ملیحہ تانی (@Ttani0) header
ملیحہ تانی (@Ttani0) profile picture

تجھ کو ہو میرے لمس کی خواہیش شدید تر اور تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو ملیحہ تانی

Joined December 2020
Photo by ملیحہ تانی (@Ttani0)Photo by ملیحہ تانی (@Ttani0)Photo by ملیحہ تانی (@Ttani0)Photo by ملیحہ تانی (@Ttani0)Photo by ملیحہ تانی (@Ttani0)Photo by ملیحہ تانی (@Ttani0)Photo by ملیحہ تانی (@Ttani0)Photo by ملیحہ تانی (@Ttani0)Photo by ملیحہ تانی (@Ttani0)Photo by ملیحہ تانی (@Ttani0)
تجھ کو ہو میرے لمس کی خواہیش شدید تر اور تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو @Ttani0
6
3
1
26
1,935
ملیحہ تانی retweeted
ایک سورس نے وزیر اعظم شہباز شریف کی لیپ ٹاپ اسکیم کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں،جلد ڈاکومنٹس کے ساتھ اس اسکیم کا کچا چٹھا آپ کے سامنے لائیں گے
479
5,116
85
18,927
278,351
ملیحہ تانی retweeted
لگتا ہے سعد رضوی اسٹیبلشمنٹ کی ڈکٹیشن ماننے سے انکاری ہیں۔ ورنہ ایسی تلاشیاں ، برآمدگیاں اور خبریں کیوں ہوتی/پھیلائی جاتی ہیں، ہم سب کو پتہ ہے۔
This Post is from a suspended account. Learn more
551
2,808
59
9,085
547,531
ملیحہ تانی retweeted
نااہلوں کی نااہلی کی سزا بھی عوام بھگتے، حکومت کا کام عوام کے مال و عزت کا تحفظ ہوتا ہے یہاں لوٹ مار شروع ہے۔گاڑیوں کا ایڈوانس ٹیکس ہو بھی تو وقت سے پہلے آپ کیسے لوگوں کو تنگ کر سکتے ہیں اور یہ پبڑ بوسی ہر شہر میں جاری ہے،آپ اکیلے ہوں یا فیمیلی کے ساتھ بےعزت ہونا لازم ہے جئے بھٹو
12
15
682
ملیحہ تانی retweeted
ہماری واحد اُمید اب صرف خان ہے جو کرنا ہے کر لو روک سکتے ہو تو روک لو ملک بھی ہمارا ہے نظام بھی ہماری مرضی کا ہی چلے گا #رہبر_پاکستان_عمران_خان @TeamPakPower
27
35
748
Replying to @Bis3O
محبت کسی کو جسمانی طور پر حاصل کرنے کا نام نہیں بلکہ کسی کو چاہے جانے کا نام ہے کسی کو چاہنا دنیا کے کسی مزہب میں منع نہیں خطا تو تب ہے جو حال دل کسی سے کہیں۔ کسی کو چاہتے رہنا کوئی خطا تو نہیں🙏❤️
2
6
11
333
وہ سمجھ رہے ہیں کہ ہم اسے نچا رہے ہیں 😂 اور وہ سمجھ رہی ہے کہ میں انہیں نچا رہی ہوں 😂 دیکھتے ہیں کس کی ٹانگوں میں کتنا ہے دم xitter.gq/Rsheikh95/status/16713…
27
111
10
250
34,880
فوجی عدالتوں سے متعلق سول عدالتوں کی رائے 👇🏿 کی کہنا ایں کہ میرے تے اعتبار نہی مطلب تینوں تیرے تے اعتبار نہی
1
6
10
261
فوج ایک حقیقت ہے اور اس ملک کی عوام اور آئین حقیقت نہیں ہے ؟ اس لیے اس ملک پر عوام اور آئین کی نہیں فوج کی مرضی چلنی چاہیے ؟
فوج ایک حقیقت ہے چونکہ سیاستدان بھی مکمل سمجھ کی کمی کا شکار ہیں اس لئے میرا خیال عام آراء سے مختلف ہے میں کہتا ہوں آئین میں کچھ ترامیم کر کے فوج کو کچھ اختیارات دےدینےچاہئیں باہم مشاورت کے عمل کے بعد تاکہ پھڈے ختم ہوں اسی طرح احتجاج کے حق کو لمٹ کرنا چاہئے تاکہ قوم سکون میں رہے
2
3
7
401
ملیحہ تانی retweeted
جیلوں میں ہماری خواتین کے ساتھ جس طرح کا سلوک روا رکھا جارہا ہے وہ ہولناک ہے۔ جس پاکستان میں میں پَلا بڑھا ہوں یا کسی بھی مہذب معاشرے میں (ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے ساتھ ایسے بہیمانہ سلوک کا) تصوّر تک ممکن نہ تھا۔ عالیہ حمزہ کی بیٹی کی جانب سے بھجوائے گئے پیغام سے وہ کرب و اذیّت جھلکتی ہے جس سے ان کے اہلِ خانہ گزر رہے ہیں۔
2,285
30,198
550
67,625
3,309,409
ملیحہ تانی retweeted
رات بارہ بجے سیاہ ویگو ڈالا میں کچھ لوگ آئے میرے گھر کا گیٹ پھلانگا، تالے توڑے ، دروازہ توڑا گھر میں داخل ہوئے شکرالحمدللہ مَیں اور فیملی گھر پر نہیں تھے مجھے میرے بچوں کو گزشتہ چودہ ماہ سے ذہنی اذیت دی جارہی ہے طاقت کے نشے میں بدمستوں نے پورے ملک میں لاقانونیت انارکی پھیلائی ہوئی ہے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں میرا مسلسل پیچھا کیاجارہا ہے جھوٹے مقدمات درج کروائے جارہے ہیں شاید انہیں خدا یاد نہیں ہے یہ سمجھتے ہیں کہ انکے یہ فسطائیتی ہتھکنڈے حق سچ کہنے سے روک پائینگے میرا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے دھمکیوں کا سلسلہ باجوہ سے شروع ہواتھا اور آج تک جاری ہے پاکستانی اپنے ہی ملک میں غیرمحفوظ ہوگئے ہیں یہ سلسلہ کب رُکے گا پتا نہیں لیکن ظالم کا انجام بہت بُرا ہوتا ہے یہ اللہ کا وعدہ ہے اپنی شکست کا بدلہ پاکستانیوں سے کیوں لیا جارہا ہے چادر چاردیواری خواتین کی حرمت یہ بنیادی آئینی دینی انسانی تقاضے ہیں سوچیں کیا اسطرح بہتری آسکتے ہے ؟؟
آپ سب کا شکریہ پاکستان زندہ باد
1,958
13,869
343
32,940
1,554,868
ملیحہ تانی retweeted
عمران خان بھی مزے سے کرپشن کرتے، خود بھی لوٹ مار کرتے اور دوسروں کو بھی حصہ دیتے تو آج نہ کوئی دشمن ہوتا، نہ جان کا خطرہ ہوتا۔ یہاں کرپٹ نظام کے خلاف آواز اٹھانا جرم ہے۔ کچھ چور عمران خان کی ٹیم میں شامل رہے، کچھ چور مخالف تھے اور کچھ چور ابھی بھی اوپر اوپر سے ہمدرد بن رہے ہیں، وقت آنے پر ایک اکیلے عمران خان کے خلاف یہ سب ایک ہوں گے۔ A corrupt system will ALWAYS fail a good person!
123
1,805
31
5,762
226,678