مِــــــیــــــر♛ (@The_Me_er) header
مِــــــیــــــر♛ (@The_Me_er) profile picture

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ

Dubai, United Arab Emirates
Joined January 2024
Photo by مِــــــیــــــر♛ (@The_Me_er)Photo by مِــــــیــــــر♛ (@The_Me_er)Photo by مِــــــیــــــر♛ (@The_Me_er)Photo by مِــــــیــــــر♛ (@The_Me_er)Photo by مِــــــیــــــر♛ (@The_Me_er)Photo by مِــــــیــــــر♛ (@The_Me_er)Photo by مِــــــیــــــر♛ (@The_Me_er)Photo by مِــــــیــــــر♛ (@The_Me_er)Photo by مِــــــیــــــر♛ (@The_Me_er)Photo by مِــــــیــــــر♛ (@The_Me_er)
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم اب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ #قومی_زبان
4
4
102
ایک تیرا بچھڑنا خاموش کر گیا مجھے #قومی_زبان
4
4
117
آنکھوں آنکھوں میں پلا دی مرے ساقی نے مجھے خوف ذلت ہے نہ اندیشۂ رسوائی ہے #قومی_زبان
5
4
104
ممکن ھے اب سکون کی ذراسی جگہ بنے کچھ حسرتوں کا دل سے صفایا ھوا تو ھے #قومی_زبان
3
5
10
235
یہ تیری جدائی کی یادگار ہے ورنہ ایک زخم بھرنے میں دیر کتنی لگتی ہے #قومی_زبان
1
4
5
110
پڑھتا رہتا ہوں آپ کا چہرہ اچھی لگتی ہے یہ کتاب مجھے #اردو_زبان
6
2
85
زندگی کیا ہوئے وہ اپنے زمانے والے یاد آتے ہیں بہت دل کو دکھانے والے اختر سعید خان #قومی_زبان
1
5
8
299
خاموش شہر ہے گفتگو کی آرزو ہم کس سے بات کریں کوئی بولتا ہی نہیں #قومی_زبان
4
4
187
تیری ہی آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا #قومی_زبان
5
7
127
یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر کبھی میری آنکھوں سے دیکھو کتنی لاجواب ہو تم #قومی_زبان
5
6
80
کرتا نہیں تم سے شکایت یہ دل مگر کہنا یہ چاہتا ہے کہ تم تم نہیں رہے #قومی_زبان
5
6
68
آپ کی زلف میں اٹکا تو پرسکون ہوا دل آوارہ نے کیا خوب ٹھکانہ ڈھونڈا #قومی_زبان
5
6
100
الجھے ہیں تیرے خیال میں ایسے افریقی بچوں کے بال ہوں جیسے #قومی_زبان
4
4
54
اس کے جانے کا یقیں تو ہے مگر الجھن میں ہوں پھول کے ہاتھوں سے یہ خوش بو جدا کیسے ہوئی #قومی_زبان
3
3
49
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے #قومی_زبان
3
3
53
ہم کسی اور کے ہو جائیں تو حیرت کیسی؟ تم نے جو زخم دیئے ہیں انہیں بھرنا بھی تو ہے #قومی_زبان
3
2
62
تنہائی میں جینے کے شوقین ہیں ہم کوئی ساتھ رہے تو ہمیں اچھا نہیں لگتا #قومی_زبان
3
2
67
ہمارے پاس نہ بیٹھو ہماری تنہائیاں خفا ہوتی ہے #قومی_زبان
2
3
55
یوں تو دیئے فریب سہاروں نے عمر بھر دل کو بڑا سکوں تھا سہاروں کی گود میں #قومی_زبان
1
2
54