Mubz 🇵🇰⁩ (@TimelessSoul17) header
Mubz 🇵🇰⁩ (@TimelessSoul17) profile picture

کہ عشقِ دوست ہر ساعت دروں نار می رقصم گاہےبر خاک می غلتم , گاہے بر خار می رقصم

On the way to heaven 🌷🌷
Joined February 2020
Photo by Mubz 🇵🇰⁩ (@TimelessSoul17)Photo by Mubz 🇵🇰⁩ (@TimelessSoul17)Photo by Mubz 🇵🇰⁩ (@TimelessSoul17)Photo by Mubz 🇵🇰⁩ (@TimelessSoul17)Photo by Mubz 🇵🇰⁩ (@TimelessSoul17)Photo by Mubz 🇵🇰⁩ (@TimelessSoul17)Photo by Mubz 🇵🇰⁩ (@TimelessSoul17)Photo by Mubz 🇵🇰⁩ (@TimelessSoul17)Photo by Mubz 🇵🇰⁩ (@TimelessSoul17)Photo by Mubz 🇵🇰⁩ (@TimelessSoul17)
تو بھی دیکھے تو ذرا دیر کو پہچان نہ پاے ایسی بدلی ہے ترے کوچے کی فصا تیرے بعد #Remembering_Quaid_e_Azam
5
7
یہ بات لازمی نیں ۔معاشرے کے اعداد نکالے تو خوفناک حد تک گھریلو تشدد کے واقعات نکلتے ہے جس میں نمک کم ہے تو ہاتھ توڑ دیا بہو کے کم جہیز پر جلا دیا ۔ایسے معاشرے میں فقط آدھی ادھوری بات یقیناً انتشار کا باعث بنتی ہے اور حاصل وصول کچھ نیں۔(جاری ہے)
پورا ٹیوٹر بھرا ہے کہ عورت پر فرض نہیں ساس سسر کی خدمت کرنا بلکل ٹھیک ہے شرعاً دیکھا جائے تو بات درست ہے لیکن میں نے اپنی زندگی میں دیکھا کہ بہو پورا گھر سنبھالتی ہے مرد کا بچوں کا ساس سسر کا آئے گیئے کا سب کا خیال رکھتی ہے اور یہ آج سے نہیں ہمارے پیدا ہونے سے پہلے سے جاری ہے👇
1
107
دونوں پہلوں کو دیکھے تو بیت ساری ایسی باتیں ہے جو فرض نیں لیکن دونوں طرف سے کی جاتی ہے اسی سے معاشرے میں ہم آہنگی آتی ہے ۔جہاں تک تعلق نان نفقہ میڈیکل بل/ الگ گھر کا ہے وہی بات ساس سسر دیور جیٹھ کہ ناروا سلوک کا بھی ہےوہی بات حق مہر کم رکھنے وٹہ سٹہ رکھنا دبا کہ بیٹھے (جاری ہے)
1
1
65
Yes, it’s true that paying medical bills is not fard. Then by that logic, all women should start charging for every household chore they do voluntarily on moral grounds working as a chef, a driver, a house manager, and doing laundry. 1/3
It's not farz for a husband to provide for treatment if his wife is ill.
2
476
2/3 Even if a husband asks her to wake him up at 5, she could charge for that too because it’s not fard either. This is not a one-sided concept of “fard.” Most people do these things out of love and on moral grounds, to give comfort and ease to each other.
1
52
جی جناب ہے لیکن وہ قبول نیں 🤷🏻‍♀️
جتنا بڑا چیلینج ہے اس کا مقابلہ کرنے کے لیے دور دور تک کوئی سیاسی لیڈرشپ موجود ہی نہیں۔ یوں سمجھ لیں کہ عوامی نفرت کے میزائل اگر سیدھے چل پڑے تو کوئی سیاسی حفاظتی چھتری یا سیاسی آئیرن ڈوم موجود ہے جو اسے اپنے سینے پر جھیل کر ریاست کو نقصان سے بچا لے ؟ فرض کریں لوگ باہر نکل آتے ہیں تو ان میں سے کون ہے جس کی بات پر لوگ یقین کر کے گھر واپس لوٹ جائیں ؟ کوئی ایک ؟ کوئی ایک ؟ یہ سوال آج اس وقت سوچیں، جب شاید کوئی حل نکل سکتا ہے، دو ہفتے بعد جب سر پر آن پڑے گی تب حالات خود کنٹرول سنبھال لیں گے اور باقی سب اندھے ہو کر پیچھے دوڑ رہے ہوں گے۔ اگر انتظامیہ پولیس کے ڈنڈے سے ہی کنٹرول کرنا ہے تو اس کے لیے سیاست دان کی ضرورت کیوں ہے ؟ بات پھر وہی، کوئی ایک سیاسی لیڈر نہیں، جس پر قوم اعتبار کرنے پر تیار ہو۔ کوئی ایک بھی نہیں۔ کل ایران سے لڑنا پڑا تو اس کا ردعمل کیا ہو گا، خاص طور پر بلوچستان میں ؟ اوپر سے تاریخی مہنگائی اور بیروزگاری۔ سیاسی قیادت جو عوام کے ساتھ کھڑی ہو، ( جس پر عوام درست یا غلط ) لیکن اعتماد کرتے ہوں۔ کوئی ہے ؟
43
بزدل🖐🏻
چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی خان مین ہمیشہ سےامیدکرتاآیاہوں کہ تناؤکم اورتعلقات میں بہتری آئے، آج آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے مایوسی ہوئی ہے، ملک کادفاع اہم ہے،پی ٹی آئی کابیانیہ کبھی ملک دشمن نہ ہے،نہ ہوگا، ریاستی ادارےاورسیاسی لوگ ایک دوسرےکوذہنی مریض کہے یاخطرہ سمجھیں تو یہ افسوسناک ہے، پاکستان بھی ہمارااورفوج بھی ہماری ہے،ہم نے اس کا عملی مظاہرہ کیااورکریں گے،یہ وقت ہے کہ سب ایک دوسرےکوتسلیم کریں،جگہ دیں اوراعتمادکےفقدان کوختم کریں، مین تمام جمہوریت پسندقوتوں سےاپیل کرتا ہوں کہ تناؤ کو کم کرنےمیں کرداراداکریں، میں اپیل کر تا ہوں کہ کچھ نان اسٹیک ہولڈرزکاطرزعمل پی ٹی آئی اوراداروں کےدرمیان تناؤکاسبب نہیں بنناچاہیے، بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی جیل میں ہے،ان سے ملاقاتوں کی اجازت ہو تو ہم بہتری کی طرف چلے جائیں گے- ملک تناؤ اور انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے-
14
آخ تھو
In the wake of Final Call, our workers sacrificed their lives and faced brutalities, shelling, teargas and bullets, with scores injured. A massacre which will be remembered in civil and political rights struggles. We demand justice while holding the government responsible. Our prayers and condolences to the families of all those who died. God bless.
16
چپ کر بے کتے
تحریک انصاف ایک پرامن سیاسی جماعت ہے۔ ہمیشہ ہمارے لیڈر @ImranKhanPTI صاحب نے ہمیں یہ بات سمجھائی ہے کہ جس بھی سیاسی تحریک میں تشدد کا عنصر آجائے وہ تحریک ختم ہو جاتی ہے اور اسی لئے @PTIofficial ہر طرح کے حالات میں ہمیشہ پرامن رہی ہے۔ کل بھی پرامن سیاسی کارکنان اور عام پاکستانیوں پہ جس طرح رات کو حکومتی جبر و فسطائیت کی گئی ہے اس نے پاکستان میں جمہوریت و جمہوری کلچر کی کمر توڑ دی ہے۔ کونسا ملک ہے جو اپنے ہی لوگوں پہ اتنا ظلم کرتا ہے؟ ہر جمہوری ملک میں لوگ پرامن طور پہ آکر اپنے مطالبات سامنے رکھ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ حکومت مزاکرات کرتی ہے اور مسائل کا کوئی نہ کوئی حل نکل آتا ہے۔ ایسا تو کہیں نہیں ہوتا جو کل رات ہوا ہے۔ کوئی بھی سیاسی جماعت یا اس کا کارکن نہ اپنے ملکی اداروں سے لڑتا ہے نہ اسے لڑنا چاہئے اور نہ ہی تحریک انصاف کا ایسا کوئی ارادہ تھا یا ہے۔ جب لوگ پرامن طور پہ بیٹھ گئے تھے تو پھر اتنا ظلم کیوں کیا گیا ؟ کیا آئیندہ جب بھی اپنے ملک کے دارالخلافہ میں پاکستانی اپنے حق کے لئے پرامن احتجاج کرنے آئیں گے تو ان کیساتھ یہ کیا جائے گا ؟ کیا یہ جناح کا پاکستان ہے ؟ پاکستان کو اگر آگے لے کر جانا ہے تو ہمیں آئین و قانون پہ عمل کرنا ہوگا اور مظلوم کو گولی مارنے کے بجائے اس کی بات سننے کا حوصلہ پیدا کرنا ہوگا۔
21
وہ وقتی جیت چکے اب زلیل کر کہ اوقات دکھاے گے قوم کو بھیڑ بکریاں 🤷🏻‍♀️
آئینی بنچ کو اس قدر سنگدلی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہئے تھا،ایک دم سے استدعا مسترد کرنے کے بجائے کم از کم کچھ تو کہتے کہ وزیر داخلہ یا آئی جی کو بلا کر پوچھ لیتے ہیں۔۔!!
1
31
بے شرم کمنٹ کھول
I called upon the Government to refrain from filing at innocent people. I appeal all PTI’s workers and supporters to remain peaceful in their struggle. I want to tell you all that we are very much hopeful of early release of Khan sab, InshaAllah.
There's a new version of this post
2
38
میرا پہلا جنوں ۔۔۔عشق آخری ہے تو ❤️ #ہمارا_خان_رہا_کرو
1
27
تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ہے مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا لیڈر بےمثال ہے ❤️
تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ہے مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا لیڈر بےمثال ہے 💙🤍💙🤍💙
1
1
1
64
اتنا اچھا لکھتے ہے کہ تاریخ لکھ دی ۔۔❤️
'میرا بیٹا لکھتا بہت اچھا ہے' ~ شوکت خانم
3
6
101
عمران خان کے بغیر ورچوئل جلسہ سنتے ہوے💔 #پہلا_آنلائن_پاورشو
64
ہم چاند سے آگے جہنم میں پہنچ گے 🤷
This post is from an account that no longer exists. Learn more
21
اچھا سنو آٹا 3000 کا ہو گیا ہے اس پر بھی کچھ بول دو ۔🤷
کیا سیاسی اختلاف کا جواب یہ حرکتیں ھیں۔۔؟ ہرگز نہیں! محترمہ حنا پرویز بٹ صاحبہ کیساتھ پیش آیا یہ واقع ہر لحاظ سے قابل مذمت اور شرمناک ھے۔ یہ سیاست یا ملک کی خدمت نہیں بلکہ بد نامی ھے۔ خدارا اس طرح کے پاگل پن کی مذمت کیجئے۔۔ ایسے واقعات کے حق میں دلائل دینے والے بھی اسی قدر جاہل اور بدتمیز ہیں جس قدر وہ لوگ جو اس میں عملی طور پر ملوث ہیں۔ رحم کیجئے پلیز۔۔! کیا یہ دین اسلام کی اقدار ہیں؟ @hinaparvezbutt
6
عہد حاضر کا ٹیپو سلطان #ImranKhan ❤️
87
Shame 🖐️
Lahore:— Pakistan media "censors" former Prime Minister Imran Khan by 'blurring' him during live transmission.
24
😅
سابق وزیراعظم عمران خان آج رات 10:15 بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ عمران خان کا TV پر نام لینے اور چہرہ دکھانے پر پابندی لگانے والے سب سے پہلے یہ خطاب سنیں گے۔ 😂
9
Training 🤷
What’s Asifa doing in an official trip?
14
Smell the coffee کر کہ پاکستانی عوام بے ہوش ہو گی ہے ۔ایک ہی راستہ اختیار کر بیٹھی ہے کہ بھاگ جاؤ چاہے جیری آفس میں ۔لمبی لائن میں لگو یا کشتی میں ڈوبو اگر عقل سے کام لیکر ہمت کرے تو اپنا ملک سنوار لے نیں تو خود بھاگے گی اور آنے والے نسلیں بھی بھاگتی رہے گی🤷
It is time for Pakistanis to WAKE UP AND SMELL THE COFFEE. The country cannot be run through politically engineered experiments that resemble a circus. It needs a govt truly representative and fully owned by its citizens. It needs to move away from nonsense economic policies & prepare for deep reforms; not just repeated price adjustments & taxing the already over taxed. Start focusing on unlocking local resources and investments instead of selling pipe dreams or "game-changer" deals from abroad. The security state needs to give way to an open, pluralistic, tolerant state with a strong rule of law. The only red line needs to be the constitution as framed by Parliament but interpreted and enforced by the judiciary. The rest is all ego. Our foreign policy needs to be simple, transparent and focused on economic security of our own people first and foremost. It all boils down to the size of our market and what we sell or buy from the world. Thats what is left of diplomacy in the modern world. All else is a photo op and tea. Most of the public sector needs to be reformed, privatised or simply shut down. Its eating away at huge sums whilst adding no value. In fact its crowding out efficient deployment of resources. Stop using SOEs as employment bureaus for constituencies of politicians with municipal horizons. How far have we drifted from the above urgent yet common sensical priorities? The State is deploying its energies on what outcomes? Its time to give ppl hope, not fear. Its time to pull together and not sow hatred and divisions. These memories don't go away when the find a slot in the collective consciousness of nations and linger on like a disease for decades. Conversely, in times of crises, opportunities are born & nations create moments of history. Take your pick Pakistan..its not a difficult choice.
33