𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ (@Theomerbutt) header
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ (@Theomerbutt) profile picture

pain suckr 👑 i am DISTRECTION ....! Neurosurgeon Aspaislist

Winterfell
Joined March 2017
Photo by 𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ (@Theomerbutt)Photo by 𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ (@Theomerbutt)Photo by 𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ (@Theomerbutt)Photo by 𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ (@Theomerbutt)Photo by 𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ (@Theomerbutt)Photo by 𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ (@Theomerbutt)Photo by 𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ (@Theomerbutt)Photo by 𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ (@Theomerbutt)Photo by 𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ (@Theomerbutt)Photo by 𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ (@Theomerbutt)
مفلسی کو بہت قریب سے دیکھا ہے شائد اسی لئے کبھی کسی غریب کا مزاق نئی اُڑائیا اور ناں برداشت ہوتا۔
70
366
3
553
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ retweeted
صبر اور انتظار کرنا سیکھ لیں کیونکہ جب تک آپ زندہ ہیں آپکو مختلف اشکال میں آپشن ملتے رہیں گے۔! ☕
2
22
59
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ retweeted
خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے پُرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان رہتا ہے۔ ♡
5
29
69
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ retweeted
لڑکیوں سے کوئ انٹرئکٹ کرے تب بھی مسئلہ کوئی ڈی ایم کر دے تب بھی تکلیف پھر جب لوگ انٹرئکٹ کرنا چھوڑ دے تو اپنی ٹائم لائن پر سمپتی گین کرنے کے لیے ٹویٹس کوئی پوچھتا ہی نہیں وغیرہ وغیرہ (عجیب سلسلے)
5
7
15
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ retweeted
شدید نفرت یر اس شخص سے جو قادیانیوں کی ذرہ برابر بھی حمایت کرتا ہے میری طرف سے انکےماننے والے بڑوں سے لے کے چھوٹوں سب پہ لعنت
1
2
1
6
یوم جنم مبروک و مسعود اے پیاری نفیس چنچل حسینہ عالم ❤ مالک لم یزل آسودگی بھری طوالت عمر سے نوازے آمین #HBD @Misha__ll
1
2
3
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ retweeted
اپنی خوشیوں ، خواہشوں ، تمناؤں ، کو ختم کرنا بھی ایک طرح کی خودکشی ہوتی ہے بس فرق یہ ہے اس میں آپ کو دنیا سے کنارہ کیے بغیر سب برداشت کرنا ہوتا ہے۔۔۔ یا ایسے کہہ سکتے ہوں روز جینا روز مرنا ہوتا ہے۔۔!! 🖤💔 دن بخیر
14
20
46
اسکو دیکھنے والے آئے اور جس بات کا مجھے ڈر تھا کہ وہ کیا کہیں گے میرا ڈر سچ ثابت ہوا کڑی تے سوہنی اے پر تھوڑی موٹی اے !!
13
14
22
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ retweeted
یہ اذیت بھی بھلا کم ہے کہ تیرے ہوتے... . میں کسی اور سے بولوں کہ پریشانی ہے... . . #قومی_زبان
4
13
11
کہنے لگے بابے کی دربار پہ دیگ چڑہائی تبھی ہمارا لڑکا جہاز چڑھ کہ یورپ چلا گیا وہ الگ بات کہ پیسوں کیلئے بات کا ڈیڑھ کنال رقبہ پیچنا پڑا !!
4
13
12
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ retweeted
کورین سیریز کی دیوانی ،، ٹویٹس کی مشین۔۔۔ ہماری پیاری سی مشاعل کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو 🎊🎉🎂۔۔ اللہ تمہیں یونہی ہنستا مسکراتا رکھے آمین۔ @Misha__ll
2
2
3
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ retweeted
پچھلی فرنیچر ایکسپو جانا ہوا دوستوں کے ساتھ ایک اسٹال پہ لڑکا ڈیٹیل بتا رہا تھا سر یہ امپورٹڈ فرنیچر ہے یہ پائن کی لکڑی سے بنا ہے اسکو کیکر بھی کہتے ہیں 🤣
2
3
4
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ retweeted
ہر جذبے میں میانہ روی ہی اچھی لگتی ہے چاہے وہ محبت ہو یا نفرت۔ یہ شدتیں بعض اوقات ہمارے لیے نقصان دہ ثابت ہو جاتی ہیں۔۔۔🍂 #صبح_بخیر
15
16
30
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ retweeted
پاخستان کو میلی آنکھ سے ہی دیکھتے تو اچھا تھا شاید اس دھندلے پن میں کچھ بچت ہوجاتی اس ملک کی
1
1
2
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™ retweeted
اپنی آنکھیں بند کرو اور تصور کرو کہ تمہاری بیٹی بلکل تمہارے جیسے انسان سے شادی کر رہی ہے ! دل دھڑکا ؟ اگر ہاں تو خود کو تبدیل کرو (مستنصر حسین تارڑ)
1
4
5