Nature explorer retweeted
آپ ﷺنےفرمایا:
کوئی شخص بھی ایسانہیں جس نےابوبکر سے زیادہ مجھ پر اپنی جان و مال کے ذریعہ احسان کیا ہو اور اگرمیں کسی کوانسانوں میں سےجانی دوست بناتا توابوبکرؓ کو بناتا۔لیکن اسلام کاتعلق افضل ہے۔دیکھو ابوبکرؓ کی کھڑکی چھوڑکر اس مسجد کی تمام کھڑکیاں بند کر دی جائیں۔
(بخاری،۴۶۷)
Nature explorer retweeted
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ
💚💚💚
Nature explorer retweeted
As Salāmu 'halayka, Yaa Habibal lah,
As Salāmu halayka Yaa xal bi,
Ya ruuhi,Ya Sëyyidi,Ya Rasulalllahﷺ❤️🥹
Nature explorer retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
: «إِنَّ اللَّهَ جَمِيلٌ يُحِبُّ الْجَمَالَ» "
بے شک اللہ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند فرماتا ہے۔"
Nature explorer retweeted
السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃◕❃
❃◕❃ صـبـــــح بــخیــر ❃◕
Nature explorer retweeted
صبح بخیر 🌸
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
اللہ ہمارے آج کے دن کو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ، رحمت اور برکت سے بھر دے۔ آمین 🤲
Nature explorer retweeted
🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸
Nature explorer retweeted
میرا ذوق سجدہ ریزی مجھے لے گیا کہاں تک
کبھی اُنﷺ کے نقش پا تک کبھی اُنﷺ کے آستاں تک


































