عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر۔🩶💚🩶
🖤اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ 💚🖤
🤍Good Morning🤍
عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان retweeted
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(56)
عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان retweeted
السلام علیکم
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ۞
:اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں
کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
#خاتم_الرسلﷺ
عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان retweeted
گہری بادل ، گہری خاموشی اور جاڑے کی آمد آمد ہے پتے اب پیلے ہوتے جا رہے کچھ دنوں میں یہ سارے پتے مکمل زرد ہو کر جھڑ جائیں گے اور وہ منظر بے حد حسین لگتا ہے
کبھی آپ مسلسل ایسے پرسکون ماحول میں وقت گزاریں تو آپ کو احساس ہوتا کہ شور شرابہ بھی آپ کی ذہنی صحت کے لئے کتنا نقصان داہ ہوتا ہے
عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان retweeted
بچے اٹلی روم گے ان کے ہوتے پائے ، کلیجی ، مغز نہی پک سکتا ہے اور سردی بھی تقریباً آ چکی تو بڑے پائے اور بونگ لا کر سلو ککر میں ڈال دیے اور پوری راست ہلکی آنچ پر یہ پکیں گے پھر مہمانوں کی دعوت کر دی جائے گی
عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان retweeted
آپ بھلے جو مرضی کہتے رہیں مگر اس سے عمدہ اس سے لذیز اور اس سے اتھینٹک بونگ پائے بنانا ممکن ہی نہی ہے
جو ایک بار کھا لیتا وہ پھر کہیں اور سے پائے نہی کھائے گا سترہ اٹھارہ گھنٹے دھیمی آگ پر پکے بغیر کسی ڈبے کے مصالحے کے اور ان کے اوپر پکتے جو ملائی جمتی اور پھر لیٹ میں ڈال کر خاص خوشبو والا گرم مصالحہ دھنیا ہری مرچ اور گھر میں بنے تل والے کلچے اور شوربہ ایسا ہاتھ آپس میں چپک جائیں
جنت کا کھانا ہے یہ 🥰🥰
عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
درود شریف پڑھ دیں
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صبح بخیر
#سرمایہ_زیست
عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان retweeted
السلام علیکم
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ
وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ﴿ﷺ﴾
#خاتم_الرسلﷺ
عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صبح بخیر زندگی
#درود_وسلام
عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان retweeted
آج والدہ کی بہت یاد آ رہی اور میں روتا جا رہا
میں نے زندگی میں اپنی والدہ سے زیادہ قرآن پاک پڑھنے اور اس سے جڑا بندہ نہی دیکھا وہ چلتے پھرتے گھر کے کام کرتے ہر وقت تلاوت کرتی تھیں
وہ قران پڑھاتی بھی تھیں وہ کہتیں قران کا وہی ثواب ملنا جو خود پڑھ جاؤ اور روزانہ دعا کرواتی کہ میں قران پڑھتے اور پڑھاتے مر جاؤں ۔
اللہ کی شان دیکھیں مرتے وقت ہمارے ایک انکل آنٹی ان کے پاس تھے ان کہتیں سورہ یاسین سناؤ جب وہ دونوں سنا چکے تو کہتیں ایک غلطی ہے یہ انکی عادت تھی زبر زیر کی بھی غلطی ہو وہ درست کرواتی تھیں پھر انکو کہا میرے پیچھے پڑھو سورہ یاسین مکمل کی اور جان نکل گئی قران پڑھاتے وہ دنیا سے چلی گئیں آنٹی نے سمجھا دوائی کا اثر وہ سو گئی ہیں مگر وہ مر چکی تھیں مجھے روزانہ کہتی تھیں کہ مرنے سے بے حد خوف آتا ہے جان نکلنا بے حد مشکل ہے بہت ڈرتی میرے لیے دعا کرو اور جب وقت آ گیا پتہ ہی نہی چلا نا آہ نا ہچکی کچھ بھی نہی





















