Nadeem Akram Virk (@Virk1192) header
Nadeem Akram Virk (@Virk1192) profile picture

Founding member of Punjab Waseeb+Punjabi nationalist + 📝Writer+ 🕊️Secular +Punjab Caltural chronicler +

پنجاب, پاکستان
Joined May 2022
Photo by Nadeem Akram Virk (@Virk1192)Photo by Nadeem Akram Virk (@Virk1192)Photo by Nadeem Akram Virk (@Virk1192)Photo by Nadeem Akram Virk (@Virk1192)Photo by Nadeem Akram Virk (@Virk1192)Photo by Nadeem Akram Virk (@Virk1192)Photo by Nadeem Akram Virk (@Virk1192)Photo by Nadeem Akram Virk (@Virk1192)Photo by Nadeem Akram Virk (@Virk1192)Photo by Nadeem Akram Virk (@Virk1192)
میرے لیے ہر وہ انسان قابل عزت قابل قدر ہے جو تشدد پسندانہ سوچ کا حامل نہیں جو پنجاب کو گالی نہیں دیتا ہر قوم کا اپنا کلچر ہوتا ہے اسی میں خوبصورتی ہے پاکستان مختلف قوموں کا گلدستہ ہے ہمیں چاہتے نا چاہتے اک ساتھ رہنا ہے جو پنجاب کو گالی دے گا وہ احترام کی توقع بلکل نہ کرے
19
17
1
124
19,963
پانچ کروڑ کا فنڈ ملنے کی خبر سن کر گاؤں والوں نے خوابوں کے نقشے بنا لیے ہیں، بس دعا ہے کہ فنڈ گاؤں تک بھی پہنچ جائے، کہیں راستے میں ہی ترقی نہ کر جائے! 🫣😀
1
4
123
شُوروں اور شُودوں کے بال جب پڑھ لکھ کر افسر بن جائیں تو صدیوں کی بھوک اور ذلالت مٹانے کے لئے ایسی حرکتیں کرتے ہیں امید ہے وزیر تعلیم ایکشن لیں گے @RanaSikandarH
2
1
8
205
جپھی دُکھاں سانوں انج دا ماری کہ سُکھ ساتھوں دور رہ گئے
1
245
آج مہاراجہ رنجیت سنگھ شیر پنجاب کا جنم دن ھے مہاراجہ کے تمام چاہنے والوں کو پنجاب کے عظیم سپوت مہاراجہ رنجیت سنگھ کا جنم دن مبارک ہو پنجاب اور پنجابی ہمیشہ آپ کو یاد رکھے گا
6
20
1
80
866
کچے کناں دا علاج کرایا دلاں وچوں میل نکلی
5
128
چوہدری Vs زنانہ لڑائی
1
1
7
241
شکر اے راجہ پورس نوں صدیاں بعد اودے آپڑیاں نیں وی مننا شروع کردیتا اے جہلم ❤️
1
1
11
203
اج راواں دیاں نیتاں کجھ ہور نئیں منزلاں نوں ایتھے ای سدھ لو
1
56
اونے گھڑا بھر کے ڈھاک اتے رکھیا تے پانی نُوں تریه لگ گئی
3
109
ہمارے گاؤں میں یہ عام بات ہے کہ شریکوں کا بندہ جب اپنوں سے ناراض ہو کر آتا ہے تو اسے فل پروٹوکول دیا جاتا ہے لیکن جب وہ پورا اپنوں کے خلاف ہوجاتا ہے تو اسے پھر احساس ہوتا ہے کہ وہ غلط جگہ پہ پہنچ چکا ہے
73
لکی مروت کا عمر خوردہ شاعر مشہور و معروف دختر فروش اپنی بیٹی کو لاہور ہیرا منڈی میں بیچنے آتے ہوئے، تاکہ ان پیسوں سے وہ گاڑی ماڑی کا خرچہ کرکے قائداعظم یونیورسٹی پہنچ سکے اور پنجابی قوم کو ہیرا منڈی یا دیگر طریقوں سے تذلیل کرسکے ...!! #پنجاب #پنجابی
7
17
171
پنجاب معدنیات بمقابلہ سرحد (kpk) معدنیات 2024-25 دے سرکاری ریکارڈ مطابق، پنجاب نے مائننگ توں 28 ارب 19 کروڑ روپے ریونیو حاصل کیتا، جدکہ خیبر پختونخوا دا ریونیو 10 ارب 70 کروڑ روپے رہیا۔ یعنی پنجاب دا مائننگ ریونیو، خیبر پختونخوا توں تقریباً 3 گنا زیادہ اے۔
1
5
111
معلوم نہیں کہ وہ وقت اچھا ہو گا یا برا مگر جس طرح قوم مسٹر پتلو جیسے ٹِک ٹَاکرز کی آواز پر لبیک کہہ رہی ہے ممکن ہے کہ کل کو بہت سے پتلو ہماری اسمبلیوں کی زینت بن جائیں
97
ایوب خان کے محسن نقوی ضیاء الحق کے محسن نقوی مشرف کے محسن نقوی پاشا و فیض کے محسن نقوی نے جس طرح اپنی جماعتیں بنائیں اور جمہوریت کی خدمت کی اسی طرح حافظ کا محسن نقوی بھی عنقریب اک جماعت بنائے گا اس کو سپورٹ کریں گے
1
6
127
شہرِ اقتدار
1
91
لاہوری حاضر ہوں
112
مزمل حسین گوندل راہن اوہناں دے دفتر لاہور ہائی کورٹ اچ ملن دا موقع ملیا اوہناں دے میزبانی دا شکر گزار آں اوہناں کولو بہوں کچھ سیکھن نوں ملیا رب چڑھدی کلاں اچ رکھے
1
1
10
193
منڈی بہاؤالدین کے منتخب ممبران اسمبلی اور دیگر ارکان مسلم لیگ کے لیے لمحہ فکریہ ہے یہ دور بیوروکریسی کا دور ہے ایم پی اے حمیدہ وحید الدین کی آنکھوں کو غور سے دیکھیں وزیراعلی کی سیکیورٹی ٹیم نے اطلاعات مطابق ان کے ساتھ دھکم پیل کی ہے اور انہیں وزیراعلی مکے نزدیک نہیں جانے دیا
1
3
160
سچی بات ہے کہ زاہد اختر زمان گجر کا احسان منڈی بہاوالدین کی عوام ساری زندگی نہیں اتار سکیں گے۔جب سے پاکستان بنا ہے کوئی سیاست دان اتنے منصوبے منڈی بہاوالدین میں نہیں لا پایا ۔سیاست دان تو سیاست دان اس سے پہلے بھی چیف سیکریٹری پنجاب منڈی بہاؤالدین سے رہیں ہیں
1
8
168
منڈی بہاءالدین میں 500 بیڈز کا ٹیچنگ ہسپتال، جنوری 2027 سے 100 سیٹس پر ایم بی بی ایس کلاسز شروع کرنے کا اعلان! یونیورسٹی آف رسول میں میڈیکل کالج کے قیام پر اہم پیش رفت، خواجہ سلمان رفیق کا دورہ اور منصوبے کا جائزہ۔
1
7
161