Vision Point (@VisionPointPK) header
Vision Point (@VisionPointPK) profile picture

Vision Point Where you can watch daily updates, covering the latest in current affairs, insightful podcasts, captivating digital stories

Joined June 2024
Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)
لاکھوں روپے کی گاڑی پانی میں ڈوب کر تباہ! #CarDamage #CarFlood #FloodWater #ExpensiveCar #ViralVideo
70
بلاول بھٹو اور فضل الرحمن ایک دوسرے کے مفادات کے تحفظ کیلئے قریب ہونے لگے ۔عجیب منطق ہے نہ آپ حکومتی ذمہ داری نبھا رہے نہ ہی بطور اپوزیشن اپنا جمہوری فرض ادا کررہے ۔وڈیرہ شاہی سے تنگ عوام نئے صوبے بنوا کرہی دم لیں گے ۔ سدرہ سدوزئی youtu.be/EswoM5BpgEw
58
میٹا انسٹاگرام کے پیغام رسانی کے نظام کو الگ کرکے ’ڈائریکٹ‘ کے نام سے نئی ایپ متعارف کرا رہی ہے، جس کے ذریعے صارفین پوسٹس اور ریلز دیکھے بغیر صرف چیٹ کرسکیں گے۔ ایپ ابتدائی طور پر ترکیہ اور تھائی لینڈ میں متعارف کرائی گئی ہے۔ #Meta #Instagram #TechNews
14
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا، جس کے بعد نئی قیمت 323 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت 355 روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 20 نومبر سے ہوگا۔ #PetrolPrice #DieselPrice #PakistanNews
16
پاک فوج نے جنوبی وزیرستان ،انگور اڈہ چیک پوسٹ پر ٹی ٹی اے کی دراندازی ناکام بنادی پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے دشمن کی 4چیک پوسٹیں تباہ ہوگئیں جبکہ ٹی ٹی اے کے متعدد ارکان کے مرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ #PakistanArmy #SouthWaziristan #AngoorAdda #TTA #BorderSecurity
18
سیورا پوسٹ پر ٹی ٹی اے کی فائرنگ کا پاک فوج کا بھرپور جواب، متعدد دشمن ٹھکانے تباہ۔ #SevaraPost #TTA #PakistanArmy #PakArmy #BorderSecurity #PakistanDefence
66
ٹی ٹی اے نے انگور اڈہ چیک پوسٹ پر بلااشتعال فائرنگ کی جسکے جواب میں پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے دشمن کی متعدد چیک پوسٹیں خاک کا ڈھیر بن گئیں ۔پاک فوج کا واضح پیغام ہے کہ سرحد پار سے کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دینگے۔ #AngoorAdda #PakistanArmy #TTA #BorderSecurity #PakistanDefence
72
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے سرکاری غذائی پروگراموں میں حلال اور کوشر کھانوں سمیت مختلف مذہبی ضروریات کے مطابق خوراک فراہم کرنے کے لیے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کو ان کے مذہبی اصولوں کے مطابق کھانے کی سہولت دینا ہے۔ #ZohranMamdani #NewYork #HalalFood
5
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر 21 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔ 13 نومبر تک پاکستان کے مجموعی مائع زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 77 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔
8
100 سال کی عمر کا دعویٰ، پل 10 سال بھی نہ چل سکا! #BridgeCollapse #NHAI #BridgeFailure #Infrastructure #ConstructionQuality #PoorConstruction
68
این سی سی آئی اے نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے دانش پرویز نامی نوجوان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزم ڈارک ویب سے غیر ملکی انٹیلی جنس اہلکاروں کی معلومات حاصل کرکے ٹیلی گرام پر فروخت کرتا تھا، جبکہ اس کی گرفتاری غیر ملکی ایجنسی کی فراہم کردہ معلومات پر عمل میں آئی۔ #CyberCrime #NCCIA #Karachi
19
ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپراسٹار اور ہالی ووڈ اداکار دی راک نے تقریباً دو سال بعد ریسلنگ رنگ میں واپسی کا اعلان کردیا۔ وہ 28 نومبر 2026 کو ہیوسٹن میں ہونے والے سروائیور سیریز ایونٹ میں شرکت کریں گے، تاہم ان کے ممکنہ مقابلے سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ #TheRock #WWE #SurvivorSeries
1
15
بلاول بھٹو اور فضل الرحمن ایک دوسرے کے مفادات کے تحفظ کیلئے قریب ہونے لگے ۔عجیب منطق ہے نہ آپ حکومتی ذمہ داری نبھا رہے نہ ہی بطور اپوزیشن اپنا جمہوری فرض ادا کررہے ۔وڈیرہ شاہی سے تنگ عوام نئے صوبے بنوا کرہی دم لیں گے ۔ سدرہ سدوزئی youtu.be/EswoM5BpgEw
16
بلاول بھٹو خوفزدہ ہیں کہ ان سے سندھ پر 17سالہ اقتدار کی کارکردگی سے متعلق کوئی نہ پوچھ لے ۔مزید صوبوں اور چھوٹے انتظامی یونٹس کے قیام کے مطالبے کو وہ سندھ پر اپنے پیدائشی حکومتی حق پر ڈکیتی سمجھ رہے ہیں ۔ سدرہ سدوزئی youtu.be/EswoM5BpgEw
62
بلاول بھٹو 26ویں آئینی ترمیم کاکریڈٹ لینے میں صف اول میں نظر آتے ہیں مگر 27ویں آئینی ترمیم پرمنت سماجت کی ضرورت نہیں پڑی تو اعتراضات اٹھانے لگے،جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے انہیں آئین سے زیادہ اپنی چودھراہٹ عزیز ہے ۔ سدرہ سدوزئی
62
پاکستانی اداکار علی رحمٰن خان اپنے نئے ہیئراسٹائل کے باعث سوشل میڈیا پر چھا گئے۔ ایک تقریب میں لمبے بالوں اور منفرد انداز میں نظر آنے والے اداکار کا موازنہ صارفین نے جان وِک اور معروف موسیقار جان لینن سے کردیا۔ #AliRehmanKhan #PakistaniCelebrities #ShowbizNews
1
15
فیلڈ مارشل نے دورہ تربت کے دوران یادگارشہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔حکومت بلوچستان میں دہشتگردی کے خاتمے کیساتھ ترقی پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہے،مونا خان
41
بلاول بھٹو اعتراف کرچکے کہ پی ٹی آئی دہشت گردوں کو دہشت گرد نہیں مان رہی ۔پھرخیبر پختونخوا سے گورنرراج ہٹانے کی بات وفاق کو بلیک میل کرنے کیلئے کررہے یا دہشتگردوں سے موصوف بھی ہمدردی رکھتے ہیں ؟ سدرہ سدوزئی
32
متحدہ عرب امارات کے قومی دن عید الاتحاد کے موقع پر دبئی کے نجی اسکولز اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں 2 سے 4 دسمبر تک تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ ہفتہ وار چھٹیوں سمیت طلبہ کو مسلسل پانچ روز آرام ملے گا، جبکہ نجی شعبے کے ملازمین کی بھی 2 اور 3 دسمبر کو چھٹی ہوگی۔ #UAE #EidAlEtihad #DubaiNews
12
آسٹریلیا کے کرسمس آئی لینڈ میں لاکھوں سرخ کیکڑوں کی سالانہ نقل مکانی شروع ہوگئی ہے۔ افزائشِ نسل کے لیے کیکڑے جنگلات سے ساحل کی جانب سفر کر رہے ہیں، جبکہ انہیں سڑک محفوظ طریقے سے عبور کرانے کے لیے خصوصی ریڈ کرب برج بنایا گیا ہے۔ اس منفرد قدرتی منظر کی لائیو اسٹریمنگ بھی جاری ہے۔ #RedCrabs #ChristmasIsland #Wildlife
12