صرف بیوروکریسی کرپٹ ھے؟
حکومت سے لےکر ھر ادارہ کرپٹ ھے
ایک ریڑھی والے سےلےکر ھر جاھل اور تعلیم یافتہ کرپٹ ھے
27 کروڑ میں سے 27 لوگ مشکل سے ایماندار ملیں گے۔
3
9
265
فضل الرحمن اور اسعدمحمود سے سکیورٹی واپس لے لی
انکی ذاتی ھتھیار اورلٹھ بردار فوج موجودھے
چاھیں تو حکومت کو بھی سکیورٹی فراہم کر سکتے ھیں
یہ وہ مولوی نہیں جن کو لوگ روٹی دے کر ثواب لیتے ھیں یہ مولوی کی شکل میں کچھ اور ھی ھیں۔۔۔
1
323
اگر دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنا ھے تو
سارے ھتھیار سمندر میں پھینک دیں
یا ساری دنیا سمندر میں کود جائے۔
2
221
ٹرمپ مجبور ہو گئے چین اور روس کے سربراہان سے ملنے پر کیونکہ ساری دنیا ٹرمپ پر تنقید کر رھی تھی
مطلب موت دکھا کر بخار پر راضی کرنا
ابھی جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا خطرہ بھی منڈلا رھا ھے عالمی عدالت میں مقدمہ چل سکتا ھے مگر
بلی کے گلے میں گھنٹی کوئی نہیں باندھے گا
1
221
اگر پاکستان اور چین کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان تعاون بڑھا تو
پاکستان کے سارے سیاست دان ملک سے فرار ہو جائیں گے۔
1
12
287
نواز شریف آپکی عمر اب جھوٹ بولنے والی نہیں رھی اللہ اللہ کریں
آپ اور زرداری لیگ ملک کے ساتھ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے قرضے بھی نگل گئے جس پر الزام لگا رھے ھیں اسے جیل سے نکالیں اور بولنے دیں
وہ آپکو آپکی اصلیت بتائے گا۔
ن لیگ اور زرداری لیگ صرف کھانے کے لئے اکٹھے ھوتے ھیں
ورنہ روز اول سے ایک کا رخ شمال دوسرے کا جنوب کی طرف ھوتا ھے
بلاول کے بیانات صرف اسٹیبلشمنٹ کی توجہ حاصل کرنے کے لئے ھیں۔
ھم خوش ھیں کہ ایران کے ساتھ کھڑے ھیں باقی مسلم ممالک بھی ھمت کریں خوف سے باھر نکلیں اور اختلافات ایک طرف رکھ کر سوچیں
خوفزدہ ھو کر مار کھانے سے بہادری سے مرنا زیادہ بہتر ہوگا۔
4
284
بلاول اپنی مقبولیت کا گراف اوپر لانے کے لئے عمران خان کی حمایت میں بول رھے ھیں
چند سال پہلے آپ اس فیصلے پر خوش تھے جب ایک وزیراعظم کو کرسی سے اٹھا کر سیدھا جیل بھیج دیا بغیر کسی وجہ کے
اب کیا مجبوری ھے کہ خان کی حمایت کرنی پڑ رھی ھے کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا کچھ ھونے والا ھے؟
1
5
358










