The Rogue (@TheRogue804) header
The Rogue (@TheRogue804) profile picture

Over-thinker || Stringent Patriotic || Pro-Insafian #PTI #Imrankhanpti #Imrankhan #IK

Punjab, Pakistan
Joined September 2024
Photo by The Rogue (@TheRogue804)Photo by The Rogue (@TheRogue804)Photo by The Rogue (@TheRogue804)Photo by The Rogue (@TheRogue804)Photo by The Rogue (@TheRogue804)Photo by The Rogue (@TheRogue804)Photo by The Rogue (@TheRogue804)Photo by The Rogue (@TheRogue804)Photo by The Rogue (@TheRogue804)Photo by The Rogue (@TheRogue804)
The Rogue retweeted
عمران خان کا مذاق اڑانے والے ایک ایک شخص سے آج تقدیر ناک سے لکیریں نکلوا رہی ہے۔ جنہوں نے خان کے لیے گڑھا کھودا تھا، اب خود اسی میں گرنے کا وقت قریب آ رہا ہے۔
5
91
5
302
4,285
The Rogue retweeted
مطیع اللہ جان نے بلاول زرداری کو ایکسپوزڈ کر دیا
31
949
14
2,967
37,960
The Rogue retweeted
In the end .. Imran Khan’s ideology will prevail & he is destined to win .. whether justice is delivered by the powers of this world or not .. His struggle is bigger than worldly power .. and his message will outlive every injustice !!
12
93
4
425
5,879
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔ پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔
74
2,051
51
4,372
56,941
عمران خان کے نام کی اتنی دہشت ہے کہ ہر بندہ ہی عمران خان کے نام پر اپنے مخالفین کو ڈرا رہا ہے 😂
17
123
2
832
8,639
The Rogue retweeted
خان صاحب! جب زمین تنگ پڑ جائے، ظلم حد سے بڑھ جائے اور زندگی مسلسل آزمائش بن جائے تو ہجرت کا راستہ اختیار کرنا بھی اللہ کی دی ہوئی ایک اجازت ہے۔ قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: أَلَمْ تَكُنْ أَرْضُ اللَّهِ وَاسِعَةً فَتُهَاجِرُوا فِيهَا ترجمہ: کیا اللہ کی زمین وسیع نہ تھی کہ تم اس میں ہجرت کر جاتے؟ (سورۃ النساء، آیت 97) خان صاحب! خدارا، اب اپنے لیے بھی سوچیے۔ اپنے بچوں کے پاس چلے جائیے، اس مسلسل اذیت اور آزمائش سے نکل کر اپنی زندگی کے باقی دن اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ سکون سے گزاریے۔ قوم آپ کی قربانیوں کی مقروض ہے، مگر آپ کی زندگی اور آپ کا سکون بھی قیمتی ہے۔
2
3
184
The Rogue retweeted
عمران خان نے چیف جسٹس کو 50 روپے والا اسٹامپ پیپر بھیجنے کی بجائے خط لکھا۔۔ "زندہ رہنے دو مقابلہ بھی کروں گا، اور جیت کے بھی دکھاوں گا"
9
44
466
The Rogue retweeted
اس پوسٹیات کے لئے معافیات چاہتا ہوں 🥲
2
3
6
329
The Rogue retweeted
یقین کرے جب سے ہوش سنبھالا ہے, کسی بھی انسان کو اپنی آنکھوں کے سامنے اتنی عزت ملتے نہیں دیکھا!!
32
263
3
1,235
8,881
جس القادر یونیورسٹی کیس میں خان صاحب گرفتار ہے اس کا خان صاحب نے گرفتاری سے پہلے ثبوتوں کے ساتھ جنازہ نکال دیا تھا
19
1,665
10
4,190
38,804
The Rogue retweeted
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ لِفَاطِمَةَ: إِنَّ اللَّهَ يَغْضَبُ لِغَضَبِكِ، وَيَرْضَى لِرِضَاكِ .. رسول اللہ ﷺ نے حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا سے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ آپ کی ناراضی پر ناراض ہوتا ہے اور آپ کی خوشی پر راضی ہوتا ہے !! کتاب: المستدرک علی الصحیحین مصنف: امام حاکم نیشاپوری .. جلد : 3 .. صفحہ: 167 .. حدیث نمبر: 4730 !!
3
80
369
3,503
The Rogue retweeted
تاریخ وہ نہیں جو ہمیں پڑھائی گئی بلکہ تاریخ وہ ہے جو عمران خان لکھ رہا ہے 🔥
1
3
6
212
The Rogue retweeted
کبھی سوچا تھا کہ اُس سے آخری دم تک لڑیں گے مگر میرا دشمن اتنا گرا کہ لڑنے کا دل ہی نہ رہا
1
5
14
457
Alarming 😱 Phr inho na kahna India ka Punjab sa smog agai hai.. 🤬
موٹروے لاہور، اسلام آباد کے اطراف سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی کو آگ لگانے کے مناظر انتہائی تشویشناک ہیں۔ کھیتوں کو اس طرح جلانا نہ صرف ماحول بلکہ انسانی صحت کے ساتھ بھی سنگین زیادتی ہے۔ پاکستان پہلے ہی ہر سال سموگ اور فضائی آلودگی کے تباہ کن اثرات بھگت رہا ہے۔ ایسے میں فصلوں کو جلانے کا یہ عمل ہماری فضائی آلودگی میں مزید اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ پنجاب حکومت سے سوال ہے کہ اگر وہ سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی کو آگ لگانے سے نہیں روک سکتی تو لاہور میں کروڑوں روپے کی اینٹی سموگ گنز اور مہنگی مشینری چلانے کا ڈرامہ بھی بند کر دے۔ آخر عوام کو کب تک نمائشی اقدامات کے نام پر بے وقوف بنایا جاتا رہے گا؟ ایک طرف کھیت جل رہے ہیں، دوسری طرف سموگ سے بچاؤ کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ اگر عوام کو صاف ہوا فراہم نہیں کر سکتے، اگر ان کی صحت اور زندگی کی حفاظت نہیں کر سکتے تو کم از کم یہ دکھاوا تو بند کریں۔ کیا عوام کو اسی زہریلی فضا میں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے؟ صاف ہوا کوئی احسان نہیں، عوام کا بنیادی حق ہے۔ اب نمائشی اقدامات بند کر دیں۔۔ آپ کو پتا ہی نہیں کے کرنا کیا ہے 🙏
1
1
1
54
The Rogue retweeted
ہمارا عروج اور زوال 💔
2
7
162
The Rogue retweeted
ایک رکشہ ڈرائیور خود لڑکیوں کے ساتھ پیچھے بیٹھا تھا، جبکہ رکشہ چلانے کی ذمہ داری محض 14 سالہ بچے کو دے رکھی تھی۔ باقی معاملہ آپ ویڈیو میں خود دیکھ لیں اور اندازہ لگائیں کہ یہ کس قدر سنگین اور تشویشناک صورتحال ہے۔ والدین کے لیے یہ ایک بہت بڑا پیغام اور لمحۂ فکریہ ہے، خصوصاً ان والدین کے لیے جن کے بچے روزانہ رکشوں اور اسکول وینز کے ذریعے اسکول آتے جاتے ہیں۔ خدارا! اپنے بچوں کی حفاظت کے معاملے میں ذرا بھی غفلت نہ برتیں۔ بچوں کو اسکول بھیجنے سے پہلے ان کی سواری، ڈرائیور اور حفاظتی انتظامات کی مکمل تسلی ضرور کریں۔ اس کے ساتھ میری آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ سڑک پر سفر کرتے ہوئے اپنے اردگرد نظر رکھیں۔ اگر کوئی غیر معمولی یا مشکوک صورتحال دکھائی دے تو خاموش تماشائی بننے کے بجائے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ ہمت کریں، معاملہ روکیں اور متعلقہ افراد سے سوال کریں۔ البتہ ایسا کرتے ہوئے اپنی اور دوسروں کی حفاظت کا خیال ضرور رکھیں۔ یاد رکھیے، آپ کی چند لمحوں کی توجہ، بروقت مداخلت اور ایک چھوٹی سی کوشش کسی بڑے حادثے کو روک سکتی ہے۔ میں اس بھائی کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے بروقت رکشہ روکا اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ قدم اٹھایا۔ ایسے ہی باشعور اور ذمہ دار شہری ایک محفوظ معاشرے کی بنیاد بنتے ہیں۔
2
4
272
The Rogue retweeted
میں بھی لاہوری ہوں، لیکن خدارا ایسے لاہوریوں کو دیکھ کر خاموش نہ رہا کریں۔ سامنے 90 ڈگری پر کھڑا کریں، 45 ڈگری گھمائیں اور ایک عدد رَپٹا بطورِ اصلاح پیش کریں۔ 😂 شکریہ 🙏
2
5
1
25
6,119
آج عمران خان صاحب پر ہونے والے قاتلانہ حملے کو 4 سال مکمل ہو گئے ہیں اللہ پاک نے اپنے فضل و کرم سے خان صاحب کی جان بچائی اور انہیں نئی زندگی عطا فرمائی وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے تمام انسانوں کی جان بچائی
53
502
8
1,653
12,341
The Rogue retweeted
تم میرے قصے میں آئے ہو تم میرے حصے میں کیوں نہیں آتے 💔
2
8
192
The Rogue retweeted
یزیدِ وقت کی مجھ سے فقط اتنی سی لڑائی ہے، کہ میں وہ سر بناتا ہُوں جنہیں جُھکنا نہیں آتا۔ #NeverForgetNov3
This quoted post is unavailable.
2
12
29
425