
سرکاری اورکارپوریٹ دباؤ سے آزاد صحافتی ادارہ | #UrduNews | #Analysis #Reporting
New Delhi, India
Joined July 2017
- Tweets33.5K
- Following103
- Followers22.5K
- Likes359
مغربی بنگال کے گورنر آر این روی نے آر ایس ایس کی صد سالہ تقریبات کے حوالے سے منعقد ایک پروگرام میں سنگھ کی جم کرتعریف کی اور اسے ’قوم کا محافظ‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک آر ایس ایس ہے، ہندوستان اور اس کا مستقبل محفوظ ہے۔
thewireurdu.com/116154/west-…
@ankit_raj12
1
1
357
الیکشن کمیشن کی جانب سے منگل کو سپریم کورٹ میں پیش ہوئے سینئر وکیل ہریش سالوے نے عدالت کو بتایا کہ کمیشن کو اس عرضی پر سخت اعتراض ہے، جس میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور الیکشن کمشنروں سے ایس آئی آر کے حوالے سے 48 سوال پوچھے گئے ہیں۔
thewireurdu.com/116161/elect…
گزشتہ 17 نومبر کو فلپائن کی راجدھانی منیلا میں کواڈ گروپ کے رہنماؤں کی بیٹھک میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ، آسٹریلیا کے وزیر اعظم اور جاپان کی وزیر اعظم شامل ہوئے تھے۔
thewireurdu.com/116150/pm-mo…
1
3
374
وہیں، ایک فوٹو سیشن کے دوران کئی صحافیوں نے ٹرمپ سے سوال پوچھنے شروع کر دیے اور ٹرمپ ان سوالوں کے جواب دینے کے لیے تیار نظر آئے۔ تاہم، اس دوران پی ایم مودی کافی بے چین نظر آئے۔
thewireurdu.com/116150/pm-mo…
12
بھارت سمٹ میں آئے غیر ملکی مندوبین کا الزام – حراست میں لے کر سوشل میڈیا پوسٹ کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی
thewireurdu.com/116143/forei…
230
الہ آباد ہائی کورٹ نے منگل کو سماجوادی پارٹی کے سینئرلیڈر اعظم خان کو عبوری ضمانت دی تھی۔ اس کے بعد بدھ کو ای ڈی نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی۔
thewireurdu.com/116147/sc-de…
1
2
396
سپریم کورٹ نے اس پر فوری روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اتر پردیش کے سابق وزیر کو عبوری ضمانت پر رہنے دیا جاتا ہے تو اس سے ’کوئی آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا۔‘
thewireurdu.com/116147/sc-de…
59
پنوں کے قتل کی سازش میں را کے سابق افسر نے ڈرگس اور ہتھیاروں کے سودے کی پیشکش کی تھی: امریکی دستاویز
thewireurdu.com/116137/ex-ra…
@DevirupaM
1
1
384
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بیٹے جئے شاہ کو دوسری بار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بورڈ کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔
thewireurdu.com/116134/sachi…
1
374
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) میں جئے شاہ کی تقرری اور اس کے بعد آئی سی سی کے صدر کے عہدے تک ان کی رسائی کو لے کر بھی تنازعے ہوتے رہے ہیں۔ ناقدین کا ماننا ہے کہ انہیں یہ عہدے مرکزی حکومت میں ان کے والد کے اثر ورسوخ کی وجہ سے ملے ہیں۔
thewireurdu.com/116134/sachi…
21
سونیا کی کتاب، تاریخ کا وہ لمحہ، سیما چشتی نے کھولے بند کمرے کے راز
مکمل بات چیت اس لنک پر ملاحظہ کریں-
youtu.be/Q2J6SYiBuu8
@khanumarfa
@seemay
’میں لڑوں گی، مجھے لڑنا ہوگا؛ اپنی تین سال کی بیٹی کے لیے، جسے زندہ رہنے کا حق تھا‘
thewireurdu.com/116129/will-…
مکمل بیان -
thewireurdu.com/116129/will-…
1
32
گجرات فسادات کے دوران گینگ ریپ اور قتل کے دو مجرموں کی عمر قید کی سزا پر روک لگانے اور ضمانت دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر بلقیس بانو نے کہا کہ مجھے اب بھی یقین نہیں ہو رہا کہ ایک بار پھر سپریم کورٹ نے مجھے بلائے یا میری بات سنے بغیر ہی فیصلہ سنا دیا۔
thewireurdu.com/116126/pain-…
’درد، صدمہ اور بے یقینی‘: دو مجرموں کی سزاپر روک لگائے جانے پر بلقیس بانو نے کہا – انصاف کے لیے لڑوں گی
thewireurdu.com/116126/pain-…
22








