🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
سیکیورٹی ذرائع بتاتے ہیں کہ سردار عبدالرحمان کھیتران جن پر مبینہ قتل کے الزامات ہیں۔ ایک آدمی کا تو مجھے معلوم ہے کہ انہوں نے اپنے سیکیورٹی گارڈ سے ق ت ل کروایا۔کچھ عرصہ پہلے خبر آئی تھی انہوں نے اپنے گھر میں نجی جیل بنائی ہوئی تھی۔وہاں عوام پر ظلم کیا جاتا ہے۔ویسے وہ جب گفتگو کرتے ہیں تو خود کو انسان دوست بتاتے ہیں۔ایک شخص نے چیف آف ڈیفنس فورسز، وزیر اعلیٰ بلوچستان سے اپیل کی تھی اسے انصاف دلایا جائے۔ آج ان کے گھر میں قبر کشائی کی جا رہی ہے کیونکہ مبینہ طور پر کہا جاتا ہے کہ ق ت ل کر کے ایک شخص کو اپنے گھر میں ہی دفنا دیا تھا۔میں نے تو ٹویٹ بھی کیا ہے اس سارے عمل کی ویڈیو بنا کر بھی جاری کی جائے تا کہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے۔یہ سردار درندہ صفت لوگ ہیں۔
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ایک ظالم سردار، جس پر متعدد افراد کے قتل کے الزامات ہیں، کے گھر میں آج قبر کشائی کی جائے گی، جس سے اس کے مبینہ مظالم کے شواہد دنیا کے سامنے آسکتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ اس پورے عمل کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے تاکہ دنیا اس معاملے کی حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھ سکے اور تمام حقائق منظرعام پر آسکیں۔
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
To the men who lead with integrity,love with sincerity, and make a difference in the lives of others.
Your strength matters, your sacrifices count, and your presence is valued.
Be strong, be kind, and never stop becoming the best version of yourself.
#InternationalMensDay
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
یہ کسی امتحانی پیپر کی شیٹ نہیں بلکہ 13 سالہ گھریلو ملازمہ کے جسم پر زخموں کی تفصیلات ہیں۔ مارا گیا جلایا گیا سر سے پاؤں تک جسم کا کوئی حصہ ایسا نہیں جہاں زخموں کے نشان نہ ہو۔
ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی کے جسم پر جلنے اور تشدد دونوں کے نشانات موجود تھے۔ تشدد اور جلنے کے نشانات کی تعداد درجن سے زائد ہیں۔ذرائع کے مطابق 13 سالہ بچی بچی پر ڈنڈوں سے تشدد کیا جاتا تھا جس کےسی سی ٹی وی شواہد موجود ہیں۔ بچی کے جسم کو استری سے جلایا بھی جاتا تھا۔ وقوعہ کے روز حالت زیادہ خراب ہوئی تو پہلے اسلام آباد پولیس لائن کے ڈسپنسر سے چک اپ بھی کروایا گیا جس کے بعد بچی کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔
جبکہ خاتون افشاں جو کہ پولیس افسر محمد بن اشرف کی اہلیہ ہیں انہوں نے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے بچی کو تشدد کا نشانہ نہیں بنایا مگر پٹائی ضرور کی تھی جبکہ واقعہ میں ملوث گرفتار دوسرا ملزم علی رضا بھی پنجاب پولیس کا ملازم ہے۔علی رضا پٹرولنگ پولیس میں تعینات تھا اور محمد بن اشرف کے گھر ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
اس لڑکی کو بس سے نکالنے کی ویڈیو میں نے بھی شیئر کی تھی جو کہ تصویر کا ایک رخ تھا اس لڑکی سے متعلق بہت سی باتیں اب سامنے آئی ھیں کہ یہ ایک منظم گروہ کی طرف سے بھیجی جاتی تھی یہ بس کو نقصان پہنچاتی تھی،شیشے توڑتی تھی،میں نے بھی صرف تصویر کا ایک رخ پیش کیا جس پر میں معذرت خواہ ھوں۔
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
Very systemically the discussion about CM @MaryamNSharif is diverted away from performance and into non-issues.
Reason being, whenever performance is being discussed, its no contest in favour of CM Maryam Nawaz
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
I want every woman in Punjab to know something important.
If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help.
That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024.
Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷
📱 Download Women Safety App:
Android: play.google.com/store/apps/d…
iPhone: apps.apple.com/pk/app/punjab…
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
یہ دو خطوط موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہیں جو جیل میں ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہیں تھیں۔ ایسے ہوتے ہیں ظلم کے خلاف ڈٹے لوگوں کے خطوط
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
Replying to @TrulyDemocratic
ہماری سوسائیٹی والے ایک کنال گھر کا دو ہزار لیتے ہیں۔ کچرا اٹھانے والے الگ سے لیتے ہیں۔ پھر اب ستھرا پنجاب والے بھی لیں گے۔ چھ ہزار ایک کنال کا
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
چند سال پہلے 2 یتیم بچیوں کیلئے آن لائن جاب کی ریکویسٹ کی تاکہ وہ اپنی پڑھائی جاری رکھ سکیں
لیکن @SyedNasirHShah صاحب نے بولا بچیاں پڑھائی جاری رکھیں میں فیس کی زمہ داری اٹھاتا ہوں
آج آپ سب کو بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی کہ اُن یتیم بچیوں نے اتنی محنت کی کہ الحمدللہ وہ آج اپنی یونیورسٹی کی نہ صرف ٹاپر ہیں بلکہ گولڈ میڈلسٹ بن چکی ہیں
دونوں بہنیں اب اچھی پوزیشن پر جاب کر کے اپنا گھر چلا رہی ہیں، شاہ صاحب ہمیشہ ان کی دعاؤں میں رہتے ہیں 🤲🏻
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
لاہور میں ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے شہریوں کو پھنسا کر بلیک میل کرنے والے غیر ملکی شہریوں کے کال سنٹر پر ریڈ کے مناظر ۔۔
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
Replying to @TrulyDemocratic
افسوسناک
جب انسانوں نے گواہی دینا چھوڑ دیا تو قدرت روبوٹ لے آئ
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
Replying to @TrulyDemocratic
میں تو اس وڈیو کو دیکھ کر اور یہ سوچ کر لرز رہی ہوں کہ یہ خاتون پکڑی نہیں گئیں ۔ابھی چند دن قبل ایسی ہی ایک خاتون گرفتار ہوئی پتہ نہیں ان کو کتنی سخت سزا دی ہو گی ۔سعودیہ کی سزائیں بہت سخت ہوتی ہیں اگر یہ بھی ان کے ہاتھ چڑھ جاتیں تو کیا ہوتا ۔
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
Replying to @TrulyDemocratic
پورے کا پورا کعبہ چھوڑ کر غلاف کعبہ کے دھاگے پر جس کا اعتقاد ھو رب العزت ھی رحم فرمائیں ایسے لوگوں کے ایمان کا کیا لیول ھو گا
صد افسوس



























