Pinned Tweet
لانگ مارچ کا 4 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ درست ہے یا غلط؟
اور کیا 4 اکتوبر کو لانگ ہوگا یا نہیں؟
اپنی رائے دیجیے
راولپنڈی:اینکررابیعہ کی موت قتل کےشبہ میں خاوندگرفتار،
ہنستابستاگھرانہ اجڑگیایا،ماں قبرمیں باپ حوالات میں ان بچیوں کےلئےتوقیامت کادن ہے💔
🚨🚨پشاور، جمعیت علماء اسلام کے مفتی محمود مرکز کو تجاوزات ہٹانے کے نوٹس کے بعد ممکنہ آپریشن، مفتی محمود مرکز کی بجلی منقطع کر دی گئی، جمیعت علمائے اسلام کے کارکنان کی بڑی تعداد مفتی محمود مرکز کے باہر جمع ہو گئی
*ضمنی انتخابات/ حلقہ این اے 77 گوجرنوالہ*
پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار راشد بشیر ورک کامیاب ہوگئے
مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار محمد ابراہیم گُجر دوسرے نمبر پر رہے
*نوٹ: یہ سیٹ پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے محمود بشیر ورک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی*
وزیرا علی مریم نواز شریف نے وی آئی پی وزٹ کی وجہ امتحانات ملتوی پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیا
وزٹ کے دوران عوام بالخصوص طلبہ کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔ مریم نواز شریف
ڈی سی جہلم میر رضا نے ہدایات کی واضح خلاف ورزی کی۔
اس وقت پنجاب کے کچھ علاقوں میں دھند کا راج ہے ...☁☁☁☁
اگلے 2 سے 3 دن موسم خشک رہنے کا امکان ہے...☁☁☁
جبکہ 11 نومبر سے 14 نومبر تک ایک درمیانی شدت کا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے جس سے پنجاب اور پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بن سکتا ہے ان شاء اللّٰہ... ❄❄⚡🌧🌧🌩
نیتن یاہو کو بڑا سیاسی جھٹکا، عرب جماعتوں کی حمایت سے آئزن کوٹ کے اسرائیل کے نئے وزیرِ اعظم بننے کا امکان
🚨🚨🚨نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کی جانب سے خیبر میں آل پارٹی کانفرنس کی درخواست مسترد
اسٹنٹ کمشنر نے جواب میں کہا کہ دفعہ 144 نافذ ہے اور جلسے جلوس یا اجتماع کی اجازت نہیں دی جاسکتی
آج وفاداری کا معیار وطن سے محبت نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی پیروی بنا دیا گیا ہے،انگریز کے خلاف جنگ لڑنے والوں کو غدار کہا گیا، آج بھی اختلاف کرنے والوں کو غدار قرار دیا جاتا ہے، میڈیا نوٹس اچھالنے کے بجائے ہمارا اصل مؤقف اور ملک کا مسئلہ قوم کے سامنے لائے، خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے کی کیا ضرورت پیش آئی؟ مولانا فضل الرحمٰن
سابق صدر آزاد جموں و کشمیر راجہ ذوالقرنین خان صاحب کے انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا، مرحوم ایک باوقار سیاسی و سماجی شخصیت تھے، جنہوں نے اپنی زندگی عوامی خدمت اور سیاسی جدوجہد میں گزاری۔
اس دکھ کی گھڑی میں اپنے عزیز دوست راجہ علی ذوالقرنین اور ان کے تمام اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں، اللّہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
آمین یا رب العالمین۔
🚨🚨🚨آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او مصور عباسی کو دھمکیاں این سی سی آئی اے ایکٹو، جے یو آئی ف کے کارکنان گرفتار، مزید کارکنوں مو گرفتار کرنے کی تیاریاں ۔
🚨🚨مولانا ہمیشہ کہتے ہیں میرے بغیر حکومتیں بنتی نہیں اور جو بنتی ہے وہ چلتی نہیں ، یہ حکومت مولانا کے بغیر بن گئی اور ان کے بغیر ہی چلے گی ، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
مدارس کی عمارتوں کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاری، اسلام آباد کے مدرسہ اختر العلوم کو منظور شدہ نقشے کے بغیر تعمیرات پر سی ڈی اے نے نوٹس جاری کردیاسی ڈی اے نے مدرسہ اختر العلوم کی انتظامیہ کو 15 روز میں عمارت کا منظور شدہ نقشہ جمع کرانے کی ہدایت کردی
پنجاب حکومت کا محکمہ تعلیم پنجاب کو 3 حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ، الگ الگ سیکرٹری ہونگے
1. North Punjab
2. Sout Punjab
3. Central Punjab








