جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما 23 نومبر سے شروع ہونے والے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔
3
210 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم اہم مواقع پر وکٹیں گنواتی رہی اور میچ کے آخری سے پہلے اوور میں 187 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ اس شکست کے ساتھ نیوزی لینڈ کو سات سال بعد اپنی سرزمین پر پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
2
Saqib,31, finished with figures of 7-130, helping Pakistan fold Sri Lanka for 446 on day four of the first Test and prevent the visitors from taking a substantial lead.
19
India chased down 228 with ease inside 37 overs, losing only two wickets in the process. Skipper Lakshya Raichandani led from the front, top-scoring with 93 off 90 balls that included 13 fours and a six
36
پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے ٹکٹ جمعرات، 12 نومبر سے فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے۔
#PakistanCricket
14
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم منتقل کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
18
انٹر میامی کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ہفتے کے روز مسلسل دوسری مرتبہ ایم ایل ایس گولڈن بوٹ کا ایوارڈ جیت لیا۔
دفاعی چیمپئن انٹر میامی نے ریگولر سیزن کے آخری میچ میں شارلٹ کے خلاف 3-3 سے ڈرا کھیلا، جس کے بعد ٹیم ایسٹرن کانفرنس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
22
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ اپنے کھلاڑیوں سے بہترین کارکردگی لینے کی پوری کوشش کریں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ٹیم کے انتخاب کا اختیار ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔
#BabarAzam
41
مڈل آرڈر بلے باز سلمان علی آغا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے ابھی تک اپنا بہترین کھیل پیش نہیں کیا، جبکہ کل قذافی اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے ٹرائی سیریز کا فائنل کھیلا جائے گا۔
17
وقار یونس نے بابر اعظم کو پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ سپر اسٹارز میں سے ایک قرار دیا اور اس بات کی نشاندہی کی کہ بابر کو ٹیم میں مطلوبہ حمایت حاصل نہیں ہے۔
#BabarAzam𓃵
13













