لگتا ہے، پہلے مہینے بعد لگتا تھا، پھر ہفتہ بعد اب دوسرے دن ہی خون چاہئیے ہوتا ہے، میں ملتان مظفرگڑھ سے آئی ہوں، آپ کا سُنا آپکے پاس بھی آ گئی دس ہزار مدد پہنچی
32
45
519
Shots fired @ yours truly 😢
باسِط بھائی گَھر سے دُپَّڑ پَراٹھے پَھڑکا کَر نِکَلنے کے بعد دَس گَیارہ بَجے سَتَّر رُوپے والا لِیمُوں کَھٹّے کے ساتھ جُمبو سائز سِٹّہ غَتَربُود کَرنے اَور پِھر ڈیڑھ بَجے تِین چار روٹِیاں گیڑ جانے والے اَناج دُشمَن عَناصِر کے پیٹ بَھلا کَیسے قابُو میں رہ سَکتے ہَیں!
7
371
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
مجھے پانچ سال سے بول براز کیلئیے بیگ لگا ہوا ہے، آنت کا کینسر ہے، غریب والدین محنت مزدوری کرتے ہیں اور میں بیماری سے گھر ہی پڑا رہتا ہوں اللّہ شفا عطا فرمائے دوائیوں کیلئیے پانچ ہزار مدد پہنچی
21
26
498
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ٹی بی بڑھ گئی ہے، سال بھر ہو گیا، دوائی کیلئیے پیسے نہیں ہیں، چھوٹے چھوٹے بچے ہیں پانچ ہزار مدد پہنچی
36
48
2,105
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
راتیں اچھی بھلی سرد ہو گئی ہیں، کُھلے علاقوں میں زیادہ سردی ہے، کچّے گھر، ٹوٹی دیواریں، غربت، بھوک، بیروزگاری، بیماریاں، ہمارے دیہات کی حالت دو غریب خواتین جنکے ڈھیروں بچے ہیں، ایک ایک سیٹ بستروں کا پہنچایا گیا ایک گھر میں جاتے ہیں تو دس اکٹھے ہو جاتے ہیں
23
25
480
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
1؛ یہ ایک چادر ہے ہمارے پاس بس! اور کوئی شَے نہیں 2؛ ناہید کا شوہر سائیکل پہ پھیری لگاتا اور تین بچے ہیں 3؛ میرا میاں زمینداروں کا ملازم ہے چودہ ہزار تنخواہ ہے 4؛ بھائی جی غریب لوگ ہیں، کچے گھر معذور بچے ہیں چار گھروں میں بستر سیٹ پہنچ گئے، مستحقوں تک گئے؟ آپ فیصلہ کریں
32
36
770
آپ کا جانی اپنے چھوٹے ولی عہد کے ساتھ ایک ولیمے میں ۔۔۔۔ 🫳😎
1
21
1,380
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
Replying to @Tang0_76
@Tang0_76 بَس عِزَّت پَر حَرَف ہَرگِز نَہِیں آنا چاہئے!
1
1
1
148
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
﷽ هُوَ الَّـذِىٓ اَنْزَلَ السَّكِـيْنَـةَ فِىْ قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِيْنَ لِيَزْدَادُوٓا اِيْمَانًا مَّعَ اِيْمَانِـهِـمْ ۗ٭ بیشک وہی (اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک ہی) تو ہے جس نے ایمانداروں کے قلُوب میں اطمینان اتارا تاکہ (اپنے رب پر) اُن کا ایمان اور زیادہ ہو جائے ٭ الفتح : 4
10
31
430