Team Valiant Force of Pakistan retweeted
بوڑھا ہونے میں کونسا دیر لگتی ہے ایک ذرا سا غم لگ جائے تو انسان
لمحوں میں بوڑھا ہو جاتا ہے۔ 🖤
#نمود_عشق
وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ
وہ رسول خدا
سرور انبیاء
جن کی طاعت بنی
طاعت کبریاء
چاہتا ہے رضا
جن کی ربُ العُلٰی
وہ میرے پیشوا
وہ تیرے راہ نما
حسب معمول آج 4بجے #نمود_عشق کے سنگ ذکر مصطفی ﷺ کی محفل ہو گی تمام احباب سے شرکت کی استدعاہے۔
#TheBelovedMuhammad
ﷺ
Team Valiant Force of Pakistan retweeted
Every moment of life of the Final Prophet Muhammad ﷺ was for the sake of Allah and spreading His message.
Join us tomorrow 04:00 PM
#TheBelovedMuhammad
ﷺ
#ٹیم_البدر
#نمود_عشق
@VFPOfficial1
@Legacy_Leavers_
@TGP_Official1
Team Valiant Force of Pakistan retweeted
Replying to @AnasDhillonPK
@AnasDhillon1
@Be_Wafa_Hun
@Gillani100
@Q_AK12
@mahee_khan786
@zahra_RJ87
@bmishbr
@hsn_hbf
@G48A4
@inchman79
@ma4427962
@SAKKhattak1
@Mohd_Yusuf0
@_IShQahad
@Shafiashaikh__
@Shak__Gujjar
@BaCk_iN_GamE
@SAJIQ19
@NQY00
@syda_1
@Manawr0
@GH92P
@WasifAliSultani
@H3O16_
#نمود_عشق
Many Many Happy Returns of The Day Sister @iitx_Hadii
May Your All Dreams Come True Ameeen
#ہیپی_والا_بڈے_حادیہ
Team Valiant Force of Pakistan retweeted
اگر آپ کسی کے پاس بھی ایسا پلان ھے تو ہم آپکے ساتھ ھیں لیکن صرف اسلیے کہ کریڈٹ ملک کو دیا جائے نہ کہ کسی شخص کو یہاں کسی ٹیم کو
شخصی کام نہ ہو جب بھی ہواسلام، ملک اور فوج
ہو نہ کہ کسی بھی سیاسی لیڈر کے حق میں
ان شاءالله #ہم_آواز پائیں گے۔
@TGP_Official1
@Legacy_Leavers_
Team Valiant Force of Pakistan retweeted
ایمان‘ اتحاد اور تنظیم پاکستان کی تدبیر و تقدیر کا اصل راز ہے۔
قوم صیح معنوں میں ان 3 لفظوں پر مشتمل نصب العین کواپنائے تو کوئی دشمن شکست نہیں دے سکتا ۔
ہمارا موٹو یہ 3 لفظ آئیں شامل ھوں ہمارے ساتھ
#ہم_آواز
@Legacy_Leavers_
@VFPOfficial1
@TGP_Official1
#ٹیم_البدر
#نمود_عشق
چاند کو بھی رفعت کی تمنا تھی•
🇵🇰تبھی تو میرے پرچم پر اتر آیا ہے🇵🇰
#Pakistan_GiftofALLAH
نوجوان قائداعظم کی اساسی تعلیمات اور آزادی کی روح کے مطابق پاکستان کی تشکیل نو کی جدوجہد کا آغاز کریں اور سیرت رسولﷺ کے خلاف چلنے والوں اور قائداعظم کے ذہنی اور فکری مخالف عناصر کا بے دریغ اور بلا امتیاز کا قلع قمع کرکے آزادی کی روح کو بازیاب کرائیں۔
#Pakistan_GiftOfAllah
پاکستان کلمہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا، اس کا بنیادی مقصد امن، سب کے حقوق کا تحفظ ہے۔ ہمیں آزادی کی قدر کرنی چاہیے، وہ وقت بھی قریب ہے جب بھارت کے ظالمانہ تسلط سے وادی کشمیر بھی پاکستان کے ساتھ جشن آزادی منائیں گے (ان شاء اللہ تعالیٰ)
🤞🏻🤞🏻✌🏻
#Pakistan_GiftOfAllah
وہ ممالک جو اپنے جھنڈوں کا احترام کرتے ہیں وہ ہمیشہ ثابت قدم رہتے ہیں۔
جشن آزادی منائے لیکن سر اٹھا کر__!!
سر جھکا کر نہیں۔
اکثر اوقات دیکھنے کو ملتا ہے جشن آزادی کے بعد پاک پرچم 🇵🇰🇵🇰 ہمیں وہاں ملتا ہے جہاں اگر کوئی اور پھینک دے تو ہمیں دکھ درد ہوتا ہے۔
#Pakistan_GiftOfAllah
آزادی کے 74 سالوں کا ایک لمبا سفر طے کر کے آج ہم اس آزاد سر زمین پر سانس لے رہے ہیں تو یہ اللہ کا بہت بڑا احسان ہے اور ہم جتنا شکر ادا کریں کم ہے۔اسی سلسلے میں
#نمود_عشق
#ٹیم_البدر
@TGP_Official1
@Legacy_Leavers_
نے #ہم_آواز ہو کر ٹرینڈ رکھا ہے
#Pakistan_GiftOfAllah
میرے ہم وطنو! یہ جو ہم آزادی سے رہ رہے ہیں یہ بڑی مہنگی اور قیمتی ہے ہمارا وطن پاکستان ہمیں وراثت میں نہیں ملا بلکہ پاکستان کی بنیادیں استوار کرنے کےلئے ہمارے اجداد نے ہڈیاں اینٹوں کی جگہ اور خون پانی کی جگہ استعمال کیا ہے۔
Team Valiant Force of Pakistan retweeted
ہماری اصل کو ہماری نسل کو،ہو عطا شفاعتِ مصطفےٰ ﷺ
تو محبّ رسولِ کریم ﷺ ہے، تو میری خطاوں کو بخش دے
میری معصیت کا حساب کیا، تیری رحمتوں کا شمارکیا
میں ہوں نقطہ اور تو زخیم ہے، تو میری خطاوں کو بخش دے
تمام احباب جنہوں نےحصہ لیا تہہ دل سے مشکور۔
#WeLove_ProphetMuhammad
ﷺ










