الٰہی! میں تیری عطا مانگتا ہوں
کرم مغفرت کی دعا مانگتا ہوں
#نوائےسحر
#لبیک_پرموشن
15
Abaid mughal retweeted
الحمدللہ یورپ کی یونیورسٹی میں ٹاپ کیا پہلا پاکستانی ٹاپر بنا اور ڈاکٹر بنا۔ یہ محنت اپنے ملک پاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے کی تھی اور اس میں کامیاب ہوا۔ اقبال کا میں فالور ہوں جن کا نام آج بھی یورپ میں لیا جاتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد!!
اے الله عزوجل میرے رب ہمیں اگلے سال اس وقت حج کی
تیاری کرنے والوں میں شامل فرما آمین
#نوائےسحر
#لبیک_پرموشن
1
41
سب سے اَولیٰ و اعلیٰ ہمَارا نبی ﷺ
سب سے بالا و وَالا ہمَارا نبیﷺ
#نوائےسحر
#لبیک_پرموشن
1
46
چمک تجھﷺ سے پاتے ہیں سب پانے والے
مِرا دِل بھی چمکا دے چمکانے والےﷺ
#نوائےسحر
#لبیک_پرموشن
1
2
73
دنیا کے تمام نظام آزما لیے، اب سکون صرف نظامِ مصطفی ﷺ میں ملے گا
جس دن یہ نظام غالب آگیا، انسانیت کی سسکیاں ختم اور حقیقی عزت کا آغاز ہوگا
#نوائےسحر
#لبیک_پرموشن
2
61










