Follow the Voice for Baloch Missing Persons (VBMP) channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Vb7…
جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6412ویں روز بھی جاری رہا۔
پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری سلیمان بازئی اور سوریش بگٹی کی کیمپ آمد، لواحقین سے اظہار یکجہتی، جبری گمشدگیوں کے خاتمے اور لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ۔
اچھی خبر
12 مارچ کو کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے حیدر کرد بازیاب ہوگئے، جو ایک مثبت عمل ہے۔ امید ہے کہ دیگر لاپتہ افراد بھی بازیاب ہوں گے۔
واضح رہے کہ غلام حیدر کا کیس تنظیمی سطح پر کمیشن اور حکومت کو فراہم کیاگیا تھا، جس پر کمیشن نے باقاعدہ قانونی کارروائی شروع کردی تھی۔
Ending Enforced Disappearances Is Government’s Constitutional Duty, Says VBMP Chairman.
#EndEnforcedDisappearances
english.zrumbesh.com/16217
جبری گمشدگیاں آئین اور قانون کی حکمرانی کے بنیادی اصولوں کے منافی ہیں۔ حکومت کی آئینی و قانونی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کے جان و مال اور بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے اور جبری گمشدگیوں کےخاتمے کے لیے عملی اقدامات کرے۔ چیرمین نصراللہ بلوچ thebalochistanpost.com/2026/…
جبری گمشدگیوں کے خلاف VBMP کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنےاحتجاجی کیمپ 6411ویں روز بھی جاری۔
مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ کا دورہ کرکے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کیا اور جبری گمشدگیوں کے خاتمے، تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
#EndEnforcedDisappearances
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6410ویں روز بھی جاری رہا۔
سینئر صحافی سیف اللہ سرپرہ اور کامریڈ منظور بلوچ کی شرکت اور اظہارِ یکجہتی۔
نصراللہ بلوچ نے جبری گمشدگیوں کے خاتمے، لاپتہ افراد کی بازیابی اور زیرِ الزام افراد کو عدالتوں میں پیش کرنے کا مطالبہ کیا۔
کمیشن آف انکوائری آن انفورسڈ ڈس اپیئرنسز سے VBMP نے مطالبہ کیا کہ وہ نعمت اللہ سمیت دیگر لاپتہ افراد کے حوالے سے جاری کردہ پروڈکشن آرڈرز پر فوری عمل درآمد یقینی بنائے اور متعلقہ حکام کو قانونی تقاضوں کے مطابق ان افراد کو منظرِ عام پر لانے کا پابند بنائے۔ thebalochistanpost.com/2026/…
عبدالرحمن مری ولد محمد بخش 2015 سے جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ لواحقین کے مطابق انہیں کوئٹہ کے سریاب تھانے میں دوبارہ تفتیش کے لیے بلانے کے بعد لاپتہ کیا گیا۔
عبدالرحمن کی فوری بازیابی یقینی بنائی جائے اور اگر ان پر کوئی الزام ہے تو عدالت میں پیش کرکے قانونی تقاضے پورے کیے جائیں۔
چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ جبری گمشدگیاں اور ماورائے عدالت اقدامات آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ ان اقدامات کے باعث متاثرہ خاندان طویل عرصے سے شدید ذہنی اذیت اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
#EndEnforcedDisappearances
dailysangar.online/79806/
جبری گمشدگیوں کے خلاف VBMP کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6408ویں روز بھی جاری۔
کامریڈ منظور بلوچ، کریم پرہاد اور دیگر نے کیمپ کا دورہ کرکے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ انہوں نے جبری گمشدگیوں کے خاتمے اور لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
#EndEnforcedDisappearances
VBMP Chairman Nasrullah Baloch said the organization’s long, peaceful, rights-based struggle aims to end enforced disappearances and extrajudicial killings of missing persons in Balochistan and across the country, secure the recovery of all missing persons
english.zrumbesh.com/16164
وی بی ایم پی کی طویل، پرامن اور انسانی حقوق پر مبنی جدوجہد کا بنیادی مقصد بلوچستان سمیت ملک بھر میں جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کا خاتمہ، تمام لاپتہ افراد کی بازیابی اور ان کے اہلِ خانہ کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ thebalochistanpost.com/2026/…
Nasrullah Baloch, chairman of Voice for Baloch Missing Persons (VBMP), has said the government and the courts have failed the families of two University of Balochistan students who were forcibly disappeared on November 1, 2021۔
#EndEnforcedDisappearances
english.zrumbesh.com/16142
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6407ویں روز بھی جاری۔
نصراللہ بلوچ نے کہا کہ تنظیم کی طویل اور پرامن جدوجہد کا مقصد جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کا خاتمہ اور لاپتہ افراد کی بازیابی ہے۔ مطالبہ کیا کہ تمام لاپتہ افراد کو بازیاب، اور زیرِ الزام افراد کو عدالتوں میں پیش کیا جائے
وی بی ایم پی نے بلوچ طالب علم ثقلین بلوچ کی جبری گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔
ثقلین بلوچ کو 29 اکتوبر 2026 کو سہ پہر 3 بجے حاصل پور روڈ، بہاولپور پر جاپان ٹاؤن کے سامنے سے مبینہ طور پر حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6405ویں روز بھی جاری رہا۔
تنظیم نے ظفر بلوچ، سہیل احمد اور فصیح اللہ کی تاحال عدم بازیابی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔ thebalochistanpost.com/2026/…
بلوچستان یونیورسٹی کے طالب علم سہیل اور فصیح کی جبری گمشدگی کو پانچ سال مکمل، تاحال عدم بازیابی باعثِ تشویش ہے۔
وی بی ایم پی نے حکومت، عدلیہ اور کمیشن سے مطالبہ کیا کہ دونوں طالب علموں کو بازیاب کرایا جائے، اگر ان پر کوئی الزام ہے تو آئین و قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔

















