ذو پشاور کے مسافروں کےلیے اہم اطلاع!
اپنے ذو کارڈ کی نادرا کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کروائیں۔
یکم جنوری 2027 سے غیر تصدیق شدہ تمام ذو کارڈز بلاک کردیے جائیں گے
@drsmabukhari
نئی بسوں کے آمد کے بعد کوریڈور کے مختلف روٹس پر بسوں کا اِضافہ کردیا گیا۔
@drsmabukhari
#BRTupdates #BRTPeshawar #ZuPeshawar #TransPeshawar
روٹ ER 16 (گلبہار چوک تا نواب مارکیٹ) پر اب جمعہ کے روز بھی بس سروس فعال رہے گی.
#BRTUpdates #TransPeshawar #ZuPeshawar #BRTPeshawar @drsmabukhari
بی آر ٹی پشاور کی مزید 27 نئی بسیں آج چمکنی ڈپو پہنچ گئیں۔ گزشتہ ماہ 25 بسوں کی آمد کے بعد اب تمام 52 نئی بسیں پشاور پہنچ چکی ہیں، جس سے بسوں کی مجموعی تعداد 296 ہوگئی ہے۔
#BRTPeshawar #ZuPeshawar
ذو پشاور کے مسافروں کےلیے اہم اطلاع!
اپنے ذو کارڈ کی نادرا کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کروائیں۔
یکم جنوری 2027 سے غیر تصدیق شدہ تمام ذو کارڈز بلاک کردیے جائیں گے۔ @drsmabukhari
خیبر پختونخوا کمیشن برائے وقارِ نسواں کی سیکرٹری محترمہ شازیہ عطاء نے گزشتہ روز منعقدہ ایک تقریب میں ذو پشاور کی خواتین بس ڈرائیورز کو ان کی خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈز پیش کیں۔
تقریب کا مقصد پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں خواتین کے اہم کردار اور کامیابیوں کو سراہنا، ان کی حوصلہ افزائی کرنا اور اس شعبے میں خواتین کی مزید شمولیت اور پیشہ ورانہ ترقی کو فروغ دینا تھا۔
@drsmabukhari
#ZuPeshawar #BRTPeshawar #WomenEmpowerment #FemaleBusDrivers #KP
سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو اس جھوٹی خبر کے ساتھ چلائی جا رہی ہے کہ بی آر ٹی پشاور کی بسیں پشاور سے منتقل کی جا رہی ہیں۔
واضح رہے کہ یہ خبر سراسر بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔ زیرِ نظر ویڈیو اس وقت کی ہے جب بی آر ٹی کی بسیں پشاور لائی جا رہی تھیں۔
1/2
@drsmabukhari
بی آر ٹی پشاور کے مختلف اسٹیشنز پر باقاعدگی سے اسٹیم کلیننگ اور ٹیکٹائل پاتھ ویز کی صفائی کی جاتی ہے تاکہ مسافروں کو صاف ستھرا، محفوظ اور خوشگوار سفری ماحول فراہم کیا جا سکے۔
@drsmabukhari
پنک بس سروس: خواتین کے لیے محفوظ، بااعتماد اور باوقار سفری سہولت کی جانب ایک اہم قدم۔
#PublicTransport #TransPeshawar #WomenEmpowerment
@drsmabukhari


















