Usman (@UsmanNarrates) header
Usman (@UsmanNarrates) profile picture

| Writer | Entrepreneur |

Joined April 2012
Photo by Usman (@UsmanNarrates)Photo by Usman (@UsmanNarrates)Photo by Usman (@UsmanNarrates)Photo by Usman (@UsmanNarrates)Photo by Usman (@UsmanNarrates)Photo by Usman (@UsmanNarrates)Photo by Usman (@UsmanNarrates)Photo by Usman (@UsmanNarrates)Photo by Usman (@UsmanNarrates)Photo by Usman (@UsmanNarrates)
❗بلڈی سویلینز کے بجٹ کا خلاصہ ▪️ٹیکس دو، مگر ووٹ کا بنیادی حق مت مانگو ▪️ٹیکس دو لیکن اپنے حکمران چننے کا حق نہیں ▪️ٹیکس دو، مگر ڈالر باہر سے لاو ▪️ٹیکس دو لیکن، علاج پرائیویٹ ہسپتالوں سے کراو ▪️ ٹیکس دو لیکن کمائی باہر کرو ▪️ٹیکس دو، لیکن بچوں کو تعلیم پرائیویٹ دلواو 👇
3
32
72
3,152
جہاں ٹکے ٹکے کی نوکریوں اور زمینی خداؤں کی خوشنودی کے لیے ضمیر فروشی ایک عام چلن بن گیا ہے، خیبر پختونخواہ پولیس میں آج بھی ایسے بہادر اور غیرت مند سپوت موجود ہیں جو اپنی حمیت اور روایات کو اپنی زندگی پر مقدم رکھتے ہیں۔ عمران الدین سے نہ کبھی کوئ رابطہ رہا نہ کوئ وابستگی تھی۔ پہلی دفعہ ان کا ذکر سوشل میڈیا پر سُنا جہاں ناصرف انہوں نے میرے گھر کی خواتین کے ساتھ دست درازی سے انکار کیا بلکہ مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ میرے رشتہ داروں کے گھر چھاپے کے احکامات آئ ایس آئ کے کرنل کی جانب سے دیے گئے تھے۔ دوسری دفعہ ان کا تذکرہ، دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہونے کی خبر میں پڑھا۔ متعدد بار ٹارگٹ اور ہر دوسرے دہشت گردی کے واقعے میں اس کی موجودگی کی خبر پڑھنے کو ملی تو کسی کو پیغام بھجوایا کہ جب واضح ہوگیا کہ اس فرض شناس افسر کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اور مجھے لگ رہا ہے کہ اس رات کے سٹینڈ اور پھر روایات کا پاس رکھنے پر ملنے والی عزت و مقبولیت پر باقی افسران کو پیغام دینے اور میری وجہ سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے تو مجھے اس کی بڑی فکر ہے کیونکہ یہ اتفاق تو نہیں ہوسکتا کہ ہر خبر اس پر حملے سے شروع اور جہاں اس کی موجودگی ہو ادھر ہی دہشت گردی کے واقعات اور مقابلہ ہو، چاہے وہ ہنگو ہو کوہاٹ ہو یا کرک۔ جواباً بتایا گیا کہ ڈی ایس پی عمران الدین سے ہم نے بھی کئی مرتبہ بات کی اسے بھی سمجھ ہے لیکن کہتا ہے کہ کرنے دو ان کو جو کرنا ہے۔ میرے لیے کسی سے بات نہیں کرنی میں مقابلہ کروں گا۔ میں نہیں چاہتا کوئی یہ سمجھے میں ان حملوں سے خوف زدہ ہوگیا ہوں۔ آج بالاخر فارم سنتالیس کے کٹھ پتلی وزیر اعظم نے اقبالِ جرم کیا کہ دہشت گردوں کو واپس لانے کی پالیسی غلط تھی لیکن یہ نہیں بتایا کہ عمران خان نے اس پالیسی کو ابسولٹلی ناٹ کہا تھا اور رجیم چینج کے بعد پہلی ہی سیکورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے یہ پالیسی سامنے رکھی تو بغیر بحث کے منظوری کرا لی گئ۔ اگلے ہفتے افغانستان وفد بھیجا گیا، جولائی ۲۰۲۲ کے آخری ہفتے پہلی تشکیل ہوئی، دو دفعہ ہم نے نکالا لیکن ہمارے سروں کی قیمت جاری کر کے جرنیلوں اور ان کی کٹھ پتلیوں نے یہ مقتل گاہ سجا دی۔ دہشت گردی کی آڑ میں جنہوں نے پختونخواہ پر قبضہ کیا وہ میڈ اپ دہشت گردی لانے والے ہیں۔ آج ڈی ایس پی عمران الدین کی شہادت کی خبر سُن کر فخر بھی ہوا اور افسوس بھی۔ عاصم منیر کی اس مسلط کردہ میڈ اپ دہشت گردی کا ایندھن اور کتنے گھرانے، کتنے بہادر سپوت بنیں گے اور کتنے بے گناہ ان کی ہوس کی قیمت چکائیں گے، اللہ بہتر جانتا ہے۔
709
8,492
212
21,507
652,692
اف! اگر ایسی مشکل باتیں عوام کو سمجھ آتی ہوتیں تو ہماری قوم کے یہ حالات تھوڑا ہوتے!
اسلام آباد میں جج کے بیٹے نے سکوٹی پر لڑکیوں کو ریڈ زون میں شاہراہ دستور پر کُچلا تھا، چاروں طرف کیمرے لگے ہوئے تھے۔ آپ (عوام) کو کہیں سے کوئی ویڈیو فوٹیج ملی؟ کچھ وائرل ہوا؟ اگلے دن جج کے بغیر لائسنس کروڑوں کی نان کسٹم پیڈ گاڑی چلانے والے کم عمر بیٹے کو عدالت میں خصوصی انتظامات کے ساتھ پیش کیا گیا۔ آپ نے کسی وکیل کو غُصے میں ”کھولتے/اُبلتے“ دیکھا، کسی وکیل نے ملزم پر ”حملہ آور“ ہونے کی کوشش کی؟ کوئٹہ سے لائے گئے اُس جج کو بیٹے کے کیس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقل جج بنا دیا گیا، آپ (عوام) میں سے کسی کو کچھ سمجھ آیا؟
8
195
2
1,126
58,450

53
1,056
33
2,723
117,575
Usman retweeted
رضا ڈار کیس کا کیا بنا؟؟ اسد اللہ خان @AUKhanOfficial1 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
11
316
3
713
7,008
سنا تھا کہ بلور خاندان کچھ پڑھا لکھا ہے مگر سمر ہارون نے تو بلور خاندان کا نام ہی ڈبو دیا چلو جو فوجی ٹاوٹ بن کر سیاسی گند کر رہی ہیں کرتی رہیں مگر ۱۶ ارب کو انگریزی میں Rs. 16 Billion لکھ دیں بلور خاندان کی بڑی مہربانی! عنایت ہو گئی!
A real bombshell ! 16 plus Arab rupees robbed from the exchequer to fill their own pockets. Every penny will be accounted for and recovered. The people of KP want accountability
18
163
2
624
31,598
غلط! دوسری طرف بھی پاکستان کے بچے ہیں! انھیں شھید بنانے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جرنیلوں کے بچے اب فوج میں نہیں جاتے وہ دنیا کی بڑی بڑی گورا کمپنی میں کام کرتے ہیں یا پھر بڑا بزنس کرتے ہیں
پاکستان کے بچے آور جنرل کرنل کے بچے 🙆
67
891
4
2,620
43,120
Answer is: Just the Poor or without Connections
I need to know CCD's thoughts on these guys or they just kill the poor category?
16
877
2
2,668
46,727
آئی ایم ایف کا پاکستان -جنرل عاصم منیر اور مریم نواز کی جنت!
کیا حال کر دیا ہے ملک کا عاصم منیر اور ان کی ٹیم نے۔ عوام کبھی معاف نہیں کرے گی!
43
454
3
1,229
16,502
”اُلٹی دنیا“ میں ساتھی سب کے چھڑانے آتے ہیں لیکن انجام زرا مختلف ہوتا ہے۔ جیسے شہباز شریف کو ”ساتھی“ اس دن چھڑانے آ گئے جس دن ٹی ٹی اسکینڈل میں ان پر فرد جرم عائد ہونا تھی لیکن ساتھیوں نے اسی دن چھڑا کر وزیراعظم بنوا دیا۔۔ اور نواز شریف کو چار سال کی لندن مفروری کے بعد ائیر پورٹ پر اترتے ساتھ ہی اریسٹ ہونا تھا لیکن ”ساتھیوں“ نے ائیرپورٹ کو استثنی دینے والی عدالت بنا دیا ۔۔ آٹھ فروری کو ضمانتیں ضبط ہو گئیں تھیں لیکن ساتھیوں نے اقتدار سے نواز دیا😁
24
154
8
591
12,750
واہ واہ واہ 👏👌👍 @SMunirMaan نے دریا کوزے میں بند کردیا
”اُلٹی دنیا“ میں ساتھی سب کے چھڑانے آتے ہیں لیکن انجام زرا مختلف ہوتا ہے۔ جیسے شہباز شریف کو ”ساتھی“ اس دن چھڑانے آ گئے جس دن ٹی ٹی اسکینڈل میں ان پر فرد جرم عائد ہونا تھی لیکن ساتھیوں نے اسی دن چھڑا کر وزیراعظم بنوا دیا۔۔ اور نواز شریف کو چار سال کی لندن مفروری کے بعد ائیر پورٹ پر اترتے ساتھ ہی اریسٹ ہونا تھا لیکن ”ساتھیوں“ نے ائیرپورٹ کو استثنی دینے والی عدالت بنا دیا ۔۔ آٹھ فروری کو ضمانتیں ضبط ہو گئیں تھیں لیکن ساتھیوں نے اقتدار سے نواز دیا😁
2
14
106
1,950
یہ بدبخت عورت کس طرح فوج کے گورنر راج لگانے سہیل آفریدی، سپیکر اور صوبائی صدر کو غائب کرنے کے عمل کو آپس میں لنک کر رہی ہے ن لیگ کی صحافی کا کہنا ہے اگر گورنر راج ناپسندیدہ عمل ہے تو پھر جو کچھ PTI کی حکومت کر رہی تھی وہ بھی ناپسندیدہ عمل ہے کیا اس ن لیگ کی ایکٹویسٹ نے جب مشرف نے ایمرجنسی لگائی تھی تو کہا تھا کہ مشرف کا طیارہ اغواء کرنا بھی ناپسندیدہ عمل ہے اور پھر ایمرجنسی لگانا بھی ناپسندیدہ عمل ہے یہیں عسکری صحافی کل کو جمہوریت کا الاپ لانپے گی اور جمہوری چورن بیچنے کی کوشش کریں گے لیکن اپنے چھوٹے چھوٹے زاتی فائدوں کے لیے ان کے جمہوریت پر حملے ناقابل معافی ہیں
120
671
41
2,275
342,103
کتنے افسوس کی بات ہے! کس ڈھٹائی سے محترمہ ایک فوجی بدمعاشی کو justify کر رہی ہیں! کوئی سر پیر نہیں ہے اس دلیل کا۔۔!
یہ بدبخت عورت کس طرح فوج کے گورنر راج لگانے سہیل آفریدی، سپیکر اور صوبائی صدر کو غائب کرنے کے عمل کو آپس میں لنک کر رہی ہے ن لیگ کی صحافی کا کہنا ہے اگر گورنر راج ناپسندیدہ عمل ہے تو پھر جو کچھ PTI کی حکومت کر رہی تھی وہ بھی ناپسندیدہ عمل ہے کیا اس ن لیگ کی ایکٹویسٹ نے جب مشرف نے ایمرجنسی لگائی تھی تو کہا تھا کہ مشرف کا طیارہ اغواء کرنا بھی ناپسندیدہ عمل ہے اور پھر ایمرجنسی لگانا بھی ناپسندیدہ عمل ہے یہیں عسکری صحافی کل کو جمہوریت کا الاپ لانپے گی اور جمہوری چورن بیچنے کی کوشش کریں گے لیکن اپنے چھوٹے چھوٹے زاتی فائدوں کے لیے ان کے جمہوریت پر حملے ناقابل معافی ہیں
88
675
9
2,689
48,687
جسطرح ڈاکٹر اسرار جرنیلوں کی کرہشن کو بے نقاب کیا تھا اسکے بعد آج تک کوئی عالم دین نہیں کر سکا ۔ اسی لیے انھیں ٹی وی پر بین کر دیا گیا تھا مگر آج انکے بیانات بالکل درست ثابت ہوئے ۔
45
3,880
35
8,601
92,419
کے پی۔ معدنیات۔ پیسہ۔ ملٹری جنرلز بس اتنی سی کہانی ہے۔ باقی سب جھوٹ۔
300
3,144
31
12,176
117,558
جنہوں نے مزاکرات کے دوران تحریک انصاف پر 72 گھنٹے میں پانچ اضلا ع میں آپریشن شروع کرنے کی شرط رکھی تھی انہوں نے آج ایمرجنسی لگنے کے دس روز بعد بھی آپریشن شروع نہیں کیا .... البتہ پہلے دن سے معدنیات کا آپریشن ضرور شروع ہوگیا ہے .اصل نشانہ دہشتگرد نہیں بلکہ معدنیات ہیں ..
1
22
57
817
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
11
333
7
896
13,660
سعودی حکام کی جانب سے بنگالی جوڑے کے سزائے موت کا معاملہ آل سعود کا چہرہ بے نقاب کر چکا ہے۔ مذہب کے نام پر جبر چاہے سعودی عرب میں ہو، ایران میں ہو، اٹلی فرانس سویڈن ناروے جہاں بھی ہو قابل مذمت ہے ۔۔۔ اس چیز کا دفاع کرنا کہ وہ میاں بیوی نہیں تھے، پھر بھی انہیں سزائے موت دینا ریاستی جبر ہے جبر ہے جبر ہے ۔۔۔ یہ ظلم بند کیا جائے ، اگر مذہب کا یہی چہرہ رہا تو آئندہ نسل اس جبر والے مذہب سے دوری اختیار کر لے گی اور جیسے مغربی ممالک نے پادریوں اور چرچوں کے ظلم کی وجہ سے مذہب کو ایک ڈربے میں بند کردیا ہے بالکل اسی طرح ان انتہا پسند جتھوں ، نفرتوں کا بازار گرم کرنے والے گروہ اور مذہب کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے والے لوگوں کو دیکھ کر اسلام کو بھی نوجوان ایک ڈربے میں بند کر کے سائیڈ پر رکھ دیں گے۔ آپ بے شک کہتے رہیں کہ اصل اسلام فلاں ہے اصل میں تو اسلام فلاں سکھاتا ہے، جب دین کے ٹھیکیدار اصل اسلام پر عمل نہیں کریں گے، جب دنیا میں خود کو اسلام کا چہرہ کہنے والے جبر کا راستہ اختیار کریں گے تو کتابوں میں کیا لکھا ہے وہ کوئی نہیں دیکھے گا ، آپ کا عمل ہی دین کا چہرہ ہے۔ دیگر مذاہب کی کتابوں میں بھی جبر کی کوئی گنجائش نہیں لیکن آپ کا دعوی ہیکہ وہ مذاہب تبدیل ہو گئے ہیں تو پھر ان مسلمان مذہبی انتہا پسندوں نے بھی تو اسلام کو تبدیل کردیا ہے ۔۔۔ اگر اس دنیا میں مذہب نام کی کوئی شے باقی رہنی ہے تو وہ امن صلح رحمی کے ذریعے ہی باقی رہے گی جبر اور زبردستی سے لوگ بغاوت کر جاتے ہیں چاہے آپ کتنے ہی طاقتور اور کتنے ہی سچے کیوں نہ ہوں۔
27
35
4
248
8,502
عرب بھائی صرف امریکہ کی عبادت کرتے ہیں اور امریکہ ہی کی طرف رجوع کرتے ہیں!
39
193
5
1,130
31,183
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔ سوشل میڈیا آج اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
8
959
8
1,725
10,798
معدنیات ، معدنیات، معدنیات آپ تو اس سے باہر ہی نہیں نکل رہے آپ نے تو گورنر راج اور ایمرجنسی لگائی تھی دہشتگردی کے نام پر دشتگردی تو عروج پر پہنچ چکی ہے لیکن آپ معدنیات کے گرد گھوم رہے ہیں جبکہ دوسری جانب امریکی ناظم الامور گورنر کنڈی کے پاس پشاور گئیں ہمیں اس پر بھی امریکی ناظم الامور سے سوال کرنا چاہیے کہ آپ ایک غیر آئینی اقدام کو سپورٹ کرنے پشاور کیوں گئیں ۔ بیرسٹر شہزاد اکبر
3
157
320
3,296