ℳ. ℳ retweeted
بھارت کے ہیری پورٹر‼️‼️
اب بھی کسی کو کوئی شق ہے کہ کن کترے ہوں، فتنہ الخوارج، فتنہ الہندستان یا فضلو ڈیزل، یہ سب بھارت کے مہرے ہیں۔
کن کترے فضلو کی محبت میں لیٹر لکھتے پھر رہے ہیں
ℳ. ℳ retweeted
یومِ اقبال!
آج 9 نومبر، علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی یاد میں۔
اقبال نے ہمیں خودی کا درس دیا، یقین کی قوت بخشی اور خوابوں کو حقیقت بنانے کی راہ دکھائی۔ ان کا پیغام آج بھی زندہ ہے:
#YomEIqbal #AllamaIqbal #Pakistan #IqbalDay
ℳ. ℳ retweeted
تہلکہ خیز
فضل الرحمان کے بیٹے اسد محمود کے چار کنال کے تقریباً دو ارب کے زیر تعمیر گھر، جو کے جمعیت کے اے ٹی ایم جاوید اقبال کے نام سے جانا جاتا ہے، پہلے نا جانے والے مناظر پہلی دفعہ منظر عام پر ۔ فضل الرحمان کی عجب کرپشن کی غضب ناک ایک اور کہانی
ℳ. ℳ retweeted
بریکنگ نیوز:
وزارت داخلہ نے جمیعت علما اسلام سوشل میڈیا ہیڈ صداقت خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی، گرفتاری جلد متوقع
ℳ. ℳ retweeted
نئی بوتل میں پرانی شراب ڈال کر بیچنے کی ناکام کوشش‼️‼️
🔺یہ ویڈیو ایک سال پرانی ہے۔ اس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نہایت ذہانت سے ’’ناراض بلوچ‘‘ بیانیے کو بے نقاب کیا تھا اور بلوچ سرداروں کے دوہرے معیار کو سامنے لایا تھا۔
🔺یہی سردار کیپٹن سنڈیمین کی بگھی کھینچنے میں فخر محسوس کیا کرتے تھے، لیکن جب بات مادرِ وطن کی آتی ہے تو ان کا پست کردار سامنے آ جاتا ہے۔
🔺ریاستِ پاکستان نے ہمیشہ ماں کا کردار ادا کیا اور ان سرداروں کو مکمل عزت و احترام دیا، لیکن بدلے میں انہوں نے ہمیشہ ریاست کو دھوکہ دیا۔
🔺اکبر بگٹی نے اپنے چچا ہیبت خان کو قتل کیا، انہیں سزائے موت سنائی گئی، لیکن بعد میں ایوب خان نے انہیں رہا کر دیا۔ اس کے باوجود اکبر بگٹی نے ریاست کے خلاف محاذ کھول لیا۔
🔺خیر بخش مری نے جسٹس میر نواز مری کو قتل کیا، لیکن انہیں بھی رہا کر دیا گیا۔ ان کی انا کی تسکین کے لیے انہیں صوبائی اسمبلی میں بھیک کی نشست بھی دی گئی، مگر شکر گزار ہونے کے بجائے انہوں نے اپنا گرگٹ والا کردار دکھایا اور ریاست مخالف بن گیا۔
اب وقت آ گیا ہے کہ اصل حقیقت عوام کے سامنے لائی جائے ‼️‼️
ℳ. ℳ retweeted
تہلکہ خیز ، بریکنگ اور ایکسکلوزیو🔥🔥🔥
فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود کی بے نامی جائیدادوں کے مزید ہولناک انکشافات
اسلام آباد کی ایک ہی گلی میں دو عالی شان اربوں روپے کے مکانات، اصل مالکان کون؟
اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 کی اسٹریٹ نمبر 83 میں فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو قیمتی رہائشی منصوبوں کے حوالے سے نئے اہم ترین سوالات سامنے آ گئے
اس سے قبل اسی گلی کے مکان نمبر 7 کے حوالے سے مصدقہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ فضل الرحمٰن وہاں مقیم ہیں، جبکہ جائیداد امان اللہ نامی شخص کے نام پر ہے۔ اب ہولناک انکشاف سامنے آیا ہے اسی گلی میں ان کے صاحبزادے اسعد محمود کے زیرِ تعمیر ایک اور انتہائی پرتعیش مکان کی خفیہ تفصیلات بھی سامنے آئی ہیں، جس نے اس معاملے کو مزید اہم بنا دیا ہے
83 نمبر گلی میں ہی مکان نمبر 11: چار کنال کا محل نما گھر، اصل مالک کون؟
مصدقہ معلومات کے مطابق، فضل الرحمٰن کے صاحبزادے اسعد محمود، اسٹریٹ نمبر 83، سیکٹر G-6/4 اسلام آباد میں چار کنال پر محیط ایک عالی شان رہائش گاہ تعمیر کروا رہے ہیں۔ اس جائیداد کی مالیت کا تہمینہ کم از کم دو ارب روپے لگایا جا رہا ہے ۔ یہاں ایک کنال کے پلاٹ کی قیمت 50 کروڑ روپے ہے
اہم سوال یہ ہے کہ یہ چار کنال کا پلاٹ اسعد محمود کی بجائے جاوید اقبال نامی شخص کے نام پر کیوں ہے، جو ضلع کرک کا مستقل رہائشی بتایا جاتا ہے؟
اس مکان کی تعمیر میں بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزی پر سی ڈی اے پہلے ہی نوٹس جاری کر چکی ہے
اب آتے ہیں کے یہ جاوید اقبال کون ہیں اورفضل الرحمان کے خاندان سے اس کا تعلق کیا ہے؟
مصدقہ معلومات کے مطابق، جاوید اقبال نے 2024 کے عام انتخابات میں حلقہ PK-97 کرک سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے صوبائی اسمبلی کا انتخاب لڑا اور تقریباً 17,700 ووٹ حاصل کیے، تاہم وہ تحریک انصاف کے امیدوار خورشید خٹک سے کامیاب نہ ہو سکا
جاوید اقبال کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ مالی طور پر کافی امیر ہے اور جمعیت علمائے اسلام (ف) سے وابستگی رکھتے ہیں۔ وہ کئی سال دبئی میں مقیم رہے، جبکہ ان کے دو صاحبزادے متحدہ عرب امارات اور امریکہ میں رہائش پذیر ہیں
یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں انہیں پانچ ملین گھروں کے منصوبے کے تحت تعمیراتی ٹھیکے بھی ملے تھے جنکی بیشتر ادائیگیاں سمدھی غلام علی کے گورنر دور مے کی گئیں
جاوید اقبال کی کرک میں دو رہائش گاہوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے:
* ایک گھر گاؤں مستی خیل، پوسٹ آفس مٹھائی خیل، ضلع کرک میں
* جبکہ دوسرا گھر گاؤں مہتہ خیل، ضلع کرک
اب اہم ترین سوال؟؟؟؟
دو مکانات، دو مختلف نام، مگر ایک ہی بے نامی مالک اور ایک ہی اسٹریٹ!
اب معاملے کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ ایک ہی گلی میں فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو بڑے اربوں روپے کے مکانات کی ملکیت دو الگ الگ افراد کے نام پر ہے
مکان نمبر 7 کے حوالے سے امان اللہ کا نام سامنے آیا، جبکہ مکان نمبر 11 کے حوالے سے جاوید اقبال کا نام سامنے آ چکا ہے
اب فضل الرحمٰن اور اسعد محمود کو ان سوالات کے جواب دینا ہوں گے:
1. مکان نمبر 7 اور مکان نمبر 11 کی اصل قانونی ملکیت کس کے پاس ہے؟
2. امان اللہ اور جاوید اقبال کا فضل الرحمٰن اور اسعد محمود سے کیا تعلق ہے؟
3. اگر یہ مکانات فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے کی ملکیت نہیں تو وہ وہاں کس قانونی حیثیت سے رہائش پذیر ہیں؟
4. کیا وہ ان مکانات کے کرایہ دار ہیں، باقاعدہ مالکان ہیں یا کسی تیسرے شخص کی ملکیت میں بلا معاوضہ رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں؟
5. اگر یہ جائیدادیں جاوید اقبال اور امان اللہ کی ہیں تو کیا ان دونوں افراد کے پاس ان کی خریداری اور تعمیر کے مالی وسائل کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں؟
6. چار کنال کے مکان کی تعمیر پر دو ارب روپے کے تخمینہ شدہ اخراجات کے مالی ذرائع کیا ہیں؟
7. کیا سی ڈی اے کے جاری کردہ نوٹس کے بعد تعمیراتی خلاف ورزیوں کی اصلاح کی گئی ہے؟
اب معاملہ محض جائیداد کا نہیں، شفافیت اور جواب دہی کا ہے!
فضل الرحمٰن جو آئے روز سیاسی معاملات پر دوسروں سے سوالات کرتے ہیں، ان کے لیے اب ضروری ہے کہ وہ اپنے اور اپنے صاحبزادے سے منسوب ان جائیدادوں کے حوالے سے اٹھنے والے سوالات کا جواب عوام کو فوری دیں
امان اللہ کون ہیں؟ جاوید اقبال کون ہیں؟ اور آخر فضل الرحمٰن اور اسعد محمود سے منسوب ان دو عالی شان مکانات کے اصل مالکان کون ہیں؟ عوام ان سوالات کے واضح اور دستاویزی جواب کے منتظر ہیں
‼️ایک اور بنگلہ سٹریٹ ۸۴ مے اسکے علاوہ سینیٹر احمد خان سے بھی لیا گیا ہے
یہ لوٹیرے مولوی وارداتیہ اور اسکی اولاد کا کچھ ذکر ہے۔ بہت کچھ ابھی بھی چھپا ہوا ہے
ℳ. ℳ retweeted
بریکنگ:
ریاستی اداروں کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں،
مفتی محمود مرکز کے انچارج عطا الرحمن پر ATA کے تحت پرچہ درج
@ziaurrehman76
ℳ. ℳ retweeted
ایف آئی اے نے جعلی بھرتیوں اور نوکری سکینڈل پر اسد محمود کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج،
نیب مقدمے کے آغاز اور سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کی سفارش کردی، خط منظر عام پر آ گیا
ℳ. ℳ retweeted
دھماکہ خبر
فضل الرحمان کا ذاتی لونڈا جسے فضل الرحمان نواز کوہستانی کے نام سے پکارتا ہے کے خوفناک انکشافات منظر عام پر آ گئے
صرف فضل الرحمان ہی نہیں باقی پوری جماعت کے علمبردار بھی نواز کوہستانی کو اپنے بستر گرم کرنے کے لیے خوب استعمال کرتے آ رہے ہیں
یہ نوجوان انتہائی کم عمری ہی سے جمعیت علمائے اسلام کے بعض بزرگوں کی ’’خدمتِ خاص‘‘ میں رہا ہے اور اب بھی ہے ۔ جماعت کے متعدد لیڈر اس سے خوش رہتے ہیں کیونکہ یہ انہیں خوش رکھتا ہے
کوہستان کے ایک انتہائی پسماندہ اور غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے *اس نوجوان کو آج سے تقریباً دس سال قبل، جب اس کی ڈاڑھی مونچھ بھی نہیں آئی تھی، تب سے بزنس کلاس کے فضائی ٹکٹ بھی فراہم کیے جاتے رہے ہیں اور اب بھی کیے جاتے ہیں*
اس کے علاوہ بھی جمعیت کے چند ہوس پرست، نواز کوہستانی کی ریکارڈ شدہ ویڈیوز سے بلیک میل کرکے نواز کے باقی بھائیوں اور گھر کی عورتوں کا استحصال کرتے ہیں
دلچسپ امر یہ ہے کہ اس نوجوان کا جھکاؤ کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کی طرف بھی ماضی میں رہا
محمد نواز کوہستانی کی فضل الرحمٰن سے قربت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بالآخر جماعتی شوریٰ کے اجلاس میں بھی اس حوالے سے معاملہ زیرِ بحث آتا رہا ہے
یہ کہانی صرف نواز کوہستانی کی نہیں بلکہ سینکڑوں بچوں کی ہے جو جمعیت کے ان ہوس پرستون کی بر بریّت کا نشانہ بنتے ہیں
جہاں اس بہتی گنگا میں جمعیت کے رہنماؤں نے خوب ہاتھ دھوئے وہاں پی ٹی ایم کے انقلابی منظور پشتین نے بھی اپنی باری خوب لگائی اور مزے لئے ۔
*جمعیت کے ان تمام لونڈے بازوں کو کُھلا چیلنج ہے کہ آئیں اور اس مصدقہ کہانی کی تردید کریں*
ℳ. ℳ retweeted
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سیکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ کے دوران شرکاء سے خصوصی گفتگو!
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور امن و امان کا قیام سب سے پہلی ترجیح ہے: گورنر خیبر پختونخوا
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایپیکس کمیٹی کا اجلاس پشاور میں وزیراعظم اور اعلیٰ حکام کی موجودگی میں ہوا: فیصل کریم کنڈی
خیبر پختونخوا حکومت نے سیکیورٹی ضروریات کے لیے 160 ارب روپے کا مطالبہ کیا جس کی وفاق نے تائید کی: *گورنر خیبرپختونخوا*
وفاق کے ساتھ تمام سیکیورٹی اور ترقیاتی امور پر رابطہ کاری اور فالو اپ اجلاس اسلام آباد میں منعقد کیے گئے: گورنر
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا عزم کرتے ہیں: فیصل کریم کنڈی
شکست ہماری ڈکشنری میں نہیں: گورنر
پولیس کو محض کلاشنکوف اور محدود گولیوں کے سہارے نہیں چھوڑا جا سکتا، ہر ممکن سپورٹ فراہم کی جائے گی: گورنر
شہداء پیکجز اور تنخواہوں میں بہتری کے ساتھ پولیس کو جدید اسلحہ اور ایمونیشن دینے کا فیصلہ کیا ہے: گورنر
ضم شدہ اضلاع میں تاحال ایک بھی پولیس لائن نہ بننے پر تشویش ہے: گورنر
سیکیورٹی فورسز کو اون نہ کرنا سب سے بڑی خامی تھی، اب سیکیورٹی کی مکمل پولیٹیکل اونرشپ لی جائے گی: فیصل کریم کنڈی
صوبے میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ناگزیر ہیں: گورنر
خیبر پختونخوا کی پالیسی اب اسلام آباد سے آئے گی، جلال آباد، قندھار یا کابل سے نہیں: *گورنر*
صوبوں کے درمیان بہتر رابطہ کاری کے تحت پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے اچھے اقدامات کو اپنایا جائے گا: *گورنر فیصل کریم*
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف انڈیا کی سہولت کاری کے لیے استعمال ہو رہی ہے: *گورنر خیبر پختونخوا*
افغان حکام کی جانب سے پشاور پر قبضے جیسے بیانات اور ڈرون کی آمد پر ماضی میں خاموشی افسوسناک تھی: *گورنر*
ریاست، آئین اور قانون کو نہ ماننے اور ہتھیار اٹھانے والوں کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: *گورنر*
ہتھیار اٹھانے والے عناصر کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا، دہشت گردوں کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی نافذ ہے: *گورنر*
ترقیاتی کام، سڑکیں اور پل تبھی مفید ہیں جب انسان اور عوام کی زندگی محفوظ ہو: *گورنر خیبر پختونخوا*
عوام کا اعتماد بحال کر کے اور پولیس و عوام کا رابطہ مضبوط بنا کر آدھی جنگ جیتی جا سکتی ہے: *گورنر*
صوبے کے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں میں مصروف کرنا ترجیح ہے، اس جنگ میں شکست یا واپسی کا کوئی آپشن نہیں: *گورنر*
ℳ. ℳ retweeted
افغان کمشنریٹ پشاور کی املاک پر قبضہ اور افغان شہریوں کو بھاری رقوم کے عوض پاکستانی شہریت دلوانے کا خفیہ نیٹ ورک منظر عام پر ۔ فضل الرحمٰن کو اب جواب دینا ہوگا!
پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کی اہم سرکاری املاک فضل الرحمٰن کے قریبی حلقوں کے زیرِ استعمال کیسے رہیں جہاں بھاری رقوم حاصل کرکے افغانیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا خطرناک کھیل کھیلا جاتا تھا
حیات آباد فیز 5 کے سرکاری بنگلے نمبر 4 اور 5 کن قانونی تقاضوں کے تحت قاری رؤف، قاری حیات اللہ، مامون احمد جان اور ضیاء الرحمٰن کے برادرِ نسبتی کے زیرِ استعمال رہے؟
مصدقہ اطلاعات کے مطابق افغان شہریوں کو بھاری رقم کے عوض پاکستانی شناخت اور شہریت دلوانے کے لیے انہی سرکاری بنگلوں کو ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا
افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے سرکاری وسائل، سہولیات اور انتظامی مشینری
فضل الرحمن اور اسکے بھائی ضیاء الرحمن کے اشاروں پر مخصوص افراد کے لیے استعمال ہوتی رہی
فضل الرحمن یہ بتائے کے
سلیم خان کو عہدے سے ہٹا کر عباس خان کو اضافی چارج دینے کے پیچھے اصل مقاصد کیا تھے؟ کیا اس انتظامی تبدیلی نے غیر قانونی سرگرمیوں کی راہ ہموار نہیں کی؟
ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کے فضل الرحمٰن کے سیاسی اثر و رسوخ کو سرکاری اداروں اور وسائل تک غیر معمولی رسائی کے لیے بے دردی سے استعمال کیا جاتا رہا
فضل الرحمن یہ بھی بتائے کے
بنگلوں کی ملکیت، الاٹمنٹ، استعمال اور وہاں مقیم افراد کے کوائف کی مکمل تحقیقات کیوں نہ ہوں؟
فضل الرحمٰن جواب دیں: کیا ان کے قریبی حلقوں کو سرکاری املاک اور افغان شہریوں کی پاکستانی شہریت کے غیر قانونی نیٹ ورک میں کوئی سہولت کاری حاصل تھی؟
معاملے کی شفاف تحقیقات، افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے ریکارڈ کی جانچ اور متعلقہ افسران و اہلکاروں کے احتساب کو یقینی بنایا جائے اور متعلقہ ادارے حقائق عوام کے سامنے رکھیں
ℳ. ℳ retweeted
ڈیزل کے بیٹے اسد محمود نے جمیعت کے لوگوں کو نوازنے کے لئے عمر کی حد 28 سال سے بڑھا کر 50 سال کردی۔
نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
اسد محمود کا نوٹیفکیشن منظر عام پر
ℳ. ℳ retweeted
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او، اہلِ خانہ اور ملازمین کو سنگین دھمکیاں دینے، ہراساں کرنے اور آن لائن کردار کشی کے معاملے پر ملک گیر کارروائی
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او محمد مصوّر عباسی کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیوں، اہلِ خانہ کو ہراساں کرنے، آزاد ڈیجیٹل کے خلاف دھمکی آمیز رویے اور سوشل میڈیا پر کردار کشی کے خلاف درخواست جمع کروائی گئی
درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے 11 مشتبہ افراد کی شناخت کر لی گئی، جن کے خلاف قانونی کارروائی اور مزید تحقیقات جاری ہیں
ملک گیر مربوط آپریشن کے دوران دو ملزمان کو سنگین دھمکیاں دینے پر گرفتار بھی کر لیا گیا
گرفتار ملزمان میں نعیم الحق ولد سراج الحق شامل ہیں، جنہیں راولپنڈی کے علاقے مورگاہ سے گرفتار کیا گیا
دوسرے گرفتار ملزم نوید احمد عباسی ولد محمد ریاض عباسی ہیں، جنہیں مری کے علاقے بانسرا گلی سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزم نوید احمد عباسی کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ جمعیت کے سابق جنرل سیکریٹری، ضلع مری رہ چکے ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر جمیعیت کے مختلف اکاؤنٹوں سے مسلسل جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے تھے
اسلام آباد، راولپنڈی، مری، لاہور اور کراچی میں بیک وقت کارروائیاں کی گئیں
ملک بھر میں مجموعی طور پر 17 چھاپے مارے گئے، جن میں این سی سی آئی اے اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی کی ٹیموں نے حصہ لیا
کارروائیوں میں اسلام آباد پولیس اور اس کی کوئیک رسپانس فورسز نے بھی معاونت فراہم کی
ملزمان کی شناخت اور سراغ رسانی کے لیے جدید سیلولر ٹریکنگ اور فیشل ریکگنیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا
معاملے میں نامزد دیگر 9 افراد کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او اور ان کے اہلِ خانہ اور آزاد ڈیجیٹیل کو دھمکیاں دینے اور ہراساں کرنے کے معاملے کی تحقیقات تاحال جاری ہیں
ℳ. ℳ retweeted
جب عمران خان کو توشہ خانہ سے گھڑی چوری کرنے پر سزا مل سکتی ہے تو اسعد محمود کو کیوں نہیں،
اسعد محمود ضمیر فروش کے ساتھ ساتھ گھڑی فروش بھی نکلا۔۔۔
@MoulanaOfficial
ℳ. ℳ retweeted
استغفرللہ استغفرللہ‼️‼️
یہ قلعہ سیف اللہ کے مدرسے سے پڑھا بلکہ لوطی بنا حلوہ خور مولوی عبدالستار نے گستاخی رسول صلئ اللہ علیہ وسلم کی حد کر دی۔
فضلو ڈیزل کی حمایت میں اس نے جھوٹی حدیث گڑھ کر اسے نعوذباللہ وقت حاظر کا نبھ قرار دے دیا۔ منطق میں کہا کہ وقت کا عالم دین۔ عبدلستار بتائے کہ یہ فضلو کاہے کا عالم ہے، اس کو اسلام کا کتنا بتا ہے۔ باپ کی وراثت میں علم نہیں ملتا بلکہ وہ مدرسے ملتے ہیں جن کا چندہ کھا کھا کر یہ ہڈ حرام بنا
ℳ. ℳ retweeted
کوئٹہ کے ایک شہری کی ہمشیرہ کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کے علاج کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر ہر ممکن معاونت فراہم کی گئی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کا وژن ہے کہ مشکل حالات میں کسی شہری کو تنہا نہ چھوڑا جائے اور مستحق افراد کو علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
عوامی خدمت اور فلاح و بہبود حکومت بلوچستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔
#MirSarfrazBugti #Balochistan #Healthcare
ℳ. ℳ retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی دلچسپی اور حکومتِ بلوچستان کے اقدامات سے تھلیسیمیا سینٹر کی اپ گریڈیشن نے سینکڑوں خاندانوں کی مشکلات کم کر دی ہیں۔
اب مریضوں کو مفت خون، ٹیسٹ، ادویات اور بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ شادی سے قبل تھلیسیمیا اسکریننگ کی سہولت بھی متعارف کرائی گئی ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو اس مرض سے محفوظ رکھنے کے لیے بروقت اقدامات کیے جا سکیں۔
یہ صرف ایک طبی سہولت نہیں بلکہ ان خاندانوں کے لیے امید، آسانی اور زندگی کا سہارا ہے جو برسوں سے اس بیماری کے ساتھ جدوجہد کر رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا وژن: علاج بھی، سہولت بھی، عوام کی خدمت بھی.
#CMBalochistan #SarfrazBugti #HealthReforms #Balochistan
ℳ. ℳ retweeted
یہ ہے سردار عبدالرحمن کھیتران
ایک دن میں کروڑوں کی کرپشن کرنے والا، اپنے حلقے کی عوام کو خریدنے کا دعوی کرنے والا، ووٹر کو پیسوں کا بکاو کہنے والا، مخالفین کو گالیاں دینے والا، آج میڈٰیا پر پرانے کرپٹ سیاستدانوں کا وکیل بن کر سامنے آیا ہے، اور کہتا ہے کہ بلوچستان میں گورنر راج لگاو، وزیر اعلی کو باہر نکالو، میں نوابوں اور سرداروں کو لاکر بٹھاونگا۔
میں آپ سبکی یاد دہانی کرتا چلوں، اسکے بیٹے انعام شاہ نے 2023 میں خود کہا تھا کہ میرے ابو نے ہمارے گھر کی ملازمہ کو اسکے بچوں سمیت قتل کرکے انکی لاشیں کنویں میں پھینک دی۔ 2014 میں پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے، انکا اسلحہ چھیننے اور نجی جیل کے کیس میں عبدالرحمن کھیتران 4 سال گھر (سب جیل) میں قید رہا، یہ موجودہ حکومت میں بھی کروڑوں کے سپنے دیکھ رہا تھا، شاید اس لیئے اسکو باہر نکال دیا گیا اور یہ اب میڈیا پر انکا نمائندہ بن چکا ہے جنکے نام سے پہلے کمیشن خور لکھا جاتا رہا ہے۔ بلوچستان کی عوام اب ان بڈھے حرام خور نمائندوں اور ظالم سرداروں سے تنگ ہے۔ اسکی یہ آڈیو ثبوت ہے کہ یہ روزانہ 5 سے 10کروڑ روپیہ بلوچستان کی عوام کا چوری کرتا تھا۔ ایسے کرپٹ لوگوں کو بلوچستان کی نمائندگی کا بھی حق نہیں ہے۔
یہ آڈیو بھی سامنے لانے والا اسکا اپنا سگا بیٹا انعام شاہ ہی تھا۔
#Balochistan
ℳ. ℳ retweeted
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ترقیاتی وژن کے تحت بلوچستان کی پہلی Investment & Trade Expo 2026 کا انعقاد 18 اور 19 نومبر کو BUITEMS یونیورسٹی کوئٹہ میں ہوگا۔
یہ تاریخی ایکسپو بلوچستان کے قدرتی وسائل، معدنیات، فشریز اور صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھولے گی، جس سے صوبے کی معیشت مضبوط اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔
آئیے! سرمایہ کاری، تجارت اور خوشحالی کے نئے سفر میں بلوچستان کا ساتھ دیں۔
📍 BUITEMS University, Quetta
📅 18–19 November 2026
#BalochistanInvestmentExpo2026 #InvestInBalochistan #EconomicGrowth #SarfrazBugti #Balochistan












