Shan Yousafzai (@TweetsOfShan) header
Shan Yousafzai (@TweetsOfShan) profile picture

Pakhtun 🇵🇰 Loving my culture, defending my homeland Pakistan First — Always

پاکستان
Joined August 2021
Photo by Shan Yousafzai (@TweetsOfShan)Photo by Shan Yousafzai (@TweetsOfShan)Photo by Shan Yousafzai (@TweetsOfShan)Photo by Shan Yousafzai (@TweetsOfShan)Photo by Shan Yousafzai (@TweetsOfShan)Photo by Shan Yousafzai (@TweetsOfShan)Photo by Shan Yousafzai (@TweetsOfShan)Photo by Shan Yousafzai (@TweetsOfShan)Photo by Shan Yousafzai (@TweetsOfShan)Photo by Shan Yousafzai (@TweetsOfShan)
اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے تمام ایم این ایز کو رہا کر دیا گیا ۔ #Pti #GovernorRaaj
16
*کوہاٹ میں دہشت گردوں کا پولیس موبائل گاڑیوں پر بڑا حملہ، 10 اہلکار شہید ہونے کی اطلاعات* کوہاٹ کے علاقے گھمبٹ میں غیر قانونی مائنز کے خلاف آپریشن کے لیے جانے والی پولیس نفری دہشت گردوں کے حملے کی زد میں آگئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشت گرد پہاڑ کی چوٹیوں سے پولیس پر مسلسل فائرنگ کر رہے ہیں، جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت اور پانچ پولیس موبائل گاڑیوں کو نذرِ آتش کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، جبکہ پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے۔ علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے اور پولیس کی مزید نفری روانہ کردی گئی ہے۔ #Kohat
1
721
ای فائیو پروجیکٹ تربیلہ میں واپڈا حکام اور تعمیراتی کمپنی کی مبینہ ناقص کارکردگی کے باعث ایک سنگین حادثہ پیش آیا۔ نئے تعمیر شدہ ٹنل میں حفاظتی گیٹس ٹوٹنے کے نتیجے میں پانی داخل ہوگیا، جس سے منصوبے کی تعمیر اور حفاظتی انتظامات پر کئی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ #TarbelaDam
1
309
Shan Yousafzai retweeted
Honored to join #ICYF Board Meeting in my capacity as VP for #Asia in #Konya 🇹🇷. A landmark board decision selecting #Nicosia as the 2027 @OICYouthCapital. Looking forward to working closely with @serhanaktunc and TRNC partners to empower youth across member states.
4
15
18
732
پنجاب آرٹی فیشل انٹیلی جنس ہب قائم کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا - وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ پنجاب مریم نواز شریف نے پیفٹک آفس میں اے آئی انٹیلی جنس ہب کی ای لانچنگ کی - وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف نے اے آئی انٹیلی جنس ہب پراجیکٹ کا افتتاح کیا - پیفٹک ہیڈکوارٹر میں اے آئی انٹیلی جنس پراجیکٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ - @MaryamNSharif #ReferendumForNewProvinces
34
کیا ایمرجنسی ایگزٹ ایسے ہوتے ہیں؟ #PIMS
1
48
سرحد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس، روات میں فائرنگ کے واقعے کے اصل حقائق سامنے آگئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یونیفارم میں ملبوس شخص اپنی ڈیوٹی پر جا رہا تھا اور راستے میں اپنی بیٹی کو یونیورسٹی چھوڑنے کے لیے کیمپس آیا تھا۔ بیٹی کو یونیورسٹی چھوڑتے وقت بعض طلبہ کی جانب سے آوازیں کسنے اور ہوٹنگ کرنے پر والد اشتعال میں آگیا، جس کے بعد صورتحال نے ناخوشگوار رخ اختیار کیا۔ ایک والد کا اپنی بیٹی کے معاملے پر جذباتی ہونا بعد میں ایک بڑا ایونٹ بن گیا۔ ضروری ہے کہ واقعے کو سنسنی خیز بنانے کے بجائے اصل حقائق سامنے لائے جائیں اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی جائے۔ @ICT_Police @OfficialDGISPR #CDFForGlobalPeace
33
A Facts based documentary about the effects of the Revocation of Article 370 & 35A in IIOJK and human rights adversaries of Indian Forces in Jammu and Kashmir. #Team64
28
28
467
نئے صوبے بنانے ہیں لیکن ایک منٹ یہ خوبصورت دوشیزہ راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کی اسسٹنٹ کمشنر ہیں۔ پیرا (PERA) دفتر کے دورے پر پہنچی۔ آگے ریڈ کرپٹ بچھایا گیا جیسے وائسرائے ہند کے خاندان کی کوئی شخصیت نازل ہونے والی ہو۔ میڈم ریڈ کارپٹ کے کنارے پر کھڑی ہوئی خود کو فوٹو شوٹ کیلئے ایسے تیار کیا جیسے پنجاب کی میڈم شلپا خود کو ریڈی کرتی ہے اور پھر کلک کی آواز آئی اور میڈم کا فوٹو بن گیا۔ #بیوریکریسی_ایک_ناسور
55
مولانا فضل الرحمان سے صرف اتنا کہوں گا کہ شہید کیپٹن قدیر بلوچ 300 ایکڑ سے زائد زرعی اراضی کے مالک تھے مگر انہوں نے ملٹری انٹیلیجنس جوائن کی اور 3 سال سے زائد عرصہ تک کچرے کے ڈھیروں کے قریب رہ کر اپنے وطن اور قوم کی خاطر فرائض سرانجام دیے کیا انہیں بھی ستر اسی ہزار تنخواہ کی لالچ تھی یہ ایک مثال ہے ایسی انگنت مثالیں ہیں ایسے کتنے ہی جوان ہیں جن کا پتہ تک نہیں چلا کہ دنیا کے کس کونے میں بے گور و کفن مٹی ہوگئے #معافی_مائی_فٹ
1
28
سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کا انتقال پاکستان میں کل یومِ سوگ منایا جائے گا، نوٹیفکیشن جاری حکومتِ پاکستان نے 13 جولائی کو قومی یومِ سوگ قرار دے دیا، نوٹیفکیشن قومی یومِ سوگ کے موقع پر ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا، نوٹیفکیشن وزیراعظم کی جانب سے قطر کے سابق امیر کے انتقال پر یومِ سوگ کا اعلان کیا گیا پاکستان کا قطر کی حکومت، شاہی خاندان اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کابینہ ڈویژن نے 13 جولائی کو قومی یومِ سوگ کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا #OICinPakistan2026
48
" دنیا تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ" 🤲 "سپریم لیڈر ایت اللہ خامنائی کا" #Iran #AyatUllahKhamnae
3
26
*🚨سوات کی جھیل سیف اللہ میں کشتی ڈوب گئی، 1 ہی خاندان کے 5 سیاح جاں بحق، 3 لاپتہ* سوات کے علاقے مہوڈنڈ سے دو گھنٹے مسافت پر واقع سیف اللہ جھیل میں ایک ہی خاندان کے 8 جبکہ ملاح سمیت 9 افراد کشتی میں سوار ہوئے، اس دوران اچانک حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں تمام افراد ڈوب گئے جس کے ملاح کو شدید زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ 5 سیاحوں کی لاشیں مہوڈنڈ کے مقام سے نکال لی گئیں۔ پولیس کے مطابق کشتی میں سوار تین افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ #Swat
87
AI سے بنی تصویر ہے۔۔ ان دنوں کوئی جیل ٹرائل نہیں چل رہا عمران خان کو کبھی بھی ہینڈ کف میں نہیں لایا گیا . جیل ٹرائل کے دوران جو عدالت تھی اس میں باقاعدہ وکلا کے بیٹھنے اور ملزمان کا کٹہرا اور اس کے ساتھ سپیکر نہیں لگا ہوا تھا بلکہ عارضی انتظام کر کے ایک بڑے سے ہال میں ارینج کیا گیا تھا #LocalNews #AI #FactCheck
13
بلوچستان لبریشن ارمی کے دہشت گرد اس طرح اپنے دہشت گردوں کو چھپا کر سفر کرتے ہیں۔۔ دیکھنے میں ایک ویگن ہے جس پر پیٹرول کے ڈرم لگے ہوئے ہیں۔‌ اندر سے کمرہ بنا ہوا ہے جہاں دہشتگرد چھپ کر فوج اور پولیس کے سامنے سے گزر جاتے ہیں۔#Balochistan #BLA #CDFForGlobalStability
1
113
سابقہ حدِ رفتار دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ تمام ڈرائیور حضرات مقررہ رفتار اور ٹریفک کی قوانین کی پابندی کو یقینی بنائیں۔ #PakistanForPeace
11
🇵🇰 Prime Minister Shehbaz Sharif 🇺🇸 President Donald Trump 🇮🇷 President Masoud Pezeshkian The leaders of Iran US Pakistan have signed Islamabad Memorandum of Understanding (MoU) aimed at ending the US-Iran war. The whole world is saying one thing: “Thank you, Pakistan.” 🇵🇰❤️ @CMShehbaz #IslamabadMoU
24
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردیے #ShukriyaPakistan
1
2
59
اس کی تنخواہ میں 600 فیصد اضافہ، بنیادی تنخواہ 519,000، نئے بجٹ میں اضافی مراعات و الاؤنسز کی بھرمار، رہائشی سہولت، سرکاری پارلیمنٹ لاجز میں مکمل فلیٹ یا کرایہ کی صورت میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ ہاؤسنگ الاؤنس، بجلی، گیس، پانی، پٹرول مفت۔۔۔۔ سفری الاؤنس، ہوائی جہاز کے ٹکٹس (سالانہ 25 سے زائد ریٹرن ٹرپس)، اندرون ملک فری ریل یا ایئر ٹریول، ہر اجلاس میں شرکت پر 6,000 یومیہ الاؤنس، اپنا اور فیملی کا مفت علاج، دفتر کے لیے مفت ٹیلیفون اور انٹرنیٹ کنکشن۔۔۔۔ اور جی حضوری کو حلقے کی رعایا۔۔۔۔ پھر جا کر یہ اتنی محنت سے عوام کے لیے سوتے ہیں۔ #BudgetForPakistan #عوام_دوست_بجٹ
31
فتنوں کے دور میں کم از کم دو نفل اس رب کے شکرانے کے ضرور ادا کیا کریں جس نے آپ کو ایسی لا تعداد نعمتیں دی ہیں جس سے اکثر لوگ محروم ہیں 🙏 #PakForGlobalStability
12