ملینیا ٹرمپ کی کال آئی تھی، ٹرمپ اب نہیں رہے!
@OfficialDGISPR سنبھالو اپنے کھسرنڈے کو۔
🤖 Made with AI
کچھ لوگ دنیا میں ذلیل ہونے کے لئے آتے ہیں اور پھر کچھ ایسے ہوتے ہیں جو خود تو ذلیل و رسوا ہوتے ہی ہیں لیکن جس کا ساتھ دیتے ہیں وہ بھی رسوا ہو جاتا ہے۔ پاکستان کی قابض فوج کا جنرل متعدد بار ریٹائرڈ جنرل غاصب یزید لعنت اللہ علیہ بھی ایک ایسا ہی لعین کردار ہے جس پر ہاتھ رکھتا ہے وہ بھی اسکے ساتھ گٹر برد ہو جاتا ہے۔
نواز زرداری رجیم پر ہاتھ رکھا انہیں کھڈے لائن لگوا دیا، ٹرمپ کے ساتھ راہ و رسم بڑھائے، اسے بھی امریکہ کی تاریخ کی بدترین شکست ہوئی۔ نتین کے ساتھ تعلقات استوار کئے وہ بھی اپنی کرسی سے ہاتھ دو بیٹھا۔ قبضہ گروپ فوج کا سربراہ بنا تو فوج کو ذلت کی اتھاہ گہرائیوں میں پھینک دیا۔ یہ انسان چھوت کی بیماری جیسا ہے جسے ہاتھ لگاتا ہے وہ بھی ذلیل ہوتا ہے۔ لوگ ہاتھ سے گاف دھوتے ہیں، یہ جسکے ساتھ کھڑا ہوتا ہے وہ گاف سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے!
شہباز گل صاحب آپکی آج کی ویڈیو کا تھمب نیل آپ نے لگایا ہے؟ اگر آپ نے ہی لگایا ہے تو لکھ دی لعنت اور اگر کسی اور نے لگایا ہے اور آپ نے نہیں دیکھا تو بھی لکھ دی لعنت۔ نورین کی بیٹی کیا ہوتا ہے؟ آپکی ماں کی عمر کی ہیں نورین آپا، اگر آپا نہیں لکھ سکتے تھے تو کم از کم صاحبہ تو لکھ سکتے تھے نام کے ساتھ یا آپکو ماں باپ نے بنا پرورش کے گلی میں چھوڑ دیا تھا؟ کچھ تھوڑی شرم کریں!
@SHABAZGIL
سلمان اکرم. راجہ صاحب عوام چاہتی ہے کہ آپ سب عزت سے اسمبلیوں چھوڑ کر گھروں کو جائیں، جب آپ عمران خان کے لئے کچھ کر نہیں سکتے تو اسکے نام پر مزے لینے کا بھی آپکو کوئی حق نہیں۔
@salmanAraja
🤖 Made with AI
بیرسٹر گوبر صاحب پاکستان کی عوام تم سے سوال کرتی ہے!
@BarristerGohar
عمران خان ایک ہی ہے نہ اس جیسا کوئی پیدا ہوا ہے نہ اس جیسا کوئی پیدا ہوگا!
اور عمران خان کے ساتھ مخلص صرف اسکی بہنیں اور ورکرز ہیں، وہ ورکرز جنہوں نے جانیں دیں، جنکے بچے، بھائی شہید کئے گئے لیکن اگلی کال پر پھر گھروں سے نکلے۔ وررکز کی امیدوں کو، انکے اعتبار کو ایک چال کے تحت توڑا گیا، انہیں مایوس کیا گیا، کبھی آدھے راستے میں تو کبھی گولیوں کے سامنے چھلنی ہونے کے لیے چھوڑا گیا اور یہ سب کرنے والے کوئی باہر سے نہیں آئے تھے پی ٹی آئی کے اپنے ہی تھے۔
سہیل آفریدی اکیلا کسی بھی خرابی کا زمہ دار نہیں پوری کی پوری قیادت کو کٹہرے میں کھڑا کریں، انہیں اسمبلیوں سے استعفے دینے پر مجبور کریں۔ جب یہ عمران خان کے لئے ایک احتجاج تک نہیں کر سکتے تو عمران خان کے نام پر اسمبلیوں میں بیٹھنے اور مراعات لینے کا بھی انہیں کوئی حق نہیں۔ اور پاکستانی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہیرو بنانے میں بہت جلدی کر دیتے ہیں اور اگر کوئی انکے بنائے ہوئے زمینی خدا پر تنقید کر دے تو اسکی جان کے درپے ہو جاتے ہیں۔
جائز تنقید کو برداشت کرنا سیکھیں، مختلف نقطہ نظر کا مطلب آپکے ساتھ ذاتی حیثیت میں لڑائی یا آپکو نیچا دکھانا نہیں ہوتا، ہر بات کو آنا کا مسئلہ مت بنا لیا کریں۔ انسان اپنے عمل سے ہیرو یا زیرو بنتا ہے اور عمل کی یاداشت ہوتی ہے، آپ جو کچھ کرتے ہیں یا وقت پر نہیں کرتے وہ سب تاریخ کے پنوں میں نقش ہوتا جاتا ہے۔ پھر سے یاددہانی کروا دوں، عمران خان کے ساتھ مخلص صرف اسکی بہنیں اور عوام ہے۔
عمران خان کے قلعے پر حملہ ہوا، ایمرجینسی اور گورنر راج لگ گیا لیکن پورے صوبے میں چند ایک مقامات کو چھوڑ کر کسی جگہ قابل ذکر احتجاج نہیں ہوا۔ کیا آپکو لگتا ہے کہ عوام نہیں نکلتی، ایسا بالکل نہیں ہے۔ آہستہ آہستہ سب کی امیدیں توڑیں گئیں، پوری قیادت نے مل کر عمران خان اور اس عوام کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔ سہیل آفریدی گرفتار ہوگیا تو کیا پورے صوبے میں ایک سہیل آفریدی ہی تھا؟ صوبے میں 92 ممبران ہیں، سٹوڈنٹ فیڈریشن ہے، یوتھ ونگ ہے کیا ان میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہیں تھا جو احتجاج کر سکتا؟
کیا دو تہائی اکثریت والی جماعت کے پاس کوئی پلان بی نہیں تھا کہ گرفتاری کی صورت میں کیا کرنا ہوگا؟ جب صوبے کی پولیس حکومت کے بجائے وفاق سے احکامات لے رہی تھی تو کیا انہیں معلوم نہیں تھا کہ گرفتار کیا جا سکتا ہے؟ سب معلوم تھا، سب پتا تھا، لیکن سب کچھ پہلے سے طے تھا۔ اگر گورنر راج لگانا اتنا ہی آسان تھا تو سالوں پہلے لگا کر صوبے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا جاتا۔
یہ گونر راج اور ایمرجنسی لگی نہیں بلکہ لگانے دی گئی، جیسے اس سے پہلے ہر ایک ظلم پر خاموشی اختیار کر کے اجازت دی گئی، ویسے ہی اس ایمرجنسی کو بھی پہلے سے قبول کر لیا گیا تھا۔ پہلے بھی کہا تھا پھر سے کہوں گا، عمران خان کے ساتھ ہونے والے ہر ظلم میں فوج اور اس رجیم کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت بھی شامل ہے۔ ان سب نے مل کر عمران خان پر ہونے والے ہر ظلم کو نارملائز کیا اور آج عمران خان کے قلعے کو بھی مکمل طور پر فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
اگر تم اپنے ماضی سے نہیں سیکھو گے تو اسکی قیمت اپنے مستقبل سے ادا کرو گے۔
1971 میں بھی عوامی مینڈیٹ کو بوٹوں تلے روندنے کی کوشش میں پاکستان دو لخت کیا اس فوج نے، آج پھر سے وہی غلطی دہرا رہے ہیں تاکہ رہا سہا پاکستان بھی ٹوٹ جائے۔ پاکستانی فوج 1947 سے لے کر آج تک بیرونی طاقتوں کے مفاد کے لئے کام کرتی آئی ہے۔ یہ فوج نہیں دہشتگردوں کا ایک گروہ ہے جو پیسے لے کر کچھ بھی کرنے کو تیار ہو جاتا ہے۔
اگر ایمرجنسی یا فوج کشی سے معاملات بہتر ہو سکتے تو آج بلوچستان فوجیوں کا قبرستان نہ ہوتا، آج فوجی افسر بلوچستان جانے کے بجائے اپنی بیویاں جرنیلوں کی شامیں رنگین کرنے کے لیے نہ بھیجتے۔ دہائیوں سے فوج بلوچستان میں موجود ہے لیکن آج بھی بلوچستان میں ریاست کی رٹ نہیں ہے، 90 فیصد بلوچستان میں فوج رات کو باہر جانے سے کتراتی ہے۔
پاکستان کی بہتری اس فوج کی پتلونیں اتارنے میں ہے، پاکستان کی فوج بطور ادارہ پاکستان کی بربادی کا باعث ہے۔ نیچے سے لر کر اوپر تک اس فوج میں موجود ہر شخص پاکستان کا غدار ہے۔ انہوں نے ملک توڑا، پاکستانی عوام کا قتل عام کیا پاکستان کے وسائل پر قابض مجرموں کا ٹولا ہے۔ جب تک پاکستان کے نظام پر فوج قابض رہے گی پاکستان کی بہتری کی کوئی امید نہیں۔
جب جب عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جاتا ہے اسکا انجام ڈھاکہ جیسا ہی نکلتا ہے۔ پہلے تو 90 ہزار پتلونیں اتری تھیں، اب لگتا ہے آٹھ لاکھ پتلونیں اترنے کا وقت آگیا ہے۔
عاصم خنزیر تم ایمرجنسی چھوڑ مارشل لاء بھی لگا لو تو بھی عمران خان کی محبت عوام کے دلوں میں سے نہیں نکال سکتے۔ تم اہل شریفاں اور یہودیوں کے زر خرید غلام تھے اور غلام ہی رہو گے۔ پاکستان کے کونے کونے میں آگ لگا چکا ہے کہ ذہنی مریض، یہ پاکستان کو توڑنے کے لئے لایا گیا تھا۔
پاکستان فوج کو بدنام کرنے والو ڈی جی سیکس پیار کی بات کان کھول کر سن لو!
*جب تم لوگ راتوں کو اپنے گرم بستر میں سکون سے سو رہے ہوتے ہو، اس وقت پاکستان فوج کے بہادر اور نڈر فوجی اپنی بیرکوں اور باڈر پر بیٹھ کر مٹر چھیل رہے ہوتے ہیں تاکہ آپکو نہ چھیلنے پڑیں۔" اب ایسے فوجیوں کو تم لوگ کہتے ہو کہ دہشتگردوں کو پکڑیں؟
گوبر کہتا ہے کہ پولیس والے اور سکیورٹی ہیضے کے مرض میں مبتلا ہیں اسلئے احتجاج کو مؤخر کر رہے ہیں۔ عمران خان کا کیا ہے، جہاں اتنے سال گزار دیئے وہاں کچھ وقت اور سہی۔ ان حرامزادوں سے خیر کی کوئی امید نہیں!
عمران خان، اسکی اہلیہ، اسکی بہنیں، آگے انکی اولاد اور انکے خاندان والوں کو بھی اٹھا لیا۔ یہ وردی والے دہشت گرد صرف نہتوں پر زور چلا سکتے ہیں جو بے ضرر اور پر امن لوگ ہیں، جہاں بات بندوق کی آتی ہے تو اگلے کتوں کی طرح مار کے نکل جاتے ہیں اور یہ پریس کانفرنس کرتے رہ جاتے ہیں۔ انکا ایک ہی حل ہے، 1971 والا، جب تک انکو ننگا کر کے انکی پتلونیں ڈی چوک میں نہیں لٹکائی جائیں گی یہ واپس اپنی بیرکوں میں جانے والے نہیں۔
شوکت خانم کی نسل نے بہت قربانی دے دی ہے، اب قوم کا کام ہے کہ انکی قربانی کو رائیگاں نہ جانے دے۔ گھروں سے نکلو اپنے حق کے لئے، عمران خان جو کچھ کر سکتا تھا وہ کر چکا ہے، اب آپکا وقت ہے اپنا حق چھین کر لینے کا۔ یہ یزید عاصم اور اسکی فوج بنا مزاحمت کے کبھی اپنا قبضہ نہیں چھوڑنے والی، قبضہ چھڑانا ہے تو کھر گھروں سے بڑی تعداد میں نکلنا ہوگا۔ یہ نہ تو شوکت خانم کی اولاد کی جنگ ہے نہ اکیلی پی ٹی آئی کی، یہ آپکی جنگ ہے اسے لڑنا بھی آپکو خود ہی ہوگا۔








