ToqeerAhmed (@Toqeer85) header
ToqeerAhmed (@Toqeer85) profile picture
Lahore Pakistan
Joined June 2015
Photo by ToqeerAhmed (@Toqeer85)Photo by ToqeerAhmed (@Toqeer85)Photo by ToqeerAhmed (@Toqeer85)Photo by ToqeerAhmed (@Toqeer85)Photo by ToqeerAhmed (@Toqeer85)Photo by ToqeerAhmed (@Toqeer85)Photo by ToqeerAhmed (@Toqeer85)Photo by ToqeerAhmed (@Toqeer85)Photo by ToqeerAhmed (@Toqeer85)Photo by ToqeerAhmed (@Toqeer85)
یہ بات بھی سچ ہے کے شکستہ ہیں مرے پَر!! یہ حُکم بھی صادِر ہے اُسے اُڑ کے دکھاؤں!! یہ سوچ کے رو دیتی ہوں تنہائی پہ اپنی!! کس پیڑ پے بیٹھوں میں کسے اُڑ کے دکھاؤں؟ 🩶
5
9
238
سالگرہ مبارک شاہد سر 🍰🎈🎉 ہمیشہ خوش رہیں 🥳 @simple_ppl
4
3
10
671
Janamdin Mubarak ho Sahid Saab! Allah aapko hamesha khush aur salamat rakhe. 🎂✨ @simple_ppl
🤖 Made with AI
2
2
3
65
ہر کسی کو محبت کی قدر کرنا نہیں آتی۔ کچھ لوگ اس وقت تک یہ سمجھ ہی نہیں پاتے کہ انہیں کتنی خوبصورت محبت ملی تھی، جب تک وہ شخص ان کی زندگی سے چلا نہیں جاتا جس نے انہیں سچے دل سے چاہا ہو۔ لیکن ایک بات ہمیشہ یاد رکھنی چاہیے کہ غلطی کبھی اس دل کی نہیں ہوتی جو کسی سے گہری محبت کرتا ہے
2
4
18
345
عربوں کی ایک کہاوت ہے جو تمہارے مزاج اور طبیعت کا نہ ہو، وہ تمہیں تھکا کر بیمار کر دے گا نیتوں کا الگ ہونا، عادتوں کا نہ ملنا اور زندگی کی ترجیحات کا مختلف ہونا زندگی کو جہنم بنا دیتا ہے۔ اس لیے دوستی ہو یا شادی، سب سے پہلے اخلاق اور نظریات کی موافقت تلاش کرو، 🖤
2
2
14
519
ToqeerAhmed retweeted
Postpartum Depression and Sound Therapy 💔💔💔
6
12
229
انسان کی پہچان اس کے نام، ڈگری، خاندان یا پیسے سے نہیں بلکہ اس کے اخلاق ،لہجے اور رویے سے ہوتی ہے جب وہ کسی سے ناراض ہو، کسی سے اختلاف رکھتا ہو یا کسی ایسے شخص سے بات کر رہا ہو جس سے اسے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو۔ بالخصوص اس وقت جب اس کا مطلب پورا ہو چکا ہو، اور وہ آپ سے مزید کچھ حاصل نہ کر سکتا ہو۔ اس وقت اگر اس کے لہجے، رویے اور برتاؤ میں تبدیلی آ جاتی ہے تو سمجھ لیں کہ پہلے دکھائی دینے والی ساری شرافت محض دکھاوا تھی۔۔۔باقی خاندانی وقار اور شرافت کے دعوے تو ہر کوئی کر سکتا ہے۔۔ #SMK
3
8
18
420
الحمدللہ اپنی زندگی میں خوش ہوں، اپنے فیصلوں کے ساتھ مطمئن ہوں اور پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ کبھی کبھی زندگی ہمیں وہاں لے جاتی ہے جہاں جانے کا ہم نے خواب میں بھی نہیں سوچا ہوتا۔۔میں نے بھی وقت کے ساتھ یہی سیکھا کہ ہر وہ چیز جسے ہم حاصل نہ کر سکیں، ضروری نہیں کہ وہ ہماری ناکامی ہو۔ بعض اوقات جو راستہ ہمارے لیے بند ہوتا ہے، وہ ہمیں کسی اور منزل کی طرف لے جا رہا ہوتا ہے۔ #SMK
5
5
18
499
ایکس پر میرے چند مخلص ،حساس، نرم دل، مہذب، قدردان اور بہترین احباب ہیں۔ ایکس کے ذریعے مختلف شہروں میں دوست بنے دعائیں دینے والے احباب ملے۔ اس ایکس کی بدولت میرے لفظوں کو پذیرائی ملی ..البتہ جب دھوکہ بازوں اور منافقوں کا خیال آتا ہے تو پھر سوچتا ہوں میرا رب کتنا کریم ہے کہ جس نے مجھے ایسے لوگوں کے شر سے محفوظ رکھا۔"اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا" #SMK
3
5
14
391
سنا ہے تیری پھونک_____ بڑی کام کرے ہے دم ساز میرے دم پہ بنی ہے کوئی دم بھیج
7
9
34
581
جو شخص فطرتاً نیچ، کم ظرف اور برا ہو، اس سے بھلائی، وفاداری یا نیکی کی امید رکھنا بے وقوفی ہے۔جیسے کانٹے دار جھاڑی سے پھول کی امید رکھنا۔ جو لوگ کمینے انسان سے خیر کی امید لگائے بیٹھے رہتے ہیں، وہ حقیقت سے دور، اپنی بنائی ہوئی خوش فہمیوں کی دنیا میں رہ رہے ہوتے ہیں۔
2
3
17
496
بھائیو اینڈ لیڈیز۔ یہ ایکس کی دنیا بھی کسی بس اڈے کے ویٹنگ روم جیسی ہے ہم کچھ وقت کے لیے رکتے ہیں، اپنی بس کا انتظار کرتے ہیں، جیسے ہی باری آتی ہے اٹھ کر چلے جاتے ہیں۔ ایسے ہی یہاں کچھ لوگوں کی باتوں کو بھی سیریس نا لیا کریں صرف اپنے آپ کا سوچیں لوگوں کی فکر چھوڑ دیں کیونکہ ان کے پاؤں آپ کے جوتوں میں نہیں ہیں ان کی باتوں کو صرف ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیں صرف موجودہ لمحے کو جیئں ۔ اور اگر کوئی لمحہ بہت بھاری محسوس ہو، تو بس یہ یاد کریں کہ دنیا ساتھ چھوڑ دے کوئی پروا نہیں اگر اللّہ ساتھ ہیں تو فکر کیسی۔۔ #SMK
1
7
1
17
668
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
41
55
1
420
2,185
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
37
49
4
397
2,898
Be a man. Get angry at the emotions that make you cry behind a woman. Never let your emotions make you lose yourself for someone who doesn’t value you
2
1
3
59
اللّٰه رب العالمین صرف ایک ہے مگر لوگ اربوں میں ہیں،اور ہر کوئی اپنی الگ کہانی جی رہا ہے پھر بھی اس کی توجہ اتنی کامل ہے کہ ہم میں سے ہر ایک یقین کے ساتھ یہ کہہ سکتا ہے کہ اللّٰه میرے ساتھ ہے اور وہی میرے لیئـے کافی ہے 🖤🖤
25
22
174
1,496
حضور مشکلیں پھر سے ستا رہی ہیں مجھے میں پھر سے رونے لگا ہوں درود پڑھتے ہوئے صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم❤️
5
11
2
45
1,012
عزتیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔ کسی عورت کی عزت اچھالنا اسے تماشہ بنانا، ہراس کرنا، دھمکیاں دینا، بلیک میل کرنا یا اس کی تصاویر، ویڈیوز کا غلط استعمال کرتے ہوئے اسے ذہنی اذیت اور خوف میں مبتلا کرنا کسی بھی غیرت مند انسان کے شایانِ شان نہیں۔ یہ بہادری نہیں بلکہ انتہائی بزدلانہ حرکت ہے۔ بطور انسان ہمارا اخلاقی فرض ہے کہ کوئی بھی ایسا مرد جو عورت کو بلیک میل یا ہراس کر رہا ہو اس کا مکمل بائیکاٹ کریں اور اس کو یہ احساس دلائیں کہ ماں، بہن ، بیٹی چاہے کسی کی بھی ہو عزتیں سانجھی ہوتی ہیں۔ #SMK
8
18
1
33
1,159
ہمیں چِٹھیاں ملی ہیں ماہتاب سے کوئی بچ نہیں پائے گا شباب سے آج آئے ہیں حضور بے نقاب سے گزارشوں پہ غور کیجئے بات ہوئی ہے بہاروں کی گلاب سے واقفیتیں بھی ہو گئیں شاداب سے وہ تو مانگتے ہیں شوخیاں جناب سے گزارشوں پہ غور کیجئے 🎶🎶🎶 #ستندرسرتاج
3
1
8
287
زندگی کی کشمکش میں سب سے مشکل چیز یہ ہے کہ انسان بھاگ دوڑ کرتے ہوئے خود کو بھول جاتا ہے کام اخراجات ذمہ داریاں اور وقت کی پابندیاں اور دن محسوس ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جاتا ہے ہم آرام کو یوں ٹال دیتے ہیں جیسے وہ کوئی فضول چیز ہو اور کہتے ہیں جب حالات پرسکون ہوں گے تب دیکھیں گے
1
4
11
373