Save Imran Khan (@Thinkwiseeee) header
Save Imran Khan (@Thinkwiseeee) profile picture

Pakistan is under great existential threat from courrupt Army Generals! By using Spy Agency ISI, generals are controlling 5th Worlds largest Population!

Joined March 2024
Save Imran Khan retweeted
بلاول اور مولانا پہلے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں واپس کریں اور پھر مزاحمت کریں تو شاید منافق نہ لگیں۔
41
780
10
3,266
15,147
Save Imran Khan retweeted
Replying to @pasha_samina
سب ٹائم پاس ہے۔ اگر سب کو پیغام رساؤں والی بات کا پتہ ہے تو کیا عاصم منیر کو نہیں پتہ ہوگی یہ بات۔ ٹائم پاس کا NRO لے رکھا ہے تاکہ یہ بحث چلتی رہے۔ اصل بحث تو سپریم کورٹ کے آرڈر پر عمل کرنے پر ہونی چاہئے ورنہ آرٹیکل ۶ ان سب پر جو رکاوٹ بن رہے ہیں۔
7
182
2
338
2,310
Save Imran Khan retweeted
۲۶ نومبر کے #اسلام_آباد_قتل_عام کی برسی پر اللہ کی سات لاکھ فوج سے کچھ اور سوالات: ۱) کیا آپ کو پتہ نہیں کہ آپ کے بڑوں نے اس رات قتل عام کیا تھا؟ ۲) پہلے ایک جھوٹ بولا اور پورے میڈیا سے چلوایا کہ رینجر کی شہادت کی زمہ دار پی ٹی آئی تھی جو بعد میں جھوٹ ثابت ہوئی، اس پر کسی نے عاصم منیر سے سوال پوچھا؟ ۳) ایک نمازی کو کنٹینر سے گرایا گیا، اس پر کسی نے سوال پوچھا؟ ۴) سینکڑوں لوگ مار دیے، اس پر کبھی یہ گمان ہوا کہ آپ سب اپنے بچوں کو اور شاید بوڑھے ماں باپ کو قتل کی روزی کھلاتے ہیں؟ ۵) کیا یہ پتہ ہے آپ کو کہ شہیدوں کی لاشیں لینے کہ لیے خاموش رہنے کے پیپرز سائن کروائے گئے آپ کے بڑوں نے؟ ۶) رات کو چین سے سوتے کیسے ہیں آپ لوگ؟ ۷) جب آپ کے بچے بڑے ہوں گے اور یہ باتیں آپ سے پوچھیں گے تو کس طرح اپنی صفائی دیں گے؟ ۸) آخرت کی کوئی فکر ہے؟ عاصم منیر بچانے نہیں آئے گا۔ ۹) اپنے بڑوں سے سوال پوچھنے کی ہمت پیدا کریں، قوم کی رکھوالی کی قسم کھائی تھی آپ سب نے اور ان کو قتل کردیا۔ کیسے جیتے ہیں اپنے آپ کے ساتھ؟ #IslamabadMassacre
20
470
3
970
9,945
Save Imran Khan retweeted
Imran Khan, an innocent political prisoner: marriage case to sentence in 70 days. 2013: a retired colonel alleged 85+ plots for Gen (r) Yousaf Khan. 2018: NAB alleged a Rs243.6m loss in Lt Gen (r) Afzal Janjua's case. Outcome found: none. No court has found either guilty. #AuditTheGenerals
15
420
5
694
26,908
Save Imran Khan retweeted
Part 1/3: Against the police's own account Radio Pakistan, 26 Nov 2024: "miscreants rammed a vehicle into Rangers personnel." Next day, police told Dawn the driver lives in F-10 and "failed to see the personnel" in the dark. The FIR still names Imran Khan sahib, an innocent political prisoner, in a murder case. #IslamabadMassacre
20
513
8
809
121,839
Save Imran Khan retweeted
Part 2/3 Radio Pakistan, 27 Nov 2024: the Information Minister says no firing was carried out on PTI protesters. Al Jazeera's Kamal Hyder, live at D-Chowk, 26 Nov: "They're using live assault rifles." Habib Akram on Mustaqbil: "I saw the bullets being fired myself." Who ordered it? #IslamabadMassacre
18
674
7
1,036
32,916
Save Imran Khan retweeted
Part 3/3 The Interior Minister said no one died in Islamabad on 26 Nov 2024 (Dawn, 28 Nov 2024). Then who did this family bury? A 24-year-old from Abbottabad: his state hospital's own certificate says gunshot, pm (Geo Fact Check, 30 Nov 2024). His brother held it up on camera. #IslamabadMassacre
33
927
13
1,446
40,629
Save Imran Khan retweeted
دو سال پہلے، 26 نومبر کو، تیرہ لوگ اسلام آباد سے گھر نہیں لوٹے۔ وزیروں نے کہا کوئی نہیں مرا۔ جیو فیکٹ چیک نے چار کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ دکھائے۔ یہ گیت ان ماؤں کے نام جن کے بیٹے لوٹ کر نہیں آئے۔ «دیے» - ہم بھولے نہیں۔ 🎶🎶 #IslamabadMassacre
41
508
13
905
36,900
Save Imran Khan retweeted
Thread: #IslamabadMassacre 26th November 2024 – a black day in the history of Pakistan where brute force and war-grade weapons were employed against unarmed peaceful citzens exercising their right to protest. The exact number of casualties and injuries remain uncertain, as the area of the “operation clean up against civilians” was wiped out overnight, and hospital records have been tampered/blanketed to cover up and obfuscate the truth about the horrifying incident. For the last three days, families, lawyers, local and international Journalists are being denied access to the hospitals. We are drawing the world’s attention by starting this thread to share video evidence of those who have been pronounced dead so far. #PakistanUnderFascism #UndeclaredMartialLaw 1/n
1,628
23,678
612
40,945
1,227,115
Save Imran Khan retweeted
میرے وکیل عزیر بھنڈاری نے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی ہیں، جن میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق مقدمات کو 30 نومبر 2026 سے شروع ہونے والے ہفتے میں سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔ ہم پُرامید ہیں کہ ان مقدمات کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا اور سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے اس حکم پر، جس میں عمران خان کو علاج معالجے کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت
12
1,275
10
2,853
27,502
Save Imran Khan retweeted
مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیانات کے مطابق: فوج اس ملک پر ناجائز قابض ہے فوج کے منہ کو عوام کا خون لگ چکا ہے فوج الیکشن سے لے کر عدالتوں تک، ہر جگہ مرضی کے فیصلے لیتی ہے۔ فوج آئین توڑتی ہے، حلف کی خلاف ورزی کرتی ہے۔ اگر کسی کو فضل الرحمان بمقابلہ فوج، نُورا کشتی لگتی ہے تو لگے، میں اصولی طور پر اس معاملے میں مولانا فضل الرحمان کی حمایت کرتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان کے بیانات سے فوج زِچ ہورہی ہے، فوج کی فسطائیت کے خلاف مولانا کی گواہی آرہی ہے، ہم اس گواہی کی حمایت کرتے ہیں۔ دوبارہ نوٹ فرما لیں: جو کوئی بھی فسطائیت کو للکارے، اس کی حمایت کرنا واجب ہے۔ جب تک مولانا اس بیانئے پر قائم ہیں، میں ان کی حمایت کرتا رہوں گا!!!
25
88
4
506
10,297
Save Imran Khan retweeted
کیا آپ جانتے ہیں ؟ اسلام آباد میں جو رینجرز اہلکار ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے اسکی ایف آئی آر بھی عمران خان کے خلاف درج کروائی گئی تھی۔
61
1,216
12
3,204
24,858
Save Imran Khan retweeted
They came with flags and love for Pakistan. They went home in coffins. Two years on, mothers still wait at the door for sons who never came home. Asim Munir, his generals, their puppets and every enabler: this blood is on your hands. You will answer for it. InshAllah! #IslamabadMassacre
94
1,166
50
1,906
100,912
Save Imran Khan retweeted
26 نومبر کو تحریک انصاف کے کارکنان پر گولی چلی، پاک فوج نے گولی چلائی کشمیری جوانوں پر گولی چلی، پاک فوج نے گولی چلائی مرید کے میں تحریک لبیک کے کارکنان پر گولی چلی، پاک فوج نے گولی چلائی شیعہ برادران خامنہ ای کی شہادت پر غم سے بے حال گھروں سے نکلے گولی چلی، پاک فوج نے گولی چلائی
5
10
143
Save Imran Khan retweeted
بائیکاٹ کیوں ضروری ہے، آپ کو فرق سمجھنا ہوگا، عنوان: اسلامی شہید، قومی شہید یا جرنیلی شہید: ہزاروں فٹ آسمان کی بلندیوں پر مسافر خوش گپیوں میں مصروف تھے، کچھ سامنے والی سیٹ کے پیچھے لگی اسکرین پر فلمز دیکھنے میں تو کچھ کانوں پر ہیڈ فون لگائے آنکھیں بند کر کے موسیقی سے لطف اندوز ہو رہے تھے، کچھ گہری نیند سو رہے تھے۔ اچانک کاک پٹ سے پائلٹ کی آواز آئی، سب مسافر حیرانگی سے متوجہ ہوئے کیونکہ لینڈنگ میں ابھی وقت تھا۔ اعلان شروع ہوا لاس اینجلس لینڈنگ کرنے میں 45 منٹ باقی ہیں، ہماری اس فلائٹ میں ایک شہید فوجی کا جسد خاکی موجود ہے، آپ سے درخواست ہے کہ لینڈنگ کے بعد تھوڑا انتظار فرمائیے گا، جب شہید کی میت اتار لی جائے تو پھر اپنی سیٹ بیلٹس کھولیے گا، تعاون کرنے کا شکریہ، یہ اعلان ہوتے ہی پورے جہاز کا ماحول بدل گیا، خوش گپیوں میں مصروف مسافر خاموش ہو گئے۔سونے والے اٹھ کر بیٹھ گئے، موویز دیکھنے والوں نے اپنی اسکرینز بند کردیں، موسیقی سننے والوں نے ہیڈ فون ہٹا دیے، اور پورے جہاز میں خاموشی چھا گئی۔ سب مسافر اداس لگ رہے تھے کہ اسی جہاز میں، جس میں وہ سفر کر رہے ہیں، ایک امریکی فوجی اپنی قوم کی حفاظت اور عظمت کے لیے دنیا کے کسی کونے میں قربان ہوا اور اب اپنے خاندان کے پاس میت کی صورت میں لے جایا جا رہا ہے۔ مختلف قومیتوں کے امریکی شہری، ہسپانوی، سیاہ فارم، ایشیائی اور گوری رنگت، سب اس فوجی کی قربانی پر انتہائی افسردہ تھے۔ پھر پائلٹ نے اعلان کیا: "تیار ہو جائیں، ہم لاس اینجلس پہنچنے والے ہیں۔" جہاز جیسے ہی رن وے پر لینڈ کیا تو دونوں اطراف سے جہاز پر پانی کے فواروں کے ذریعے روایتی انداز سے شہید کو خراج تحسین پیش کیا گیا، جیسے ہی ونڈوز پر پانی کی برسات ہوئی اندر بیٹھے مسافروں کی آنکھوں سے آنسو بے اختیار سمندر کی طرح بہنے شروع ہوگئے، ساتھ ہی سارے مسافر فوجیوں کی عظمت بیان کرنے کے لئے نغمے ہم آواز ہو کر پڑھنے لگے، جہاز رن وے پر روکا، عظیم الشان فوجی لباس میں ملبوس چاق و چوبند دستوں نے امریکی جھنڈے میں لپٹے شہید فوجی کے تابوت کو سلامی دی اور لے کر روانہ ہوگئے، دنیا کی ہر قوم ان کی حفاظت کرنے والے فوجیوں کو شہید کا لقب یعنی Martyred سے تعبیر کرتی ہے، آپ پاکستان میں پیدا ہوئے اور پاکستان میں پچانوے فیصد مسلمان پیدا ہوگئے، اگر آپ پچانوے فیصد مسلمان نہ بھی پیدا ہوتے پھر بھی آپ کے ملک میں جو فوجی اپنی عوام کی حفاظت کرتے ہوئے مرتا اسے 'قومی شہید' کا درجہ دیا جاتا، اسلامی شہید کا حق دار وہ جو خالص اللہ عزوجل کی خاطر اور اللہ کے پسند کئے ہوئے مذہب اسلام کی خاطر جان کی قربانی دیتا ہے، اس درجے پر فائز ہو جاتا ہے، ایسا شہید جو زندہ ہے، اسے مردہ کہنے پر بھی ممانعت ہے، ایسا شہید جو اپنے مسلمان بھائیوں کے لئے کسی بھی لالچ اور نوکری کی پرواہ کئے بغیر خالص اللہ کی خوشنودی کے لئے شہید ہو، چاہے میدان جنگ میں یا ظلم و انصاف کے خلاف جنگ میں، پاکستانی فوجی 1971 میں اپنے مسلمان بھائیوں کا قتل کرتے پائے گئے، 26 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں انصاف مانگتے مسلمان بھائیوں کو زبح کرتے پائے گئے، لاشیں چوری کرتے پائے گئے، لہذا پاکستانی فوجی نہ تو 'قومی شہید' اور نہ ہی 'اسلامی شہید' کہلانے کے حقدار ہیں، پاکستانی فوجی، سوائے جرنیلوں کی طاقت کو دوام دینے کے علاوہ کسی بھی درجے پر پورا نہیں اترتے، دنیا کے ہر فوجی کی ڈیوٹی کا حصہ ہے سامنے والے کو گولی مارنا اور سامنے سے آتی ہوئی گولی سے بچنا، اگر گولی سے نہ بچ پائے تو آن لائن آف ڈیوٹی فوجی مر سکتا ہے، پاکستانی فوج کے خود ساختہ خدا آرمی چیف عاصم منیر بخوبی پاکستانی فوجیوں کی لاشوں پر سیاست کرتے نظر آئے ہیں، جب جب مشکل پڑی دوبارہ ایسا کرے گے جیسے پانچ نومبر کو فائنل کال کا علان ہوا، 5 نومبر سے لے کر 26 نومبر تک چیف نے فوجیوں کے ہر جنازے میں شرکت کی اور کندھا دیا، 26 نومبر کی شام نہتے شہریوں پر گولیاں چلائی، فائنل کال ختم، چیف نے بھی جنازوں کو کندھا دینا چھوڑ دیا، حالانکہ بعد میں بھی کئی پاکستانی فوجی مرے، ان مرنے والے فوجیوں کو اب سے 'جرنیلی شہید' کہا جا سکتا ہے، والسلام، آزاد میڈیا #گولی_کیوں_چلائی #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات
21
116
10
263
41,108
Save Imran Khan retweeted
Replying to @ImranKhanPTI
عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے اتنا ظلم تو کسی بھی ڈکٹیٹر نے نہیں کیا اتنا قتل عام تو کبھی پاکستان میں نہ ہوا تھا، 26 نومبر کا خون ابھی ڈی چوک میں خشک نہ ہوا تھا کہ مریدکے میں قیامت ڈھا دی گئی عاصم منیر منافق نہیں خوارج النسل ہے اصل خوارجی یہ ہی جنرل عاصم منیر ہے #ایکسٹینشن_نامنظور
1
35
1
137
5,017
Save Imran Khan retweeted
ان وردی والوں کو مادر چود فوجی نہ کہے تو کیا کہے، یہ وہ فوجی ہیں جو 26 نومبر کو بلڈنگز پر چڑھ کے بہروپئے بن کر اپنی نہتی عوام کے سروں کا نشانہ تو بڑے آرام سے لیتے ہیں اور جب ان کے اپنے ساتھی جہنم واصل ہوتے ہیں تو ان کے لاشوں پر بھی اسنائپر کی فوٹو ایڈیٹ کر کے مزے لیتے ہیں، اخ تھو
1
6
32
993
Save Imran Khan retweeted
گندم کے کاشتکاروں کو ریٹ نہیں ملا گنے کے کاشتکاروں کو ریٹ نہیں ملا فوجی افسروں کو تنخواہ میں سو فیصد اضافہ ملا فوجی افسران کو پراپرٹی ٹیکس میں چھوٹ ملی تساں سارے وڑو
33
804
8
2,999
18,876
Save Imran Khan retweeted
#IslamabadMassacre was proven via this clip; this many people with gunshot wounds confirmed mass firing. At least 52 gunshot victims were confirmed before Asim Munir and team started cracking down on people providing info. #شہدائے_وفا_26نومبر
26
982
33
1,544
19,887
Save Imran Khan retweeted
صوبے ابھی بنے نہیں لیکن فیلڈ مارشل نے صدارت کے لیے ماحول بنانا شروع کر دیا ہے۔
6
22
2
172
3,245