خان تنولی (@Tanoli_Pak) header
خان تنولی (@Tanoli_Pak) profile picture
Joined December 2014
السلام عليكم ورحمته الله وبركاته صبح بخیر💐💞 اے بہت جلد راضی ہو جانے والے رب العزت مجھے اور ہر اس شخص کو بخش دے جس کےاختیارمیں سوائے دعا کے کچھ نہیں مولا تو وہ بھی دعا سنتا ہے جو ہمارے دل میں ہوتی ہے اے خاموش دعاؤں کے سننے والے ہم سب کی دعائیں قبول فرما آمین یارب العالمین
57
24
1
152
966
دوستوں کےنام یاد آنےلگے تلخ و شیریں جام یاد آنےلگے وقت جُوں جُوں رائیگاں ہوتاگیا زندگی کوکام یاد آنےلگے پھرخیال آتےہی شامِ ہجرکا مرمریں اجسام یاد آنےلگے خوبصورت تہمتیں چبھنےلگیں دلنشیں الزام یادآنےلگے بھولنا چاہاتھا اُن کو اے عدم پھر وہ صبح و شام یاد آنےلگے #متاعِ_دل
1
3
9
105
سرلامکاں سے طلب ہوئی سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی ﷺ کوئی حد ہے ان کے عروج کی بٙلٙغٙ العُلیٰ بِکٙمٙالِہ❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام الصلاة والسلام عليك يارسول الله الصلاة والسلام عليك ياحبيب الله
13
9
1
45
447
اللہ اور اس کے فرشتے نبی #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والوں تم بھی نبیﷺ پر #درود_وسلام بھیجا کرو، الصلاة والسلام عليك يارسول الله الصلاة والسلام عليك ياحبيب الله الصلاة والسلام عليك يانبى الله الصلاة والسلام عليك يامحمدالرسول الله
14
12
82
583
۔۔سامنے ہو کے دلنشیں ہوتا تُو بھی اے جانِ جاں یہیں ہوتا زندگی اپنی‘ جستجو ہے تری تُو جو ہے جان ‘ تُو کہیں ہوتا دل سے بس ایک بات کہہ دیجیو دل کا چاہا ہوا نہیں ہوتا تُو قیامت کا بیمروت ہے میں ترا ہمنشیں نہیں ہوتا کوئی بھی دل رُبا و دلبر ہو دل سے بڑھ کر حسیں نہیں ہوتا #متاعِ_دل
3
5
13
140
ابھی آگ سے میری گفتگو کو تمام ہونے میں وقت ہے میں ہنوز نم ہوں کہیں کہیں ذرا دیر کر میرے کوزہ گر🖤 #متاعِ_دل
2
5
1
32
426
گلوں کے لب پہ عجب خوش نما تبسّم ہے یہ کس طرح کی نظر تم نے چمن پہ ڈالی ہے #متاعِ_دل
6
6
37
420
ترے دیدار کی ہمیشہ رھیں تمنائی آنکھیں تم نہ دکھتے تو ہمیشہ ھی بھر آئ آنکھیں ہائے کیا دن تھے جب تم سے لڑائی آنکھیں ٹکٹکی باندھ تمھیں تکتی یہ شیدائی آنکھیں بات تم سے بنی تو راہ میں بچھائ آنکھیں بات جو بگڑی ھے تو تم نے چرائی آنکھیں شام بخیر #متاعِ_دل
2
4
17
203
ابھی اک نظم لکھی ہے جس میں میں نے بتایا ہے تمہاری ذات سےمنسوب اک قصہ سنایا ہے کہ جب تم ساتھ تھےہمدم بہاروں کے سبھی موسم میسر تھے مجھے جاناں تمہارے لمس کی خوشبو سے ہوائیں بھی مہکتی تھیں مگر میں کس طرح بھولوں وصل کے وہ آخری لمحے مری انگلی کی پوروں سے تمہارا ہاتھ جب چھوٹا #متاعِ_دل
5
19
213
اب کوئی اشارہ ہے نہ پیغام نہ آہٹ بام و در و دیوار بڑی دیر سے چپ ہیں ساقی یہ خموشی بھی تو کچھ غور طلب ہے ساقی ترے میخوار بڑی دیر سے چپ ہیں یہ برق نشیمن پہ گری تھی کہ قفس پر مرغانِ گرفتار بڑی دیر سےچپ ہیں پھر نعرۂ مستانہ فراز آؤ لگائیں اہلِ رسن و دار بڑی دیر سے چپ ہیں #متاعِ_دل
5
11
111
. "آئیں محبت عقیدت اور اخلاص کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں." #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام "اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَیَّدِنَا وَ نَبِيِّنَـــا مُحَمَّد وَعَلٰی آلِهِ وَصَحْبِهِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ وَسَلِّمْو تَسْلِيمًا کَثِیْرَا."
17
6
40
389
درودِ پاک وہ مبارک عمل ہےجودل کو محبت سے اور زندگی کو نیکی کی طرف متوجہ کرتا ہے۔ آئیے! اپنے شب و روز کو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے معطر کریں #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِهِ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِينَ
13
6
47
420
تجھ لمس سے مرجھائے ہوئے پھول تھے کھلتے سوکھے ہوئے پھولوں کو ہَرا کون کرے گا؟ اب وقتِ پریشاں میں سنبھالے گا مجھے کون "ایسے نہیں کہتے" یہ کہا کون کرے گا؟ شب بخیر #متاعِ_دل
3
7
24
215
دردِ فرقت ہی سہی، رنجِ محبت ہی سہی کچھ تو آنگن میں گرےسنگ ملامت ہی سہی ڈوب جانےسےرہامہرِ تمنادل کا تیرگی میں کوئی شمع شب فرقت ہی سہی آج بھی تیری ہی یادوں میں کٹےگی یہ رات دلِ بےتاب چل اک اور قیامت ہی سہی یادآؤ کہ کسی طورسنبھل جائیں ہم ایک لمحےکوفقط قرب کی راحت ہی سہی #متاعِ_دل
3
7
111
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے خراب صدیوں کی بے خوابیاں تھیں آنکھوں میں اب ان بے انت خلاؤں میں خواب کیا دیتے شراب دل کی طلب تھی شرع کے پہرے میں ہم اتنی تنگی میں اس کو شراب کیا دیتے #متاعِ_دل
7
4
40
415
کچھ اتنے یاد ماضی کے فسانے ہم کو آئے ہیں کہ جن راہوں میں اجڑے تھے انہی پر لوٹ آئے ہیں بڑا پیارا ہے وہ غم جس کو تیرے چاہنے والے زمانے بھر کی خوشیوں کے تصدق مانگ لائے ہیں دہکتا ہے کلیجے میں کسک کا کوئلہ اب تک ابھی تک دل کے بام و در پہ ہجر و غم کے سائے ہیں #متاعِ_دل
1
5
19
154
السلام عليكم ورحمته الله وبركاته صبح بخير 💐💞 اےمیرےاللہ ہم تیرے بہت کمزور اور عاجز بندے ہیں ہم کسی امتحان یا آزمائش کے قابل نہیں ہم جن مشکلات اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شانِ کریمی سے حل کر دے آمین الصلاة والسلام عليك يارسول الله
82
33
1
565
2,467
سب بتاتی ہیں ان کہی، آنکھیں دل کی کرتی ہیں مخبری، آنکھیں جھانک لیتی ہیں دل کے اندر تک جب بھی ملتی ہیں باہمی آنکھیں اک غزل آج اُن پہ کہہ ڈالوں کہہ رہی ہیں وہ جھیل سی آنکھیں ہے خبر، لوٹنا نہیں اُس کو پھر بھی ہیں راہ دیکھتی، آنکھیں شب بخیر #متاعِ_دل
5
6
17
177
آج تنہائی کسی ھمدمِ دیریں کی طرح کرنے آئی ھے مری ساقی گری شام ڈھلے منتظر بیٹھے ھیں ھم دونوں کہ مہتاب ابھرے اور ترا عکس جھلکنے لگے ھر سائے تلے فیض احمد فیض شام بخیر #متاعِ_دل
2
5
11
119
گُزرےہوئےطویل زمانےکےبعد بھی دِل میں رہاوہ چھوڑکےجانےکےبعد بھی پہلومیں رہ کےدل نےدیاہے بہت فریب رکھاہےاس کویاد بُھلانےکےبعد بھی وہ حسن ہےکسی میں نہیں تابِ دِید کی پنہاں ہے وہ نقاب اُٹھانےکےبعد بھی قُربت کےبعد اور بھی قُربت کی ہےتلاش دِل مطمئں نہیں تیرےآنے کے بعد بھی #متاعِ_دل
4
6
25
228