City Traffic Police Multan (@TrafficMultan) header
City Traffic Police Multan (@TrafficMultan) profile picture
Multan, Pakistan
Joined August 2018
Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)
City Traffic Police Multan retweeted
آئیے عہد کریں کہ نسلِ نو کو تباہی سے بچائیں گے، منشیات سے پاک معاشرہ ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #SayNoToDrugs #DrugFreePunjab #SafeFuture #AntiNarcotics
6
43
32
3,422
City Traffic Police Multan retweeted
Public Notice On the occasion of Allama Iqbal Day, tomorrow, November 9, all Licensing Centres across Punjab will remain open to facilitate the public. Citizens across Punjab can visit their respective Licensing Centres to avail themselves of licensing services. #iqbalday @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
20
21
407
City Traffic Police Multan retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر پنجاب پولیس کی جانب سے نوجوانوں کے لیے خوشخبری! 16 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے جویوینائل ڈرائیونگ پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ پرمٹ کے حصول کے لیے ہیلمٹ کا استعمال، ٹریفک قوانین کی پابندی اور والدین کی اجازت لازمی ہے۔ محفوظ ڈرائیونگ اپنائیں، ذمہ دار شہری بنیں اور اپنا مستقبل محفوظ بنائیں۔ محفوظ ڈرائیونگ، محفوظ مستقبل! #PunjabPolice #IGPunjab #JuvenileDrivingPermit #TrafficPolice #RoadSafety #SafeDriving
6
72
1
72
5,594
City Traffic Police Multan retweeted
2/2
9
9
376
City Traffic Police Multan retweeted
Stronger Traffic Enforcement Safer Lahore (Report October 2026) 🔹Digital Challans: 376,552 🔹Lifter Action Against Illegal Parking: 15,048 🔹License Processed: 106,647 🔹Special Campaign Challans: 278,046 🔹Anti Smog Challans: 67,914 🔹Panic Buttons Installed: 4,376 1/2
3
48
1
45
11,454
City Traffic Police Multan retweeted
محفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔ کسی بھی مشکوک اقدام، ہراسانی یا تشدد کی صورت میں فوری 15 پر رابطہ کریں۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #ProtectOurChildren #SafePunjab #Police15 #ChildProtection #PublicAwareness #SafetyFirst #CommunityPolicing
4
94
2
69
4,535
City Traffic Police Multan retweeted
غلط ای چالان موصول ہوا؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کے لیے ای چالان ریویو کی آن لائن سہولت فراہم کر دی ہے۔ شہری echallan.psca.gop.pk پر لاگ اِن کرکے ریویو سیکشن میں اپنی درخواست اور متعلقہ ثبوت جمع کروا سکتے ہیں۔ جانچ پڑتال کے بعد چالان غلط ثابت ہونے کی صورت میں 24 گھنٹوں کے اندر اسے منسوخ کر دیا جائے گا۔ ذمہ دار شہری بنیں اور اس سہولت سے صرف حقیقی شکایات کی صورت میں استفادہ کریں۔ #PunjabPolice #PSCA #EChallan #TrafficRules #RoadSafety #DigitalServices #SafePunjab
12
124
4
200
84,741
City Traffic Police Multan retweeted
پنجاب پولیس سیالکوٹ کی بروقت کارروائی۔۔۔۔!! تھانہ سمبڑیال کے علاقے میں جُیولر کے گھر سے اسلحہ کے زور پر لوٹا گیا کروڑوں روپے مالیت کا 2 کلوگرام سے زائد سونا بحفاظت برآمد کر لیا۔ متاثرہ جیولر کا کروڑوں روپے مالیت کا سونا ریکارڈ وقت میں بحفاظت برآمد کروانے پر وزیر اعلی مریم نواز شریف اور پنجاب پولیس سے اظہار تشکر۔ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر واردات کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر ڈی ایس پی سمبڑیال کی قیادت میں پولیس ٹیموں نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کی بہترین حکمت عملی پر مبنی مسلسل تعاقب اور گرفتاری کے خوف سے ملزمان سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے، پولیس نے سونا تلاش کر کے برآمد کر لیا، مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیموں کے مختلف مقامات پر چھاپے جاری۔ #PunjabPolice #CrimeControl #PoliceHeroics #SialkotPolice @DpoSialkot
10
119
4
104
24,627
چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد نبیل کھو کھر کی تعیناتی کے اہم اقدامات
108
ملتان میں سموک کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر انتظامیہ اور ٹریفک پولیس نے سموک الرٹ جاری کرتے ہوئے دھواں چھوڑنے والی اور بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ سڑکوں پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے مزید جانتے ہیں آصف بلوچ سے
69
ملتان میں سٹی ٹریفک پولیس ملتانا ور دیگر اداروں کے اشتراک سے سموگ سے بچاؤ اور روڈ سیفٹی مہم کے حوالے سے آگاہی واک ریلی کا انعقاد، ان تک نیوز کی رپورٹ
71
ملتان میں سموگ کے حوالے سے آگاہی کیلئے سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے ریلی کا انعقاد، دیگر محکمہ جات کے نمائندگان کی شرکت، YCDO کے نمائندہ احمر خان کی رپورٹ
69
City Traffic Police Multan retweeted
کون سا سائیڈ مرر درست طریقے سے ایڈجسٹ کیا گیا ہے؟ #quiz #QuizTime #QuizChallenge #awareness #question #PublicSafety @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @CS_Punjab
1
11
1
12
502
سیف سٹی ملتان اور سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی مؤثر مانیٹرنگ جاری خطرنک انداز میں تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرنے پر کم عمر کار سوار گرفتار، مقدمہ درج
1
186
ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے سٹی ٹریفک پولیس ملتان کا کریک ڈاؤن جاری، خطرناک انداز میں ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر کار سوار گرفتار، مقدمہ درج
212
ملتان میں سموگ کے حوالے سے ٹریفک پولیس کی جانب سے آگاہی واک کا اہتمام
66
ملتان میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور سموگ کے پیش نظر ٹریفک پولیس کی جانب سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں
76
ملتان ٹریفک الرٹ افشار چوک سے علی چوک سیوریج لائن کا کام جاری افشار چوک سے علی چوک کھدائی کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ بطور متبادل دولت گیٹ چوک والا راستہ استعمال کریں۔
104
ملتان: اینٹی سموگ، فوگ اور روڈ سیفٹی مہم کے سلسلے میں آگاہی ریلی کا انعقاد سٹی ٹریفک پولیس ملتان، پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس اور نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے اشتراک سے اینٹی سموگ، فوگ اور روڈ سیفٹی مہم کے سلسلے میں آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا
77
محمد نبیل کھوکھر سی ٹی او ملتان کی ہدایت پر ٹریفک حادثات کی روک تھام کے سلسلہ میں کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، محمد موسیٰ خان انسپکٹر کی سربراہی میں سٹی ٹریفک پولیس ملتان کے اسپیشل اسکواڈ نے خطرناک انداز میں ڈرائیونگ کرنے پر کم عمر کار سوار گرفتار، مقدمہ درج
50